وفاقی حکومت نے خاتون رپورٹر کے اہلخانہ کی مالی امداد کیلئے 50 لاکھ اور پنجاب حکومت نے25 لاکھ دینے کا اعلان کیا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
خاتون رپورٹر صدف نعیم کے شوہر کا واقعے پر کارروائی سے انکار
میری اہلیہ لانگ مارچ میں ڈیوٹی کے دوران ڈیوائیڈر پر کھڑی تھی، ڈیوائیڈر سے گرنے کے باعث میری اہلیہ کنٹینر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبابرڈرپوک کپتان ثابت ہوا، رسک نہیں لیتا،عاقب
بنگلا دیش ٹیم کے مسائل پاکستان سے زیادہ ہیں،بابراعظم کو چھوتے نمبر پر آنا چاہیے تھا، فخر زمان اور رضوان سے اوپننگ کرانی چاہیے تھی۔
مزید پڑھیئےپرویزالٰہی نے پنجاب میں ملازمتوں پر پابندی اٹھا لی
ملازمتوں کی بھرتی کے اشتہارات آرہے ہیں، پنجاب میں 5 نئے اضلاع بنائے ہیں،لاہور کے بھی 3 نئے ضلعے بنا رہے ہیں
مزید پڑھیئےکرم ،حلقہ NA45 میں ضمنی الیکشن، عمران خان کامیاب
پاکستان تحریک انصاف کے عمران خان 20 ہزار 748 ووٹ لے کر کامیاب، جمعیت علما اسلام کے جمیل خان نے 12718 ووٹ حاصل کیے ہیں
مزید پڑھیئےفریضہ حج کی ادائیگی کیلئےپاکستانی نوجوان پیدل روانہ
عثمان ارشد نامی نوجوان نے اپنے سفر کا آغاز بلوچستان سے کیا ہے۔ عثمان 5 ہزار 400 کلو میٹر کا سفر پیدل طے کر کے 7 ماہ میں مکہ مکرمہ پہنچیں گے
مزید پڑھیئےٹیلی کام کمپنی کے ملازمین کی ہلاکت کیخلاف احتجاج
احتجاج مختلف تنظیموں کی جانب سے کیا گیا ہے۔ اس موقع پر مظاہرین نے ہاتھوں میں پلے کارڈز اور جھنڈے اٹھا رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےنیدر لینڈ کیخلاف فتح کے بعد محمد رضوان کاپاکستانی عوام کیلئے پیغام
بابر اعظم بھی اچھا کھیلیں گے، آپ لوگوں سے اپیل ہے کہ ہمارے لیے دعا کریں، ہم اپنی پوری کوشش کریں گے۔
مزید پڑھیئےانجری کے بعد واپسی ہمیشہ مشکل ہوتی ہے، شاہین آفریدی
جیسی مجھے انجری تھی اللہ نہ کرے کہ کسی کو ہو، کوشش ہوتی ہے کہ ہر میچ میں اپنا 100 فیصد دوں، میری بولنگ اسپیڈ پہلے بھی یہی ہوا کرتی تھی
مزید پڑھیئےبھارت، موربی میں دریا پر بنا پُل گر گیا،91 افراد ہلاک
دریا پر بنا پُل سیر و تفریح کا مرکز تھا، 100 پرانے پُل کی مرمت کا کام حال ہی میں مکمل کیا گیا تھا اور پُل کو پچھلے ہفتے عوام کے لیے کھولا گیا تھا
مزید پڑھیئےپاکستان کو دونوں میچز جیتنا چاہیے تھے، شکست پر مایوسی ہوئی ،سیمی
پی ایس ایل کیلئے ایک بار پھر پاکستان آرہا ہوں، پاکستانی فینز سے کہوں گا کہ پی ایس ایل کیلئے میدانوں کا رخ کریں
مزید پڑھیئےجاں بحق خاتون رپورٹر کے خاوند اور فیملی کا بیان سامنے آگیا
بچوں نے صدف سے کہا کہ ’امی آج ڈیوٹی پر نہ جائیں، جس پر اُس نے جواب دیا کہ آج جانا ضروری ہے کیونکہ ڈیوٹی تو ڈیوٹی ہوتی ہے
مزید پڑھیئےپاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی مشکل ہے مگر ناممکن نہیں؟
پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی کا انحصار گروپ میں مزید اپ سیٹ نتائج پر ہے، یعنی ایک طرف پاکستان کو اپنے باقی دونوں میچز لازمی جیتنا ہوں گے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: جنوبی افریقہ کےہاتھوں بھارت کو شکست
بھارتی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 133 رنز ہی بناسکی، 134 رنز کا ہدف جنوبی افریقہ نے آخری اوور میں 5 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا
مزید پڑھیئےصنعتی زون میں بجلی،گیس اور پانی بلا تعطل فراہم کیا جائے،فراز الرحمان
کاٹی کے ممبران کو جی ایف ایس انڈسٹریل زون میں رعایت دیں گے، عرفان واحد، جی ایف ایس بلڈرز کے تحت تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےخاتون رپورٹر صدف نعیم عمران خان کے کنٹینر تلے دب کر جاں بحق
لانگ مارچ سادھوکی سے روانہ ہو رہا تھا کہ عمران خان کے کنٹینر پر سوار ہونے کی کوشش میں سلپ ہو کر نیچے گر گئیں ،فوری دم توڑ دیا
مزید پڑھیئےعمران خان کے بیانات پرہندوستان میں جشن منایا جا رہا ہے۔خواجہ آصف
مریدکے میں عمران خان کے قافلے میں ڈھائی ہزار لوگ ہیں، اب اسلام آباد پہنچتے پہنچتے کیا حال ہو گا وہ اندازہ کر لیں۔۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےعمران نیازی کی ایما پر دوست مزاری کو گرفتارکیا گیا۔حمزہ شہباز
پنجاب حکومت انتقامی کارروائیوں میں سہولت کار کا کردار ادا کر رہی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کے خطاب کے دوران انڈر پاس کی چھت گرگئی،7زخمی
شدید زخمی 2 افراد کو لاہور منتقل کردیا گیا ہے۔ریسکیو ذرائع
مزید پڑھیئےارشد شریف دو ماہ سے میرے گیسٹ ہائوس میں قیام پذیر تھے۔وقار احمد
ارشد شریف کے زیرِ استعمال آئی پیڈ اور موبائل فون کینیا حکام کے حوالے کردیے۔وقاراحمد کا بیان
مزید پڑھیئےسیلانی ویلفیئر کے تحت طلبا کے لئے گرینڈ انٹری ٹیسٹ کا انعقاد
کراچی کے 20ہزار سے ائد طلباء و طالبات کی انٹری ٹیسٹ میں شرکت ،سیلانی ویلفیئر ملک کو آگے بڑھانے کیلئے کسی بھی میدان میں پیچھے نہیں ہے، گورنر سندھ
مزید پڑھیئے’’لانگ مارچ گڈز ٹرانسپورٹرز کیلیے عذاب بن گیا‘‘
جی ٹی روڈ بند- آئل- کیمیکل ،خوردنی تیل کے ٹینکرز کو احتجاج سے دور رہنے کی ہدایت-پنجاب اور خیبر پختون جانے والی بیشتر لوڈنگ گاڑیاں روک لی گئیں-
مزید پڑھیئےبینٹلے کار چوری کیس دبا دیا گیا
مسروقہ گاڑی کی رجسٹریشن میں ملوث افسران کو با اثر سیاسی شخصیات نے گرفتاری سے بچا لیا-
مزید پڑھیئےدہلی میں مسلمانوں کے 25 گھروں پر بلڈوزر چلا دیا گیا
ظالم حکومت نے مکینوں کو اپنا سامان تک نکالنے کی مہلت نہ دی گئی۔کارروائی اس وقت کی جب گھرکے مرد نماز پڑھنے گئے ہوئے تھے۔
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی گاڑی کو حادثہ
گاڑی کا ہائیڈرلک سسٹم فیل ہوا، ہائیڈرلک سسٹم فیل ہونے سے گاڑی بے قابو ہوگئی، محفوظ رہے
مزید پڑھیئےگواجرانوالہ میں فیکٹری میں آگ بھڑک اٹھی،لاکھوں کا سامان خاکستر
آگ جائے نماز کی تیاری میں استعمال ہونے والے میٹ کو لگی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا
مزید پڑھیئےدوست محمد مزاری دور روزہ جسمانی ریمانڈ پراینٹی کرپشن پولیس کے حوالے
سیاسی بنیادوں پر مجھے انتقامی کاررائیوں کا نشانہ بنایا جارہا ہے، دوست محمد مزاری
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ جلسے کا منظر پیش کرنے لگا
چار نومبر کو راولپنڈی میں الگ جلوسوں کے ساتھ شرکت کریں گے- مارچ گوجرانوالہ ڈویژن میں بھی داخل نہ ہوسکا-
مزید پڑھیئےایف آئی اے کی کارروائی،جعلی ویزے پرآسٹریا جانیوالے3 مسافر گرفتار
گرفتار ملزمان میں طیب رضا، افضل احمد اور حمزہ مقصود شامل
مزید پڑھیئےمیں بوٹ پالش کرنے والوں سے بات نہیں کرتا۔عمران خان
میں نے کسی کے پیر پکڑے اورنہ منتیں کیں,میں نے ان سے بات کی جن سے آپ ملنے جاتے ہیں۔۔لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos