عدالت کا پہلا سوال تھا عمران خان نے ڈی چورک آنے کی کال کب دی تھی،عدالتی حکم 25 مئی کو شام 6 بجے آیا تھا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان نے شارٹ مارچ کا اعلان کیا ، شیری رحمان
اگران کی عمران بچاﺅ تحریک اتنی مقبول ہے تو پیپلز پارٹی کی طرح کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کر کے دکھائیں۔
مزید پڑھیئےآئرلینڈ نے انگلینڈ کو سبق سکھا دیا
انگلینڈ کو ڈک ورتھ لوئس سسٹم کے تحت 5 رنز سے شکست دے دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے ڈی سیٹ کرنے کا آرڈر چیلنج کر دیا
الیکشن کمیشن کے فیصلے کی مصدقہ نقل اسلام آباد ہائیکورٹ میں پیش کردی اور اٹارنی کے ذریعے بائیو میٹرک کی بھی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےکھانا ٹھنڈا تھا،بھارتی کھلاڑی ناراض ہوگئے
انڈین ٹیم منجمنٹ نے آئی سی سی کو شکایت کر دی کردی،بھارتی کرکٹرز نے محض پھل پر گزارا کیا۔
مزید پڑھیئےجامشورو کے قریب کار حادثے میں عرب شہزادہ زخمی
عرب شہزادے کی گاڑی جامشورو سے سیہون کی طرف جارہی تھی کہ تیزرفتاری کے باعث سامنے سے آنے والی گاڑی سے ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےمتنازع باکسر اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرلیا
اینڈریو ٹیٹ نے اسلام قبول کرنے کی خبر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ ٹوئٹر پر شیئر کی۔
مزید پڑھیئے9 سالہ بچی سے اجتماعی زیادتی۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ نے نوٹس لے لیا
ڈی آئی جی ساؤتھ کو 27 اکتوبر کو 1 بجے دن ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےڈالرایک بار پھر مہنگا ہو گیا
انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالرکی قدر میں 27 پیسے کا اضافہ ہوا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی لانگ مارچ، شرکا پہلا روز لاہور میں ہی گزاریں گے
عمران خان لانگ مارچ کے پہلے روز شرکا سے آزادی چوک پر خطاب کریں گے۔
مزید پڑھیئےارشد شریف کی میت کا پوسٹمارٹم کرنے کی تیاریاں مکمل
میڈیکل بورڈ 6 ڈاکٹرز پر مشتمل ہو گا جس میں کلینشین، سرجنز ، سینئر میڈیکولیگل افسران سمیت 6ڈاکٹر شامل ہوں گے۔
مزید پڑھیئےکریم آباد میں پولیس مقابلہ، ڈاکو زخمی حالت میں گرفتار،ساتھی فرار
شناخت محمد امین عرف کالا کے نام سے ہوئی ، اسلحہ برآمد،مقدمہ درج
مزید پڑھیئےضمنی الیکشن میں ناکامی: لیگی رہنما پیر اشرف تنظیمی عہدے سے مستعفی
پیر اشرف رسول نے استعفیٰ مسلم لیگ ن پنجاب کے صوبائی صدر رانا ثنا اللہ کو ارسال کر دیا
مزید پڑھیئےایم ڈی اے میں اربوں روپے کی زمینوں کا ریکارڈ غائب ہونیکا انکشاف
چیف سیکریٹری سندھ نے جولائی میں 4رکنی کمیٹی تشکیل دی تھی
مزید پڑھیئےکراچی سےجعلی کرنل 4 پولیس گن مینوں سمیت گرفتار
ملزمان سے گاڑی، چار ایس ایم جیز اورپولیس یونیفارم برآمد
مزید پڑھیئےامریکی اٹارنی جنرل کا چین پرعدالتی نظام میں مداخلت کا الزام
میرک گارلینڈ نے 2 چینی جاسوس مبینہ طور پر چین میں قائم عالمی ٹیلی کام کمپنی کے خلاف وفاقی مقدمے میں مداخلت کر رہے تھے
مزید پڑھیئےملک بھر میں کرونا کے 52 مریض رپورٹ، ایک شخص زندگی کی بازی ہار…
24 گھنٹوں میں ملک بھر میں کرونا کے 7 ہزار 512 ٹیسٹ کئے گئے
مزید پڑھیئےارشد شریف کے قتل کی تحقیقات کیلئے کمیٹی تشکیل
تین رکنی کمیٹی میں انٹیلی جنس بیورو ، انٹر سروسز انٹیلیجنس سروس (آئی ایس آئی) اور فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) کے نمائندے شریک ہوں گے
مزید پڑھیئےسردیوں میں گیس کھانے کے اوقات میں ملے گی:مصدق ملک
کے اوقات میں گیس کا پریشر کم ہوجائے گا، ہم تواترکے ساتھ شہریوں کو گیس فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں،وزیر پیٹرولیم
مزید پڑھیئےٹی 20کپ :انگلینڈ کا آئرلینڈ، افغانستان کا نیوزی لینڈ سے مقابلہ آج
آج کا پہلا میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 9 بجے میلبورن کرکٹ گراؤنڈ پر کھیلا جائے گا
مزید پڑھیئےرکن قومی اسمبلی صالح محمد کی ضمانت منظور
ایک لاکھ روپے کے مچلکے جمع کرانے کا حکم، ضمانت اے ٹی سی جج راجہ جواد عباس نے منظور کی
مزید پڑھیئےنیشنل اسٹیڈیم کراچی کا نام تبدیل کر دیا گیا
پانچ سالہ معاہدے پر پی سی بی چیئرمین رمیز راجہ اور بینک کے صدر اور سی ای او رحمت علی حسنی نے دستخط کیے
مزید پڑھیئےارشد شریف کا پوسٹ مارٹم پاکستان میں بھی،ڈاکٹرز کی 3 رکنی ٹیم تشکیل
میت صبح کے اوقات میں پمز اسپتال منتقل کی جائے گی، پمز اسپتال میں پوسٹ مارٹم کے دوران سینئر سرجن بھی موجود ہوں، والدہ کامطالبہ
مزید پڑھیئےسابق صدر آصف علی زرداری مکمل صحت یاب
آصف علی زرداری نے جرمنی کے قونصلیٹ جنرل ڈاکٹر لوٹز سے ملاقات کی ہے ،جرمنی کے رنگوں سے بنی سندھ ٹوپی کاتحفہ بھی وصول کیا ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف کی سعودی وزیراعظم اور ولی عہد سے ملاقات
وزیراعظم دو روزہ سرکاری دورے پر سعودی دارالحکومت ریاض میں موجود ہیں، سعودی ولی عہد نے ملاقات کیلئے پہنچنے پر شہباز شریف کا پرتپاک خیر مقدم کیا
مزید پڑھیئےکوئٹہ ، اینٹی کرپشن کی کارروائی، پولیس اہلکار ا یجنٹ سمیت گرفتار
عملے نے رشوت لیتے ہوئے بریوری تھانے کے ہیڈ کانسٹیبل اور ایک ایجنٹ کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر کے دو لاکھ کی نقدی قبضے میں لے لی۔
مزید پڑھیئےسویلا بریورمین دوبارہ وزیرداخلہ کے عہدے پر تعینات
سویلا بریورمینسابق وزیراعظم لِز ٹرس کی کابینہ میں بھی وزیرِداخلہ کے عہدے پر فائز تھیں۔ سیکورٹی پروٹوکولز کی خلاف ورزی پر عہدے سے ہاتھ دھونا پڑا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی سرکلر ریلوے کیلئے 292 ارب کی منظوری
جدید اربن ریلوے کے طور پر ترقی سے پبلک ٹرانسپورٹ سہولتوں میں اضافہ ہوگا، توقع ہے کہ منصوبے سے یومیہ 4 لاکھ57 ہزار مسافر مستفید ہوں گے۔
مزید پڑھیئےاعظم نذیر تارڑ نے استعفیٰ کیوں دیا؟احسن بھون نےوجہ بتا دی
وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، استعفے میں لکھا کہ ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفا دیا ہے
مزید پڑھیئےارشد شریف اور الزامات کی مہم کی قوالی .. ڈاکٹر ظفر اقبال
افواہ سازی کی صنعت ملک میں جدید نہیں لیکن اس میں ڈیجیٹل انقلاب اور اسپیڈ کی لائٹ سے بھی تیزی ایک نیا رجحان ہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos