آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022 کے فائنل کے بعد پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہوٹل پہنچنے پر مداحوں کی جانب سے ان کا زبردست استقبال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
یورپی کمشنر برائے داخلہ و مائیگریشن پاکستان پہنچ گئیں
دورے کی اطلاع پاکستان میں یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا نے دی جنہوں نے اسلام آباد پہنچنے پر کمشنر کا استقبال کیا
مزید پڑھیئےترکیہ میں دہشتگردی،صدر اور وزیراعظم سمیت ملکی قیادت کی مذمت
دہشت گردی تمام دُنیا کا مشترکہ مسئلہ ہے، حکومت ترکیہ اورعوام کے ساتھ دہشت گردی کے واقعے کے خلاف کھڑے ہیں
مزید پڑھیئےپاک افغان بارڈر پر فائرنگ، ایک ایف سی اہلکار شہید
واقعے کے بعد باب دوستی تجارت اور پیدل آمدورفت کے لیے بند کردیا گیا ہے، جس سے سرحد کی دونوں جانب مال بردار ٹرک اور شہری پھنس گئے ہیں
مزید پڑھیئےاستنبول کے تقسیم اسکوائر پر دھماکا، 5 افراد جاں بحق
دھماکےکی جگہ پر امدادی کارروائیاں جاری ہیں، دھماکے میں 6 افراد کے ہلاک ہونے اور 53 کے زخمی ہونے کی تصدیق ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےمیچ جیتنے کیلئے پوری کوشش کی مگر فتح حاصل نہیں کرسکے، افتخار احمد
میں مداحوں کا بہت شکر گزار ہوں جنہوں نے ہر مشکل وقت میں ٹیم کا ساتھ دیا
مزید پڑھیئےہم انشاء اللہ بھارت میں ورلڈکپ اٹھائیں گے، شعیب اختر
قسمت بھی تھی لیکن گرین شرٹ اچھا کھیل کر فائنل میں پہنچے، کوئی بات نہیں ، فائنل میں ٹرننگ پوائنٹ شاہین کا انجرڈ ہوکر میدان سے جانا تھا
مزید پڑھیئےنوکریوں کی آڑ میں فحش ویڈیوز بنا کرخواتین کو بلیک میل کرنیوالا گرفتار
ملزم انٹرنیٹ پر جعلی نوکریوں کے اشتہارات لگانے میں ملوث تھا ،فحش ویڈیوز بنانے کے بعدخواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے میں بھی ملوث تھا
مزید پڑھیئےشعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے درمیان طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں
شعیب ملک اور ثانیہ مرزا ایک ساتھ ٹی وی ٹاک شو کی میزبانی کریں گے
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں اونٹ نے 5نوجوانوں کو مار ڈالا
سعودی شہری سوشل میڈیا پر اس المناک حادثے کی تفصیلات شیئر کرنے میں مصروف رہے۔
مزید پڑھیئےفائنل میں شکست پر صدر اور وزیراعظم کا پیغام
انگلینڈ نے تمام شعبوں میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ورلڈ کپ جیتا۔
مزید پڑھیئےگلین میکسویل دوست کی سالگرہ پرپھسلنے سے زخمی ہوگئے
کرکٹرکے دوست ان کی ٹانگ پرگرے جس کے باعث ٹانگ میں فریکچر ہو گیا.
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی گھٹنے کی تکلیف کے باعث میدان سے باہر چلے گئے
ان کا بقیہ اوورافتخار احمد نے مکمل کرایا جس سے میچ یکطرفہ انگلینڈ کے حق میں چلا گیا۔
مزید پڑھیئےاب سی پیک پرکام کی رفتارتیزکریں گے۔چینی قونصل جنرل
ہم اپنا نظریہ ایکسپورٹ نہیں کرتے، شہباز شریف کا دورہ خوش آئند رہا،ژاؤ شیرین
مزید پڑھیئےملتان۔چوری کا ملزم لڑکی ہے یا لڑکا،بورڈ بنانے کا حکم
چند سال قبل جنس تبدیل ہوگئی تھی، پہلے نام خالد تھا، پھر ثمینہ رکھا گیا۔انکشاف
مزید پڑھیئےریاست بچانے کے لیے حکومت تبدیل کی۔اسحاق ڈار
پاکستان میں ڈالرکو آزاد چھوڑ کر پچھلی حکومت نے گرایا، جس سے معیشت کا بڑا نقصان ہوا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےکراچی : میڈیکل داخلہ ٹیسٹ این ای ڈی اور ڈاؤ یونیورسٹی کیمپس میں جاری
ہےْانٹرمیڈیٹ امتحانات میں 60فیصد نمبر حاصل کرنے والے امیدوار شریک ہونگے
مزید پڑھیئےاسلام آباد بلدیاتی انتخابات۔12 سو11نشستوں پر3 ہزار866 امیدواروں کے کاغذات جمع
چیئرمین اور وائس چیئرمین کی 101 نشستوں کیلئے 537 امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کروائے گئے۔
مزید پڑھیئے’’عمران خان سے بات چیت کا بیک ڈور چینل بند‘‘
لانگ مارچ راولپنڈی پہنچنے پرعمران خان مزید ’’خطرناک‘‘ ہونا چاہتے ہیں-امت رپورٹ
مزید پڑھیئےکینیا پولیس ہاتھیوں کے قتلِ عام میں بھی ملوث نکلی
رشوت لے کر شکاریوں کی پشت پناہی کرتی ہے- عالمی مارکیٹ میں ہاتھی دانت کی فروخت کا دھندا برسوں سے جاری-
مزید پڑھیئے3گیندوں پر13رنزاور3 گیندوں پر3رنز،حقیقت کیا ہے؟
'زمبابوے سے شکست کے بعد نواز میرے پاس آیا اور کہنے لگا میں ان دونوں میچزکو بھولنا چاہتا ہوں۔ نواز کے بارے میں شاداب کا انکشاف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کارکنان کی پنجاب حکومت سے شکایات بڑھ گئیں
لالہ موسیٰ اور جھنگ جلسوں میں حفاظتی انتظامات کی سختی پر کارکنوں اور سیکیورٹی اہلکاروں میں تکرار ہوتی رہی-
مزید پڑھیئےٹی20 فائنل ۔انگلینڈ92 کی تاریخ بدل کر عالمی چیمپئن بن گیا
بین اسٹوکس نے ذمے دارنہ بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 5 چوکوں اورایک چھکے کی مدد سے 52 رنز کی اننگز کھیلی اور ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔
مزید پڑھیئےزہریلے بھوسی ٹکڑوں نے69 بھینسوں کی جان لے لی
کراچی میں دو روز کے دوران 69 بھینسیں ہلاک ہو چکیں- ایک بھینس کی قیمت تین لاکھ ہے۔
مزید پڑھیئےحکمران جماعت ڈیمو کریٹس کو سینیٹ میں 1 نشست کی برتری حاصل
ڈیمو کریٹس کو50 اور رپبلکنزکو49 نشستوں پرکامیابی حاصل ہوئی ہے۔
مزید پڑھیئےمیلبرن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی سپورٹ میں کارریلی
ریلی کے موقع پر میلبرن کی سڑکیں دل دل پاکستان کی صداؤں سے گونج اٹھیں۔
مزید پڑھیئےکراچی: بھیک مانگنے والے بچے پر سکیورٹی گارڈ کی فائرنگ، بچہ جاں بحق
کورنگی میں مرتضیٰ چورنگی پر بھی فائرنگ کا واقعہ پیش آیا جس سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے
مزید پڑھیئےبھارتی فوجی زندگی سے اکتا گئے، ایک اور سپاہی نے خود کشی کر لی
مقبوضہ وادی میں جنوری 2007 سے اب تک زندگی کاخاتمہ کرنے والے سرکاری اہلکاروں کی تعداد 559 ہوگئی
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ:انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بائولنگ کا فیصلہ
آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے فائنل میں قومی کرکٹ ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی، ٹیم کی قیادت بابر اعظم کررہے ہیں
مزید پڑھیئےشائقین کرکٹ کیلئے اچھی خبر،میلبرن میں بادل چھٹنے لگے، دھوپ نکل آئی
بارش کے مجموعی امکانات 95 فیصد سے کم ہو کر 46 رہ گئے ہیں، شام 7 بجے بارش کے امکانات 41 فیصد اور آٹھ بجے بارش کا امکان44 فیصد تک رہ گیا
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos