یکم جمادی الثانی 15 جنوری بروز جمعہ ہوگی، وزارت مذہبی امور نے چاند نظر آنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فضل الرحمان عالم دین ہیں، اسلام کی طرف دیکھیں اسلام آباد کی طرف نہیں
پاکستان کی سیاست بند گلی کی بجائے اب میدان میں آگئی ہے،وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید
مزید پڑھیئےسندھ کا وفاق سے ٹماٹر کی درآمد بند اور پیاز کی برآمد کھولنے کا…
ٹماٹر درآمد ہونے اور پیاز برآمد نہ ہونے کی وجہ سے ان کی قیمتیں بہت زیادہ کم ہوئی ہیں، سندھ حکومت
مزید پڑھیئےروپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید گرگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 160روپے 14پیسے کی سطح پر آگئی
مزید پڑھیئےدنیا بھر کے ایوانوں میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آوازیں اٹھنے لگیں
برطانوی پارلیمنٹ میں برطانوی وزیر اور10 ارکان پارلیمنٹ نے مقبوضہ کشمیر کے باسیوں کی بے بسی کی ترجمانی کی
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن نے گلگت بلتستان الیکشن سے متعلق وائٹ پیپر جاری کر دیا
2020 کے انتخابات میں دھاندلی کا ری پلے گلگت الیکشن میں کیا گیا،احسن اقبال
مزید پڑھیئےسام سنگ نے سب سے سستا 5G اسمارٹ فون متعارف کروا دیا
5Gگیلگسی اے 32 میں سیلفی کیمرے کے لیے علیحدہ نوچ جبکہ فون کے پچھلے حصے میں 4 کیمرے موجود ہیں
مزید پڑھیئےسندھ میں 2 ہزار گز سے چھوٹے شادی ہالز مسمار کرنے کا فیصلہ
ایس بی سی اے نے شادی ہالز کو 6 ماہ کی مہلت دے دی، اراضی کا کمرشل ہونا اور سامنے 100 فٹ روڈ بھی لازمی قرار
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان۔ پاک فوج کے تین جوان شہید ۔ دو دہشتگرد ہلاک
شہید ہونے والے سپاہی آذیب احمد کا تعلق کرک، لانس نائیک عباس خان کا تعلق اورکزئی سے ہے جبکہ ضیا الاسلام بنوں کے رہائشی تھے۔
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی ایل او سی پرفائرنگ۔ پاک فوج کا سپاہی شہید
بھارتی اشتعال انگیزی کا پاک فوج نے بھرپور جواب دیا۔
مزید پڑھیئےخاتون ہراسگی کیس۔ بابراعظم کے خلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم
حامزہ مختارنے اندراج مقدمہ کے لیے سیشن کورٹ میں درخواست دائرکی تھی۔
مزید پڑھیئےپانچ وفاقی وزرا کی ہنگامی پریس’’کھودا پہاڑاورنکلا چوہا‘‘
اہم ترین وزرا نے ادھرادھرکی باتیں کرکے صرف وقت ضائع کیا۔
مزید پڑھیئےامریکا کے مہنگے ترین محل کو فروخت کےلیے پیش کردیا گیا
21 کمروں اور42 واش رومز پر مشتمل گھرکی قیمت 55 ارب روپے مقررکی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاحسان مانی اور وسیم خان میں ٹھن گئی
دونوں بڑوں کے اختلافات کی وجہ سے گراس روٹ کرکٹ پر کام نہیں ہو پارہا۔
مزید پڑھیئےریلوے میں اب کسی کو اوور ٹائم نہیں لینے دوں گا۔اعظم سواتی
ریلوے یونین سے بلیک میل نہیں ہوں گا، اب چوراورچوکیدارکا گٹھ جوڑ نہیں ہوسکتا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصدارتی ریفرنس۔ یہ معاملہ اخلاقی ہے نہ کہ قانونی۔سپریم کورٹ
آئین کی تشریح کااختیار صرف اس عدالت کے پاس ہے ۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کراچی کاآج سے شہر میں دھرنے دینے کا اعلان
کل شارع فیصل نرسری اسٹاپ پر دھرنا ہوگا۔حافظ نعیم الرحمن
مزید پڑھیئےپی اے سی نے براڈ شیٹ معاملے کی تحقیقات کا حکم دیدیا
کابینہ میں یہ سنگین الزام لگا ہے کہ پی اے سی اربوں روپے لے کرآڈٹ اعتراضات نمٹاتی ہے۔راجہ پرویزاشرف
مزید پڑھیئےزین آفندی کے قتل میں ملوث پانچ ملزمان گرفتار
گرفتار ہونے والے تمام افرادافغان شہری ہیں۔
مزید پڑھیئےبھارتی خفیہ ایجنسی کا حمایت یافتہ خطرناک دہشت گرد گرفتار
گرفتار کیے گئے شخص کا نام منصورعرف انیل ہے،اس نے بھارت سے دہشت گردی کی تربیت حاصل کررکھی ہے۔
مزید پڑھیئےبراڈشیٹ کونوازشریف کیخلاف کچھ نہیں ملا۔ شاہد خاقان عباسی
برطانوی عدالت کافیصلہ پبلک کیوں نہیں کیاجاتا؟۔اعلیٰ عدلیہ اس معاملے پرازخودنوٹس لے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھاری اضافے کی تیاری
پٹرول فی لیٹر11 روپے 95 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 9 روپے 57 پیسے فی لیٹرمہنگا ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےایف آئی اے کاسافٹ ویئرہاؤس پرچھاپہ۔جعلسازی کا مقدمہ درج
کمپنی کے سربراہان اور ملازمین بیرون ملک افراد کے جعلسازی سے کریڈڈ کارڈز نمبرز بھی حاصل کرتے تھے۔
مزید پڑھیئےبھارت کے احتجاجی کسانوں نے اہم اعلان کردیا
متنازع زرعی قوانین واپس نہیں لیے تو 26 جنوری یو م جمہوریہ کے دن دہلی کے پریڈ روڈ پر تریکٹر چلائیں گے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس کے وار نہ تھم سکے،مزید 46 افراد جاں بحق
پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 11 ہزار 921 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےنقیب اللہ قتل کیس۔ راﺅ انوارکی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست خارج
آپ کو حاضری سے استثنیٰ دینا کیا اسپیشل ٹریٹمنٹ نہیں ہوگا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےفیصل واوڈانااہلی کیس۔آپ کے کلائنٹ کا کنڈکٹ درست نہیں۔عدالت
اسلام آبادہائیکورٹ نے الیکشن کمیشن کے نمائندے کوآئندہ سماعت پرریکارڈ سمیت طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےمولوی اگر دھیمے لہجے میں بات کرے تو مطلب کوئی گڑبڑ ہے ۔سپریم کورٹ
شہری قتل ہوا جرم بھی ثابت ہے تو ہائیکورٹ نے عمر قید کا فیصلہ ٹھیک دیاہے ۔جسٹس منظور ملک
مزید پڑھیئےشہزاداکبربوکھلاگئے۔ عظمیٰ بخاری کو50 کروڑ روپے ہرجانے کانوٹس بھیج دیا
عظمیٰ بخاری اپنے جھوٹے بیان پر غیرمشروط معافی مانگیں۔
مزید پڑھیئےامریکی ایوان نمائندگان نے ٹرمپ کے مواخذے کی منظوری دید ی
232 ارکان نے فوری مواخذے کے حق میں ووٹ دیے، ٹرمپ کی پارٹی کے 10 ارکان بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے