حسن بلوچ کو ویڈیو میں پی ٹی آئی کے بینر لگے ٹرک سے گرتے دیکھا گیا تھا،49 سالہ حسن لوہاری گیٹ کا رہائشی تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نواز شریف چیلنج کرتا ہوں تمہارے حلقے میں تمہیں ہراؤں گا، عمران خان
میرا جینا مرنا پاکستان میں ہے، میں نوازشریف نہیں کہ پاکستان سے بھاگ جاؤں ، نوازشریف کو طاقتور لوگوں سے این آر او مل جائے اورپھر وہ واپس آجائے
مزید پڑھیئےسعودی عرب کو ملنے والی ایرانی دھمکیوں پر امریکا کو تشویش
سعودی عرب نے ایرانی دھمکیوں کی انٹیلیجنس امریکا سے شیئر کی ہے، ایرانی دھمکیوں میں سعودی عرب میں اہداف پر ممکنہ حملے کی وارننگ دی گئی ہے
مزید پڑھیئےسوشل میڈیاپر مجھ سے منسوب آڈیو جعلی ہے، جنرل (ر) احسان الحق
نہ یہ میری آواز ہے، نہ ہی ایسی کوئی آڈیو ریکارڈ یا ریلیز کی، جنرل ریٹائرڈاحسان الحق سے منسوب جعلی آڈیو عمران خان کے لانگ مارچ سے متعلق ہے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کیلئےپی ٹی آئی کارکنان نے غلیلیں خریدلیں
پی ٹی آئی کے ضلعی صدر اور سابق ضلع ناظم ارباب عاصم اور دیگر کارکنان نے سیکڑوں غلیلیں مقامی مارکیٹ سے خریدیں
مزید پڑھیئےیونان کے ساحل پر تارکین وطن کی کشتی ڈوب گئی،درجنوں لاپتہ
کشتی پر موجود درجنوں لاپتہ مسافروں کی تلاش جاری ہے، بچنے والے مسافر کے مطابق ترکی سے آنے والی کشتی میں 68 تارکین وطن سوار تھے
مزید پڑھیئےبائیڈن، شی جن پنگ کی ممکنہ ملاقات کیلئےکام جاری ہے،ترجمان وائٹ ہاؤس
جی 20 کانفرنس میں دونوں صدور کی ملاقات کے لیے امریکی اور چینی حکام کام کر رہے ہیں
مزید پڑھیئےفٹبال ٹیم کےسابق کھلاڑی اکبر علی بلوچ کا انتقال
مرحوم کی نماز جنازہ بدھ کو صبح دس بجے لیاری لیبر ویلفیئر سینٹر کلب نزد گبول پارک، کلاکوٹ میں ادا کی جائیگی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر،پی ٹی آئی امیدواروں کو ٹکٹ ٹاس پر دینے کی ویڈیو وائرل
پی ٹی آئی جنرل سیکرٹری نے ٹاس کے ذریعے دو امیدواروں کے درمیان فیصلہ کیا جس کے بعد جیتنے والے امیدوار کو وہاں موجود افراد نے مبارک باد بھی دی
مزید پڑھیئےعمران خان کی کامیابی کا نوٹیفکیشن روکنے ن لیگ کی درخواست
موقف اختیار کیا گیا کہ الیکشن کمیشن نے عمران خان کے خلاف سیشن عدالت میں شکایت دائر کرنے کا کہا،نااہل عمران خان نے ضمنی انتخابات میں حصہ لیا۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ: شاہ محمود سر پر چوٹ لگنے سے زخمی
شاہ محمود قریشی گوجرانوالہ میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کے دوران سر پر چوٹ لگنے سے زخمی ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےمہسا امینی کی ہلاکت کیخلاف مظاہرے جاری، 8 صحافی رہا
لڑکی مبینہ طور پر دل کا دورہ پڑنے سے 16 ستمبر کو انتقال کر گئی تھی۔ ایران میں مہسا امینی کی زیرحراست موت کے خلاف 17 ستمبر سے مظاہرے جاری ہیں
مزید پڑھیئےعمران خان کا ذہن مستحکم ہونے تک مذاکرات نہیں ہوسکتے،شیری رحمان
عمران خان خود کو نفسیاتی مریض کی طرح پیش کر رہے ہیں، رات کو ترلا کرتے ہیں دن میں گالی دیتے ہیں، خان صاحب بند گلی میں آگئے ہیں
مزید پڑھیئےکامران اکمل کاپشاور زلمی سے علیحدہ ہونےکا باضابطہ اعلان
پی ایس ایل کے آٹھویں سیزن کے ڈرافٹ کے لیے دستیاب ہوں گے، دیکھتے ہیں کہ پی ایس ایل 8 میں کونسی فرنچائز میرا انتخاب کرتی ہے
مزید پڑھیئےہمیں اپنی فوج اور انٹیلی جنس اداروں پر مکمل یقین ہے: چوہدری شجاعت
ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس کوغلط رنگ دیا جارہا ہے، لفظ ’غدار‘ کو اپنی منشا کے مطابق استعمال کرنیوالوں کو غداری کی تشریح بتانی چاہیے
مزید پڑھیئےولی عہد شہزادہ محمدبن سلمان سعودی خلائی کمیشن کا سربراہ مقرر
اجلاس میں سعودی عرب اور دیگر ممالک کے درمیان ہونے والے مذاکرات اور ملاقاتیں زیر بحث آئیں
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف بیجنگ پہنچ گئے، اعلیٰ حکام کا استقبال
دورے میں شہباز شریف چینی صدر ، وزیراعظم اور سرمایہ کاروں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتیں کریں گے ، چینی وزیراعظم کے ساتھ وفود کی سطح پر بھی مذاکرات ہوں گے
مزید پڑھیئےسائفر آڈیو لیک ، عمران خان اور شاہ محمودکی ایف آئی اے طلبی
ایف آئی اے نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کو نوٹسز جاری کردیے ہیں
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ پہلے ٹیسٹ میچ کی ٹکٹوں کی قیمتوں کا اعلان
دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ یکم سے پانچ دسمبر تک پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، چار وی آئی پی انکلوژرز کا ہر روز کا ٹکٹ 500 روپے ہوگا
مزید پڑھیئےبی سی سی آئی نے پاک بھارت ٹیسٹ سیریز کاامکان مسترد کردیا
اگر مودی حکومت اجازات نہیں دیتی تو دونوں ممالک کے درمیان کسی قسم کی سیریز کا امکان نہ ہونے کے برابر ہے۔ باہمی میچز کے حوالے سے بات چیت نہیں ہورہی
مزید پڑھیئےگھڑی چورگوجرانوالہ میں ہے،عوام گھنٹہ گھرکی حفاظت کریں،مریم نواز
عمران خان کا پارٹ ٹائم لانگ مارچ 2 گھنٹے میں ختم ہو جاتا ہے، 5 دن سے یہ لانگ مارچ لاہور میں پھنسا ہوا ہے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےانصاف پروگرام میں یہ سب پکڑے جائیں گے،رانا ثنا اللہ
فورسز کو بھی اپنی جان کی حفاظت کے لیے اسلحہ جاری ہونا چاہیے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے فرانس کے سفیرکی ملاقات
پاکستان فرانس کے ساتھ اپنے تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،جنرل قمر جاوید باجوہ
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے نیوزی لینڈ کو ناقابل شکست نہ رہنے دیا
نیوزی لینڈ کو 20 رنز سے شکست،6وکٹوں کے نقصان پر159رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ ٹھس ہو گیا ہے،مولانا فضل الرحمن
عمران خان ملک میں ایسے حالات پیدا کر رہے ہیں کہ مارشل لا لگ جائے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 2 روپے95 پیسے اضافہ
اوگرا کی جانب سے ماہ نومبر کیلئے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈالرکی قدر میں گراوٹ جاری،اوپن مارکیٹ میں بھی ڈالر سستا
انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پرڈالرکی قیمت میں 24 پیسے کمی ہوئی۔
مزید پڑھیئےسنا ہے،نئی پریس کانفرنس ہونے والی ہے۔شاہ محمود قریشی
30 ہزار سے زیادہ لوگ اس وقت اسلام آباد میں موجود ہیں اور لانگ مارچ کو حادثے سے بچا کر اسلام آباد پہنچانا ضروری ہے۔فواد چوہدری
مزید پڑھیئےیہ ’’long نہیں alone‘‘ مارچ ہے۔ناصر حسین
عمران خان کا ٹھکانہ اڈیالہ جیل یا پاگل خانہ ہے۔سعید غنی کے ہمراہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےکراچی میں پشتونوں کو درپیش مسائل کا نوٹس
عمران خان نے ترقی کے خواب دکھاکر پشتونوں سے ووٹ لیا- لیکن ان کے علاقے مزید ابتری کا شکار ہو گئے-امیر مقام
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos