میں نے رہائش ضلع ملیر سے اولڈ کراچی منتقل کردی ہے جس وجہ سے ضلع ملیر کی کورٹ سے کیس واپس لے رہی ہوں،موقف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
’’عمران خان کو نئی جے آئی ٹی پر بھی اعتماد نہیں‘‘
پنجاب حکومت نے دوسری بار تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی-پی ٹی آئی چیئرمین وفاقی ادارے کے کسی افسر کی نمائندگی نہیں چاہتے-تفتیش عملاً رک گئی-
مزید پڑھیئےسعودی جج رشوت لیتے پکڑا گیا
اپیل کورٹ کے ایک جج کو4 ملین ریال کی رقم میں سے 5 لاکھ ریال بطور رشوت وصول کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتارکیا گیا۔
مزید پڑھیئےبجلی مزید2 روپے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری
منظوری سے بجلی صارفین پر43 ارب روپے کا بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی واپسی یقینی ۔ لندن میں الوداعی ملاقاتیں شروع
لاہور یا اسلام آباد اترنے سے متعلق صلاح مشورہ جاری-عدالتوں کا سامنا کریں گے- قانونی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی-رہائش گاہ کو سب جیل قرار دیا جا سکتا ہے-
مزید پڑھیئےروسی پسپائی پیوٹن حکومت کیلیے خطرہ قرار
روسی فوج کے خیرسون سے انخلا پر مغربی ممالک میں خوشی کے شادیانے- یوکرین جنگ میں ایک لاکھ فوجیوں کی ہلاکت کا دعویٰ-
مزید پڑھیئےجے یو آئی نے تحریک انصاف کو جواب دینے کی تیاری کرلی
ڈویژن کی سطح پر عوامی رابطہ مہم اور جلسوں کا شیڈول جاری-پی ٹی آئی کا شاہراہیں بلاک کرنے کیلیے کارکنوں کو بجھوانے کا سلسلہ بند-
مزید پڑھیئےعمران خان پرحملہ۔ جےآئی ٹی کا کام کرنے سے انکار
جے آئی ٹی ارکان کو تاحال باضابطہ طور پر آگاہ نہیں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں انٹر پری انجینیئرنگ کے نتائج کا اعلان
آدمجی سائنس کالج کے طالبعلم سید حماد محمود نے 1100 میں سے 1047 ( 95.18) فیصد نمبرلے کر پہلی پوزیشن حاصل کی۔
مزید پڑھیئےسانحہ ماڈل ٹاؤن ۔ دوسری جے آئی ٹی کی تشکیل کیخلاف لارجر بنچ تحلیل
آئندہ سماعت کے لیے نیا لارجر بینچ تشکیل دیں گے۔چیف جسٹس امیر بھٹی
مزید پڑھیئےمریم اورنگزیب کے خلاف درخواست خارج
ہ ممبر اسمبلی کو وفاقی وزیر یا وزیر مملکت تعینات کرنا وزیراعظم کا اختیار ہے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےکراچی میں بلدیاتی انتخابات سے متعلق فیصلہ محفوظ
بلدیاتی انتخابات سے متعلق مناسب فیصلہ دیں گے ۔چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےعمران خان کے صاحبزادے لندن روانہ ہو گئے
قاسم اور سلیمان کی زمان پارک سے روانگی کے وقت سخت سیکیورٹی انتظامات کیے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف کو کورونا ہو گیا
شہباز شریف کی دو روزسے طبیعت ناسازتھی،آج کورونا ٹیسٹ کروایا تھا جو مثبت آ گیا۔
مزید پڑھیئےتوہین الیکشن کمیشن کیس۔عمران خان کو نوٹس جاری
الیکشن کمیشن کی حکم امتناع کے خلاف درخواستوں کو بھی اسی کیس کیساتھ مقرر کیا جائے ۔سپریم کورٹ
مزید پڑھیئےاسرائیلی فائرنگ سے مغربی کنارے میں فلسطینی لڑکی شہید
