کچھ ہی منٹ بعد ڈاکٹر کی نااہلی نے خاتون کی بھی جان لے لی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن میں گھاٹے کے سودے۔نشاندہی کرنے والے زیرعتاب
دال چنا اور گھی و کوکنگ آئل کی خریداری میں بے ضابطگی اور گھپلوں سے ڈیڑھ ارب کا جھٹکا لگا-
مزید پڑھیئےتبلیغی مرکزکے سامنے بنگلہ اورمارکیٹ مولانا فضل الرحمن کی ہے۔مراد سعید
نیب نے جائیدادوں کے حوالے سے نوٹس کیے اور سوالنامے بھی بھیجے۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسٹیل ملزکے سی ای او کے گھرکے باہراحتجاج۔دھرنا
برطرف ملازمین کے خلاف مقدمہ درج۔27 افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ پولیس
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کو آخرکارخیال آ ہی گیا
عمران خان نے اسامہ ستی کے اہل خانہ سے ملاقات کے دوران فاتحہ خوانی کی اور تعاون کی یقین دہانی کرائی۔
مزید پڑھیئےسپرہائی وےپرسامان سےبھرےکنٹینرزلوٹنےوالاگروہ گرفتار
پولیس نے کارروائی کے دوران گروہ کے سرغنہ سمیت 6 مسلح ملزمان کو گرفتار کر کے مختلف اقسام کا اسلحہ بھی برآمد کرلیا
مزید پڑھیئےکراچی میں گیس کی قلت کا معاملہ سندھ ہائیکورٹ پہنچ گیا
سوئی سدرن گیس کمپنی حکام آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں پیش ہوں۔عدالت کا حکم
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی اورن لیگ میں کوئی فرق نہیں۔ شہزاد اکبر
براڈ شیٹ سے کرپٹ اشرافیہ اوران کی منی لانڈرنگ بے نقاب ہوئی۔ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکوئی شہری لاپتا ہوا تو مقدمہ ایس ایس پی کیخلاف درج ہوگا۔سندھ ہائیکورٹ
گمشدہ بیٹے کی تلاش میں والد انتقال کرگئے۔ میرے والد جس حال میں انتقال کرگئے ہیں اس کا جواب ان سے اللہ لے گا۔ بہن گمشدہ علی مہدی بہن
مزید پڑھیئےعمران خان کا جانا ٹھہرگیا ہے۔مولانا فضل الرحمن
عوام کہہ رہے ہیں، پرانے چوروں کو واپس لاؤ تاکہ روٹی تو ملے۔ جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےمصباح الحق کو ہٹانے کا حتمی فیصلہ کرلیا گیا۔شعیب اخترکا دعویٰ
ان کی جگہ زمبابوے کے سابق بلے باز اینڈی فلاور کو یہ ذمے داری سونپی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اورقومی اسمبلی انتخابات آئین کے تحت نہیں ہوتے۔اٹارنی جنرل
لیکشن کمیشن چیئرمین سینیٹ و ڈپٹی کاالیکشن نہیں کراتا، اسپیکرو ڈپٹی اسپیکر کاانتخاب بھی الیکشن کمیشن نہیں کراتا۔ صدارتی ریفرنس پر دلائل
مزید پڑھیئےٹک ٹاک کے جنون نے 20 سالہ لڑکی کی جان لے لی
زخمی ہونے پر بیس سالہ زخمی سرور خاتون کلہوڑو کو چانڈکا اسپتال منتقل کیا گیا لیکن جانبر نہ ہو سکی۔
مزید پڑھیئےبراڈ شیٹ نے نیب نیازی گٹھ جوڑبے نقاب کردیا۔مریم اورنگزیب
کمپنی کو مقدمہ بنانے کیلیے سیاسی حریفوں کی لسٹ دی گئی۔ترجمان پاکسان مسلم لیگ نون
مزید پڑھیئےبراڈ شیٹ معاملے پر امیرحکمران دوبارہ بے نقاب ہوئے۔وزیراعظم
این آراوکی وجہ سے اشرافیہ نے لوٹی ہوئی دولت کو تحفظ فراہم کیا۔
مزید پڑھیئےباپ نے اپنی 2 معذور بیٹیوں کو قتل کرنے کے بعد خود کشی کرلی
ضیا کے ہاتھوں قتل ہونے والی دونوں بیٹیاں معذورتھیں۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے بھارتی کپتان ویراٹ کوہلی کو شکست دیدی
عمران خان 47 فیصد ووٹ لے کر کامیاب ہوئے، ویرات کوہلی کو 46 فیصد ووٹ ملے۔
مزید پڑھیئےیوگنڈا کی حکومت نے سوشل میڈیا کے استعمال پر مکمل پابندی عائد کر دی
فیس بک، واٹس ایپ، وائبر، ٹوئٹر اور دیگر کو فوری طور پر بند کردیا جائے۔ متعلقہ محکمے کو حکم
مزید پڑھیئےامریکامیں 70 سال میں پہلی بار خاتون کو سزائے موت دیدی گئی
امریکی خاتون کو سزائے موت 23 سالہ حاملہ خاتون کے قتل کیس میں دی گئی۔
مزید پڑھیئےملازمین کی ہڑتال ۔ بی آر ٹی بس سروس سروس پھرمعطل
ہماری تنخواہوں سے 5 ہزار سے لے کر10 ہزار روپے کٹوتی کی گئی۔ملازمین
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے مزید55 افراد جاں بحق
اموات کی تعداد 10 ہزار 772 ہوگئی۔کراچی میں وائرس کے مثبت کیسزآنے کی شرح سب سے زیادہ ہے۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کا جانا ٹھہرگیا۔25 ویں ترمیم بحال۔ قراردادمنظور
قراردادکی حمایت میں 223 اور مخالفت میں205ووٹ ڈالے گئے،ری پبلکن میں ایک رکن نے ٹرمپ مخالف ووٹ کاسٹ کیا۔
مزید پڑھیئےکابینہ نے براڈ شیٹ اسکینڈل پرکمیٹی قائم کردی۔شبلی فراز
کابینہ نے آڈیٹر جنرل کے اختیارات سےمتعلق بل کی منظوری دی جس کے تحت آڈیٹرجنرل کا دائرہ اختیار بڑھا دیا گیا ہے۔میڈیا بریفنگ
مزید پڑھیئےوفاقی اسپتالوں میں ایف ایم ٹی آئی آرڈیننس کے نفاذ کا نوٹفیکیشن جاری
ایف ایم ٹی آئی کے نفاذ سے اسپتال مالی و انتظامی طور خود مختار ہونگے۔
مزید پڑھیئےکراچی ایئر پورٹ سے کروڑوں کی منشیات برآمد
مرزا اسد نامی شخص نے ڈرائی فروٹ کا ٹن بحرین کیلیے بک کرایا تھا جس میں سے چار کلو وائٹ آئس برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس۔شہبازشریف کی جائیدادکا آڈٹ ریکارڈ طلب
میں نے جوچھ سو ارب بچائے وہ ایک اہمیت رکھتے ہیں۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےیوٹیلٹی اسٹورزکارپوریشن ۔ایمانداروں پرستم۔بے ایمانوں پرکرم
ایم ڈی عمر لودھی کیخلاف تحقیقات کا مطالبہ ردی کی ٹوکری کی نذرہوایف آئی اے کو خط لکھنے والے چیئرمین کو خاموش کرادیا گیا-
مزید پڑھیئےپیرجو گوٹھ کے علاقے میں7 سالہ بچی زیادتی کے بعد قتل
بچی دو روزسے لاپتہ ہوئی تھی جس کے بعد اس کی لاش کھیتوں سے ملی۔
مزید پڑھیئےکراچی سے داعش کیلیے فنڈنگ کا انکشاف۔ذرائع سی ٹی ڈی
ملزم عمربن خالد کے قبضے سے2 موبائل فونز قبضے میں لیکر فارنزک کیلیے بھیجے گئے، شواہد ملنے پرحراست میں لے لیا گیا۔
مزید پڑھیئےکسانوں کا احتجاج۔بھارتی سپریم کورٹ نے زرعی قوانین پرعملدرآمد روک دیا
کسانوں سے مذاکرات کیلیے زرعی ماہرین کی کمیٹی بنائی جائے گی ۔
مزید پڑھیئے