صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113000 روپے ہو گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
برطانیہ میں سامنے آنے والی کورونا کی نئی قسم 60 ممالک میں پھیل گئی
گزشتہ روز جرمنی میں بھی کورونا کی نئی قسم دریافت ہوئی ہے، عالمی ادارہ صحت
مزید پڑھیئےپاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین 3 کا کامیاب تجربہ
شاہین تھری نے تجربے کے دوران بحیرہ عرب میں اپنے ہدف کو کامیابی سے نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےجوبائیڈن حکومت نے پاکستان سے تعاون بڑھانے کا عندیہ دے دیا
بائیڈن انتظامیہ کی جانب سے خطے میں بھارتی کردار محدود کرنے کا اشارہ دیا گیا
مزید پڑھیئےخیبر میں دہشت گردی کی بڑی کوشش ناکام بنادی گئی
دہشت گردوں کی گرفتاری کے لیے تحقیقات جاری ہے، ڈی پی او ڈاکٹر محمد اقبال
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی فنڈنگ کیس‘ پی ڈی ایم نے الیکشن کمیشن میں یادداشت جمع…
پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس میں انصاف پر مبنی فیصلہ فوری ہونا چاہیے، چیف الیکشن کمشنر غیرجانب دارانہ کردار ادا کریں، اپوزیشن ارکان
مزید پڑھیئے’’فارن فنڈنگ کیس پی ٹی آئی کے حلق میں پھنس گیا‘‘
اکبر ایس بابر نے اسکروٹنی کمیٹی پر عدم اعتماد کا اظہار کردیا۔کمیٹی واک آؤٹ کرگئی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں دوران پرواز7 سالہ بچی خوف سے طیارے میں ہلاک
بچی کا پہلے ایئرپورٹ پر موجود طبی عملے نے معائنہ کیا اور پھر گورنمنٹ میڈیکل کالج اینڈ اسپتال منتقل کیا۔
مزید پڑھیئےعزیر بلوچ ایک اور مقدمے میں بری ہو گئے
عدالت نے بس جلانے کے مقدمے میں سات مفرور ملزمان کے تاحیات وارنٹ گرفتار جاری کردیے۔
مزید پڑھیئےطالبان حملوں میں 45 سے زائد افغان فوجی ہلاک
سب سے زیادہ ہلاکتیں قندوز میں ہوئیں۔
مزید پڑھیئےیوم یکجہتی کشمیر پر5 فروری کو عام تعطیل کا اعلان
تمام سرکاری، نیم سرکاری اورنجی ادارے بند رہیں گے۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کیس کی سماعت اوپن ہونی چاہیے۔وزیراعظم
مجھے بھی پتہ ہے کہ فارن فنڈنگ کونسی ہے۔ اوورسیزپاکستانیوں کی ترسیلات زر فارن فنڈنگ نہیں۔ صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےشفقت محمود نے سرکاری ملازمین کے ارمان پورے کر دیے
سرکاری ملازمین کی ترقی 3 سال میں کرنےکافیصلہ کیاگیا۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمالکن کو قتل کرنے والی ملازمہ پولیس موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار
جامع کلاتھ کے قریب شمیم رانی نامی ملزمہ موبائل سے چھلانگ لگاکر فرار ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنیب نے صرف یہ نہیں لکھاآپ کا پسندیدہ رنگ کونسا ہے۔اسلام آبادہائیکورٹ
کیا آپ نے تفتیشی کا پہلا سوالنامہ دیکھا تھا، کیس کیا ہے اور سوال کیا کر رہے ہیں؟۔جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےذکااشرف نے چیف ایگزیکٹو آفیسرکا عہدہ غیر ضروری قرار دیدیا
بورڈ میں تمام اختیارات چیئرمین کے پاس ہونے چاہئیں۔سابق چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھیئےتحریک انصاف ہمارے کیخلاف کوئی ثبوت پیش نہیں کرسکی۔احسن اقبال
دو ملک اپوزیشن کو فنڈنگ کررہے ہیں،اگر ان کے پاس کوئی ثبوت موجود ہے تو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنااہلی کیس۔ فیصل واوڈا کو جواب جمع کرانے کیلیے آخری موقع
اسکروٹنی کے وقت دہری شہریت تھی یا نہیں فیصل واوَڈا جواب جمع کرائیں۔الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا وزیرستان میں آج سے تھری اور4 جی سروس کھولنے کااعلان
وزیرستان کے ہرخاندان کو اب ہیلتھ انشورنس ملے گی۔چیک تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےٹرمپ جاتے جاتے کو73 افراد عام معافی دے گئے
73 افراد کیلیے صدارتی معافی کی دستاویز پر دستخط کر دیے،70 افراد کی سزاﺅں میں کمی کا اعلان کر دیا۔
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ کا پیسہ زمان پارک اور بنی گالا پر پرخرچ کیاگیا۔مریم اورنگزیب
عمران خان کے پاس 31 جنوری کی تاریخ ہے ،استعفیٰ دے دیں۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل کے سپرنٹنڈنٹ چوہدری اصٖغر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا
سپرنٹنڈنٹ کو اعلیٰ حکومتی شخصیت کے رشتہ دارکے قتل میں ملوث قیدی کا علاج مہنگا پڑگیا۔
مزید پڑھیئے’’پی ٹی آئی کو فنڈ دینے والا وکیل یہودی نکلا‘‘
بیری شیپینس کا شمار نیویارک کے دولت مند قانون دانوں میں ہوتا ہے- بھارتی شہری اندر دوسانجھ نے بھی عطیات میں حصہ ڈالا-
مزید پڑھیئےچین کے امیر ترین شخص جیک ما منظر عام پرآ گئے
جیک ما نے 2018 میں علی بابا کو خیر باد کہنے کا فیصلہ کیا تھا۔
مزید پڑھیئےپارٹی فنڈنگ کیس۔تمام سیاسی جماعتوں سے24 فروری تک جواب طلب
الیکشن کمیشن نے 19 سیاسی جماعتوں کو نوٹس جاری کیے ہیں۔
مزید پڑھیئےپہلا صدر ہوں جس نے کوئی نئی جنگ شروع نہیں کی۔ٹرمپ
کیپٹل ہل پر حملے کے باعث تمام امریکی خوفزدہ ہیں۔الوداعی خطاب
مزید پڑھیئےچوہدری برادران کو این آراو مل گیا۔نیب نے تحقیقات بند کردیں
لاہورہائیکورٹ نے درخواستیں غیرموثرہونے پرنمٹادیں۔
مزید پڑھیئےمسافر کوچ حادثے کا شکار۔ 8 افراد جاں،20 زخمی
حادثے کا شکار مسافر کوچ کوئٹہ سے کراچی جارہی تھی۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید 48 افراد جان کی بازی ہار گئے
24 گھنٹوں میں کورونا کے ایک ہزار 772 نئے کیسز سامنے آئے۔
مزید پڑھیئےیہ الٹے بھی ہوجائیں،کرپشن ثابت نہیں کر سکتے۔شہبازشریف
میرے خلاف لندن سے خبریں چھپوائی گئیں،جس نے خبرچھپوائی اس کانام نہیں لوں گا۔منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت
مزید پڑھیئے