فائرنگ میں زخمی ہونے والے 28 سالہ نوجوان انس کو اسرائیلی فوج نے گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا
مزید پڑھیئےسردی آتے ہی گیس بحران سنگین،صارفین پریشان، کراچی شدید متاثر
ناظم آباد، سرجانی، ملیر، شاہ فیصل و دیگر علاقوں میں گھروں میں چولہا جلانا بھی مشکل ہوگیا
مزید پڑھیئےدفاعی نمائش آئیڈیاز 2022 کیلئے متبادل ٹریفک روٹ پلان جاری
سرشاہ سلیمان روڈ کے دونوں اطراف ٹریک صبح 7 بجے سے شام6 بجے تک بند رہے گا
مزید پڑھیئےپاکستان سے ترکیہ کے لئے فضائی آپریشن بحال
استنبول کے لیے پہلی پرواز آج 15 نومبر کو صبح ساڑھے سات بجے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے روانہ ہوئی
مزید پڑھیئےحقیقی آزادی مارچ آج گجرات سے روانہ ہوگا
وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی مارچ سے 2 بج کر 30 منٹ پرخطاب کریں گے
مزید پڑھیئےآن لائن نوکری کا جھانسہ دے کر خاتون کو بلیک میل کرنے والا گرفتار
مرد حضرات سے خطیر رقم بھی وصول کی جب کہ وہ خواتین کی کسی نہ کسی طرح نازیبا تصاویر بنا لیتا تھا اور بعد میں بلیک میل کرتا
مزید پڑھیئےکرونا کے مزید 32 کیسز رپورٹ، 48 مریضوں کی حالت نازک
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4 ہزار 191 کرونا ٹیسٹ،32مثبت،48 مریضوں کی حالت تشویشناک
مزید پڑھیئےگیارہویں بین الاقوامی دفاعی نمائش ’’آئیڈیاز‘‘ کا آج سےکراچی میں آغاز
وزیراعظم شہباز شریف نمائش کا افتتاح کریں گے ۔ اس حوالے سے تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی
مزید پڑھیئےڈی آئی جی کے بھائی کے گھر پر ڈاکو نقدی اورزیورات لوٹ کرفرار
گلشن نور میں 6 ڈاکوؤں نے اہل خانہ کو یرغمال بناکر پیسے اور سونے کے زیورات لوٹے ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کی رہائشگاہ پر بلٹ پروف شیشوں کی تنصیب شروع
35 بلٹ پروف شیشے لگائے جائیں گے۔ بلٹ پروف شیشوں کی قیمت 90 لاکھ روپے ہے
مزید پڑھیئےبرطانیہ نے پاکستان کو ہائی رسک تھرڈ ممالک کی فہرست سے ہٹا دیا، بلاول
برطانیہ نے یہ اقدام 21 اکتوبر کے فیٹف کے فیصلے کے نتیجے میں کیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے معاون خصوصی کاسامان دوران سفر غائب
فیصل کریم کنڈی غیر ملکی ائیر لائن کی پرواز سے اسلام آباد سے یو اے ای جا رہے تھے۔
مزید پڑھیئےکرشنگ سیزن کی تاریخ نہ دینے سےچینی کی قیمت میں اضافہ
پنجاب میں ہول سیل میں ایک کلو چینی کی قیمت میں 5 روپے اضافہ ہوگیا ہے جب کہ ریٹیل میں چینی 95 سے 100 روپےفی کلو تک فروخت کی جا رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران پر حملے پر امریکا نے مضبوط ری ایکشن دیا، فواد چوہدری
ہم امریکا سے دشمنی نہیں چاہتے، صرف یہ چاہتے ہیں کہ امریکا ہمیں غلام نہ سمجھے، رپورٹنگ معیار بہت نیچے گئے ہیں، الفاظ کو ٹوئسٹ کر دیتے ہیں
مزید پڑھیئےسردیوں میں گیس بحران مزید سنگین ہونےکا خدشہ
یورپ بےتحاشہ ایل این جی خرید رہا ہے، اس لیے عالمی کمپنیاں پاکستان کو ایل این جی فراہم کرنے کے لیے بڈنگ نہیں کر رہی ہیں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos