دانہ لگاڈ میں بم دھماکہ اس وقت جب موٹرسائیکل سوار وہاں سے گزر رہا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلیے عمران خان کی درخواست پراعتراض
نشاندہی نہیں کی گئی کہ معاملہ بنیادی حقوق اور مفاد عامہ کا ہے،درخواست گزارنے متعلقہ فورم سے رجوع نہیں کیا،اعتراض
مزید پڑھیئےعمران خان کی نااہلی کا فیصلہ آج ہی معطل کرنے کی استدعا مسترد
جسٹس اطہر من اللہ نے کہا کہ کمیشن نے صرف شکایت بھجوانے کا کہا ہے، جب ججمنٹ ہی نہیں تو عدالت کس آرڈر کو معطل کرے گی؟
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ارشد شریف کی موت کی رپورٹ طلب کرلی
سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری خارجہ کو ارشد شریف کی فیملی سے فوری رابطہ کرنے کا حکم
مزید پڑھیئےپاکستان میں مارشل لا کا خطرہ بڑھ گیا، حامد میر
جو میڈیا کو ٹیکس چور کہتے ہیں وہ یہ الزام ثابت بھی کریں
مزید پڑھیئےلاہور: ڈکیتی میں مزاحمت پر زخمی نوجوان جاں بحق
ہمارا بیٹا ڈکیتی مزاحمت پر قتل ہوا اور پولیس نے اپنی ساخت بچانے کے لیے جھوٹا مقدمہ درج کیا
مزید پڑھیئےصحافی ارشد شریف کی موت افسوسناک خبر ہے، وزیراعظم
وزیراعظم نے ٹوئٹ میں ارشد شریف کے اہلخانہ کو تعزیت بھی پیش کی
مزید پڑھیئے’’پُل اونچاضرور ہےمگر اتنابھی نہیں۔‘‘ متنازع مصری برج کےحیران کن حقائق
سمیرا موسیٰ پل دارالحکومت قاھرہ میں فیلڈمارشل طنطاوی سے موسوم سڑک پر تعمیر کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےکرکٹر عمر اکمل طبیعت خراب ہونے پراسپتال میں داخل
سوشل میڈیا صارفین اور عمر اکمل کے فینز نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار
مزید پڑھیئےصومالیہ میں کار بم دھماکہ9 افراد ہلاک، 50زخمی
دہشتگردوں نے بارود سے بھری کار بندرگارہی شہر کارکسمایو میں ہوٹل کے گیٹ سے ٹکرادی
مزید پڑھیئےکندھ کوٹ میں ملزمان کا پولیس پرڈنڈوں سے حملہ،ایس ایچ او زخمی
ایس ایچ او میر حسن عیسانی کے سرپر ڈنڈا لگا جس سے خون بہنے لگا، اسپتال منتقل
مزید پڑھیئےوزیراعظم آج دور روزہ دورے پرسعودی عرب روانہ ہونگے
سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کریں گے، اگلے ماہ محمد بن سلطان کی پاکستان آمد متوقع ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےدبئی ایئرپورٹ سے اگلے 10 روز میں 21 لاکھ افراد سفر کریں گے
2019 میں کرونا وباء کے بعد سے پہلی بار مسافروں کا رش دیکھنے میں آرہا ہے
مزید پڑھیئےصحافی ارشد شریف کو گولی مارکر قتل کردیا گیا ، اہلیہ کی تصدیق
آج میں نے اپنا دوست، شوہر اور پسندیدہ صحافی کھو دیا، جویریہ صدیقی، ارشد شریف کی وفات پاکستان اور صحافت کیلئے بڑا نقصان ہے، صدر عارف علوی
مزید پڑھیئےیوگنڈا بازی لے گیا۔ شریعت سے ہم آہنگ ’’حلال بینک اکاؤنٹ‘‘ سروس شروع
نئے نظام کے تحت ملک کی مسلم آبادی بینک سے بلاسود قرضے حاصل کرسکے گی
مزید پڑھیئےچیئرمین سینٹ صادق سنجرانی جکارتہ پہنچ گئے
عالمی عوامی مشاورتی اسمبلی فورم کا اجلاس آج سے26 اکتوبر تک منعقد ہو گا
مزید پڑھیئےپی آئی اے یورپی پروازوں سے متعلق تکنیکی اجلاس کل جرمنی میں ہوگا
میٹنگ کے بعد 2023 کی پہلی سہ ماہی میں EC ٹیم کا دورہ پاکستان ہوگا
مزید پڑھیئےقتل و ڈکیتی وارداتوں میں ملوث2 ملزم گرفتار
ملزمان 4 اکتوبر کو ایوب گوٹھ کے علاقے میں ڈکیتی مزاحمت پر رینجرز سکیورٹی گارڈ زبیرکے قتل میں ملوث ہیں
مزید پڑھیئےبھارتی اسپیس ایجنسی نے 36 برطانوی مواصلاتی سیارے خلاء میں بھیج دیئے
لندن بیسڈ انٹرنیٹ کمپنی ’’ون ویب‘‘ اس سے پہلے روسی راکٹوں کی مدد سے مواصلاتی سیارے خلاء میں بھیجتی تھی
مزید پڑھیئےمقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی فوج کے ہاتھوں ایک اور فلسطینی نوجوان شہید
رواں برس اب تک اسرائیلی فوج 115 سے زائد فلسطینیوں کو شہید کرچکی ہے۔ اقوام متحدہ
مزید پڑھیئے’’آپ آئیں یا نہ آئیں-پاکستان نہیں جائیں گے-‘‘ہربھجن کا’’تازہ بھجن‘‘
سابق بھارتی گیندباز ٹی وی ٹاک شو میں بھی پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی سے باز نہ رہ سکے
مزید پڑھیئےافغانستان اور ایران سے درآمد کے باوجود پیاز۔ ٹماٹر مہنگے
پرائس کنٹرول کا موثر نظام نہ ہونے کے باعث ناجائز منافع خوری کا بازار گرم۔ سبزیوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
مزید پڑھیئےفرانسیسی اسکولوں کا کینٹین مینو میں حلال کھانے شامل کرنے سے انکار
مسلم طلبہ بھوکے رہنے پر مجبور۔ عدالتی فیصلے کے باوجود متبادل مینو پیش نہیں کیا جارہا
مزید پڑھیئےایرانی مظاہرین سے اظہار یکجہتی۔ واشنگٹن میں ہزاروں افراد کا مارچ
ایرانی نژاد شہریوں کے علاوہ دیگر مظاہرین کی بھی شرکت۔ ’’زن۔زندگی۔آزادی‘‘ کے فلک شگاف نعرے
مزید پڑھیئےعلامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں "بین المذاہب تعلقات” پر عالمی کانفرنس
ملکی وبین الاقوامی ماہرین، اساتذہ اور محققین مقالات پیش کریں گے۔ شیخ الجامعہ ڈاکٹر ضیاءالقیوم صدارت کرینگے
مزید پڑھیئےسینئر صحافی و اینکر ارشد شریف حادثے میں جاں بحق
فیملی ذرائع اور ساتھیوں کی جانب سےارشدشریف کے قتل کی تصدیق کردی گئی،ابھی تک یہ تصدیق نہیں ہو سکی کہ موت کیسے ہوئی۔
مزید پڑھیئےسینئر صحافی ارشد شریف کینیا میں قتل کر دیئے گئے؟
مرتضی نے ٹوئٹر کے ذریعے خبر دیتے ہوئے بتایا کہ ارشد شریف کے خاندانی ذرائع نے بھی اس اندوہناک واقعے کی تصدیق کر دی ہے ، قتل نہیں حادثہ ہے۔۔ اے آر وائی
مزید پڑھیئےجی ایم بشیر نے ورلڈ شوٹنگ چیمپئن شپ میں نئی تاریخ رقم کردی
جی ایم بشیر نے پہلے راؤنڈ میں 584 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ رینکنگ راؤنڈ میں انہوں نے دوسری اور میڈل راؤنڈ میں تیسری پوزیشن حاصل کی
مزید پڑھیئےمبینہ تشدد کا الزام، عابد شیر علی سمیت 8 افراد کیخلاف مقدمہ درج
ن لیگی کارکنان 21 اکتوبر کو عمران خان کی نا اہلی کا جشن منا رہے تھے کہ مدعی کے گھر پر پی ٹی آئی کے جھنڈے لگے دیکھ کر نعرے بازی شروع کر دی،مدعی
مزید پڑھیئےبورس جانسن کا انتخابات میں حصہ نہ لینے کا اعلان
بدقسمتی سے ہم کوئی راستہ نہیں نکال سکے،بہتر یہی ہے کہ میں اپنی نامزدگی واپس لوں اور جو بھی کامیاب ہو اس کی حمایت کروں
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos