اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے ،دسمبرمیں طلب بڑھنے پرگیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا جاسکتا ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لاپتا افراد کیس: ملک کے مفاد میں ہے یہ مسئلے حل ہوجائیں،چیف جسٹس
پوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال
پاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال،صبح آٹھ بجے درست کرکے سپلائی نارمل کردی گئی
مزید پڑھیئےآج ذیابیطس کاعالمی دن منایاجارہا ہے
مقصدمرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور لوگوں میں شعوراجاگرکرناہے
مزید پڑھیئےترکیہ میں ہونیوالے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار
ابتدائی معلومات کےمطابق اس حملے میں ایک خاتون بھی ملوث ہے جس کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے کا بلوچستان میں تمام سیکشنز بحال کرنیکا فیصلہ
فیصلہ صوبہ کے مقامی لوگوں کو سہولت فراہم کرے گا اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ دے گا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملک کے سیاسی اور دیگر معاملات پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھیئےمصر: بس نہر میں جا گری، 21افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔زخمی مسافروں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےجامعات سندھ میں ایچ ای سی کی نمائندگی ختم
نئی نامزدگیوں کیلئے سندھ اعلیٰ تعیلم کے شعبے سے وابستہ افراد نے سفارشیں شروع کردی ہیں
مزید پڑھیئےفرانس کے ہوائی اڈے پر18برس تک پھنسے رہنے والا ایرانی شہری انتقال کرگیا
ضروری دستاویز نہ ہونے کی وجہ سے مہران کریمی 1988 سے 2006 تک پیرس کے ہوائی اڈے کے ٹرمینل ون میں رہے
مزید پڑھیئےایران: پرتشدد مظاہروں میں ملوث شخص سزائے موت کی سزا
مذکورہ شخص سرکاری املاک کو آگ لگانے میں ملوث تھا، 2 ہزار سے زائد افراد پر پہلے ہی الزامات عائد کیے جاچکے ہیں
مزید پڑھیئےورلڈکپ کا فائنل ہارنے کے باوجود پاکستانی شائقین کا حوصلہ بلند
فائنل کے بعد میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے باہر کرکٹ کے متوالے فائنل میں شکست کے باوجود ہَلّہ گلّہ کرتے ہوئے ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالتے رہے۔
مزید پڑھیئے800 مسافروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پرکروز شپ لنگر انداز
میجسٹک پرنسس کروز شپ اپنے 12 دن کے سفر کے نصف راستے پر تھا جب کورونا کیسز سامنے آئے
مزید پڑھیئےشاہین انجرڈ نہ ہوتے تو فائنل اور دلچسپ ہونا تھا، ٹنڈولکر
ورلڈکپ کے فائنل میچ کےاہم مرحلے میں شاہین آفریدی اپنا اوور مکمل نہ کرسکے تھے۔ 16 ویں اوور کی ایک گیند کراکر میدان سے باہر چلے گئے
مزید پڑھیئےبین اسٹوکس کو جارحانہ بولنگ کی لیکن ان کی قسمت اچھی تھی، حارث رؤف
بولنگ کے دوران ہم نے میچ پکڑلیا تھا،وکٹیں لینے کی کوشش کررہے تھے اس لیے بال آگے کررہے تھے
مزید پڑھیئےاللہ کی رضا میں ہم ہمیشہ راضی ہیں، محمد رضوان
ہم جاگتی آنکھوں سے خواب دیکھتے رہیں گے اور کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنی محنت جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیئےنوشہرہ جلسہ: عمران کی تقریر شروع ہوتے ہی کارکنان واپس
عمران خان کی تقریر کے دوران پنڈال میں لگائی گئی کرسیاں خالی تھیں، پرویز خٹک، اسد قیصر اور عاطف خان بغیر تقاریر واپس روانہ ہوئے۔
مزید پڑھیئےمہنگائی کا رونا رونے والے اب کہاں ہیں؟، علی امین گنڈا پور
عمران خان کے دور میں کوئی ڈرون حملہ نہیں ہوا تھا، پاکستان کی تقدیر کے فیصلے امریکی ایوانوں میں ہوتے تھے
مزید پڑھیئےپاکستان ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر مداحوں کا زبردست استقبال
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےیورپی کمشنر برائے داخلہ و مائیگریشن پاکستان پہنچ گئیں
دورے کی اطلاع پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے دی جنہوں نے اسلام آباد پہنچنے پر کمشنر کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےترکیہ میں دہشتگردی،صدر اور وزیراعظم سمیت ملکی قیادت کی مذمت
دہشت گردی تمام دُنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے، حکومت ترکیہ اورعوام کے ساتھ دہشت گردی کے واقعے کے خلاف کھڑے ہیں
مزید پڑھیئےپاک افغان بارڈر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار شہید
واقعے کے بعد باب دوستی تجارت اور پیدل آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے، جس سے سرحد کی دونوں جانب مال بردار ٹرک اور شہری پھنس گئے ہیں
مزید پڑھیئےاستنبول کے تقسیم اسکوائر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق
دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے میں 6 افراد کے ہلاک ہونے اور 53 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےمیچ جیتنے کیلئے پوری کوشش کی مگر فتح حاصل نہیں کرسکے، افتخار احمد
میں مداحوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ٹیم کا ساتھ دیا
مزید پڑھیئےہم انشاء اللہ بھارت میں ورلڈکپ اٹھائیں گے، شعیب اختر
قسمت بھی تھی لیکن گرین شرٹ اچھا کھیل کر فائنل میں پہنچے، کوئی بات نہیں ، فائنل میں ٹرننگ پوائنٹ شاہین کا انجرڈ ہوکر میدان سے جانا تھا
مزید پڑھیئےنوکریوں کی آڑ میں فحش ویڈیوز بنا کرخواتین کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار
ملزم انٹرنیٹ پر جعلی نوکریوں کے اشتہارات لگانے میں ملوث تھا ،فحش ویڈیوز بنانے کے بعدخواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں بھی ملوث تھا
مزید پڑھیئےشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک ساتھ ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں اونٹ نے 5نوجوانوں کو مار ڈالا
سعودی شہری سوشل میڈیا پر اس المناک حادثے کی تفصیلات شیئر کرنے میں مصروف رہے۔
مزید پڑھیئےفائنل میں شکست پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
انگلینڈ نے تمام شعبوں میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ کپ جیتا۔
مزید پڑھیئےگلین میکسویل دوست کی سالگرہ پرپھسلنے سے زخمی ہوگئے
کرکٹرکے دوست ان کی ٹانگ پرگرے جس کے باعث ٹانگ میں فریکچر ہو گیا.
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos