تازہ ترین

شاہ فیصل کالونی میں مسجد میں پیش امام پر حملے کی ویڈیو

نمازیوں نے حملہ آور کی درگت بنانے کے بعد سے پولیس کے حوالے کردیا۔فائل فوٹو

شاہ فیصل کالونی کراچی کی مسجد میں ایک شخص کا امام خنجر سے حملہ ، امام زخمی جبکہ حملہ آور کو نمازیوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا تفتیش کے بعد وجوہات پتہ چلیں گے pic.twitter.com/dFHzJQjoxi — Faizullah Khan (@FaizullahSwati) September 27, 2020

مزید پڑھیئے