ملاقات میں علاقائی سیکیورٹی اور باہمی دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جلسوں سے حکومتیں نہیں جاتیں ،مایوس اپوزیشن عوام کو ڈھال بنا رہی ہے۔فردوس عاشق…
وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ عوام کے مسائل کا حل پنجاب حکومت کی اولین ترجیح ہے
مزید پڑھیئےبلدیہ عظمیٰ کراچی نے شہرکی تمام چورنگیوں کے الاٹمنٹ آرڈر فوری طور پر منسوخ…
سپریم کورٹ کے احکامات کے تحت کسی بھی پبلک مقام پر تشہیری مہم نہیں چلائی جاسکتی۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت کاکراچی کےبےگھرافرادکی بحالی کاٹاسک این ڈی ایم اےکودینےکافیصلہ۔
بے گھر افراد کی بحالی کا فنڈ وفاقی حکومت دے گی
مزید پڑھیئےایف آئی اےکےسائبرکرائم ونگ نےچائلڈپورنوگرافی میں ملوث ملزم کوگرفتارکرلیا۔
نارووال کے رہائشی ریاض نامی نوجوان کی آئی ڈیز سے چائلڈ پورنوگرافی کی ویب سائٹ پر بچوں کی فحش وڈیوز کی اپ لوڈنگ ہو رہی تھی
مزید پڑھیئےہم سب کومل کرکوروناوبا کا پھیلاؤ روکنا ہے، عمران خان
پاکستان میں کوروناسےایک دن میں سب سےزیادہ67اموات کل ہوئیں،وزیراعظم
مزید پڑھیئےگھروں میں چوری اورڈکیتی کی وارداتیں کرنےوالی ماسیوں کےگروہ کی دو خواتین گرفتار۔
گھروں میں کام کرنے والی ماسیوں کے گروہ کی دوخواتین کوگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےکوروناسےپہلے ہی ہماری معیشت مردہ ہوچکی تھی رہنمان لیگ احسن اقبال
اگریہ حکومت ایک جلسہ مینج نہیں کرسکتی توملک کودرپیش مسائل کیسےحل کرسکےگی
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورزکومزید25ہزارمیٹرک ٹن درآمدی چینی دینےکافیصلہ۔
یوٹیلیٹی اسٹورز کو مجموعی طور پر 50 ہزار میٹرک ٹن چینی دی جانی ہے جبکہ درآمدی چینی میں سے 25 ہزار میٹرک ٹن یکم نومبر کو دی جاچکی ہے۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم ملتان جلسےکےدوران آتشبازی کرنیوالےکارکنوں کےخلاف مقدمہ درج۔
آتش بازی کے باعث گودام میں آگ لگنے سے گودام جل کر خاکستر ہوگیا تھا
مزید پڑھیئےمیری پاکستان میں صرف ایک پراپرٹی ہے۔سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار
اسحاق ڈار نے برطانوی ٹی وی کو دئیے گئے انٹرویوں میں کہا کہ میں نے اپنے تمام اثاثے گوشوارے میں ظاہر کئے ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیئےڈی آئی جی ٹریفک آفس میٹنگ میں پولیس افسران وملازمین سمیت لیڈی پولیس کی…
اچھی یونیفارم پہنے ایک افسر سمیت 12 اہلکاروں کو سی سی ٹو سرٹیفیکیٹ ۱ور کیش ریوارڈ دیا گیا۔
مزید پڑھیئےجلسوں پر بدستور پابندی ہے لیکن روکا نہیں جائے گا،رہنماؤں کے خلاف کارروائی ہوگی۔…
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ جلسے پر بدستور پابندی ہے لیکن روکا نہیں جائے گا جبکہ رہنماؤں کے خلاف کارروائی ہوگی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نےپاکستان اسٹیل ملزکی نجکاری کے احکامات جاری کردیئے۔
وزیراعظم عمران خان کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان اسٹیل ملز سمیت مخلتف معاملات پر اہم فیصلے کیے گئے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کےاجلاس میں(پی ڈی ایم)کےجلسوں پربھی مشاورت ہوئی۔
اجلاس میں بعض وزراء نے ملتان جلسے میں پنجاب حکومت کی خامیوں کامعاملہ اٹھایا اور کہا کہ رکاوٹیں ڈالنے اور پکڑ دھکڑ کی ضرورت نہیں تھی۔
مزید پڑھیئےحویلیاں حادثہ۔خرابی کے باوجود جہازاڑایا گیا،ذمے دارکون ہے؟سندھ ہائیکورٹ
لوگ رقم خرچ کرکے ٹکٹ خریدتے ہیں، اگر مسافر محفوظ نہیں تو کیا فائدہ؟۔
مزید پڑھیئےسیلفی لیتے ہوئے نوجوان دریا میں ڈوب گیا
غوطہ خوروں نے 6 گھنٹے طویل جدوجہد کے بعد نوجوان کی لاش نکال کر ورثا کے حوالے کردی۔
مزید پڑھیئےبختاور نے اپنی منگنی کی تقریب کی خوبصورت تصویرشیئرکردی
منگنی کے دن بختاور نے خاکستری رنگ کی مغلیہ شال کے ہمراہ گلابی رنگ کا ڈیزائنر ندا ازور کا خوبصورت لباس زیب تن کیا تھا۔
مزید پڑھیئےکینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ کے بیان پرمودی حکومت برہم۔
کینڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈ نے اس بات کی بھی تصدیق کی کہ کینیڈا کسانوں کے معاملے پر بھارتی حکومت سے رابطے میں ہے۔
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی نے افغانی بولرکو کھری کھری سنادیں
شاہد آفریدی نے کیا کہا اور کمنٹیٹرز کس بات پر قہقہے لگاتے رہے؟ ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی.
مزید پڑھیئےمنشیات کی خرید و فروخت میں ملوث پیشہ ور ملزمان کی لسٹ مرتب
منشیات کے عادی افراد کو سپلائی پہنچانے والے عناصر کی نشاندہی کرکے انکے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لانے کی ہدایت جاری کردی۔
مزید پڑھیئےشہر بھرکی مارکیٹوں میں جعلی کرنسی چلانےوالی خاتون گرفتار۔
ملزمہ مختاراں کیخلاف مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےاینٹی نارکوٹکس فورس کی کارروائیاں۔منشیات برآمد
نجی کورئیر کمپنی کے دفتر پر کارروائی کے دوران 150 گرام آئس برآمد ہوئی۔سہراب گوٹھ پرملزمان سے ایک کلو دس گرام آئس برآمد ہوئی
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ نے کورونا ویکسین کی خریداری کی منظوری دیدی
کابینہ نے پاکستان اسٹیل ملز کے ملازمین کو گولڈ ہینڈ شیک دینے سمیت مختلف اداروں کی نجکاری کی بھی منظوری دی۔
مزید پڑھیئےبھارت کو کلبھوشن کا وکیل مقررکرنے کے لیے 14 جنوری تک کی مہلت
اسلام آبادہائیکورٹ نےبھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کی مزید وقت دینے کی استدعا منظورکرلی.
مزید پڑھیئےایلمنٹری اسکول ٹیچرزکیلیے خوشخبری
ایلمنٹری اسکول ٹیچرز کی آسامیاں سائنس میں تبدیل
مزید پڑھیئےانٹر بینک مارکیٹ میں کاروبارکے اختتام پرڈالرمہنگا ہو گیا
امریکی کرنسی کی نئی قیمت 159 روپے 42 پیسے سے بڑھ کر 159 روپے 82 پیسے ہو گئی۔
مزید پڑھیئےکرونا کے وار تیز۔کراچی کے اسپتالوں میں مریض وینٹی لیٹرزکیلیے دربدر
جناح اسپتال کے 24 وینٹی لیٹرز میں تمام مریض موجود ہیں اور24 آکیسجن والے بستروں میں سے 24 پر مریض موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل ملزملازمین کااحتجاج۔ٹرینوں کی آمدورفت معطل
لاہورسے آنے والی کراچی ایکسپریس ٹرین دوپہر بارہ بجے سے بن قاسم اسٹیشن پرکھڑی ہے اورمسافر پریشان ہیں۔
مزید پڑھیئےسندھ میں انسانوں کا جینا مشکل ہے تو درخت کیسے رہیں گے۔چیف جسٹس
سیکریٹری جنگلات اور ایریگیشن سندھ کے لوگ جیل جائیں گے اور نوکری سے بھی جائیں گے۔ ریمارکس
مزید پڑھیئے