نواز شریف نے سوئٹزرلینڈ کے کچھ ڈاکٹرزکی خدمات بھی حاصل کی ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پبلشر جنگ گروپ میر جاوید رحمن انتقال کرگئے
میر جاویدالرحمن پھیپھڑوں کے کینسر میں مبتلا اور وینٹی لیٹر پر تھے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا مریضوں کی تعداد 1865تک جا پہنچی۔25 افراد جاں بحق
ملک بھر میں کرونا مریضوں کی سب سے زیادہ تعداد پنجاب میں ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے نے اے سی بوگیاں قرنطینہ میں تبدیل کردیں
لاہور ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم نمبر1 پر قرنطینہ کی بوگیاں کھڑی کی گئی ہیں، جن میں 24 افراد کو رکھا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلیے 20 لاکھ ڈالرجاری کر دیے
رقم سے لیبارٹری کا سامان اور پرسنل پروٹیکشن ایکیوپمنٹس وغیرہ خریدے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ کا علما کیخلاف مقدمات واپس لینے کا اعلان
جنہوں نےضمانتیں کروائی انہیں سکیورٹیزواپس کی جائیں گی۔مراد علی شاہ
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔شرح اموات18 فیصد ہو گئی
دنیا بھرمیں 7 لاکھ 38 ہزار 671 لوگ ایسے ہیں جن میں کرونا وائرس کا ٹیسٹ مثبت آیا ہے۔
مزید پڑھیئےفردوس عاشق اعوان کو 15 روز کیلیے قرنطینہ میں بھیجا جائے۔وزیراعظم آزاد کشمیر
ملک میں انتشار کی فضا نہیں،ایک خاتون ٹی وی پر آکر روز خوامخواہ باتیں کرتی ہیں۔
مزید پڑھیئےایدھی سرد خانے کھل گئے۔میتوں کو غسل دینے کا اعلان
رضاکاروں کو کرونا وائرس سے بچاؤ کی خصوصی تربیت دے دی گئی ہے۔ترجمان ایدھی فاؤنڈیشن
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کے خلاف جنگ میں ڈاکٹرز سرحد پرکھڑے ہیں۔مریم نواز
ہمارے ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل اسٹاف انسانیت کے سب سے بڑے رہنما ہیں ۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔12 سو ارب روپے کے وزیراعظم معاشی پیکیج کی منظوری
یومیہ اجرت پر کام کرنے والے مزدوروں کیلیے 200 ارب روپے رکھے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےکراچی میں کرونا سے مرنے والوں کیلیے 5 قبرستان مختص
نماز جنازہ میں 2 قریبی رشتہ داروں کو شرکت کی اجازت ہوگی۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس۔جرمن وزیرخزانہ کی خودکشی
54 سالہ شیفر ریلوے ٹریک کے نزدیک مردہ حالت میں پائے گئے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھر میں کرونا سے 35,000افراد ہلاک
مریضوں کی تعداد سات لاکھ ،37 ہزار سے تجاوز کرگئی۔
مزید پڑھیئےچوہدری شوگر ملز کیس میں شریف خاندان کو بڑا ریلیف مل گیا۔
عدالت نے ریفرنس دائر ہونے تک نوازشریف، مریم نوازاوریوسف عباس کو حاضری سے استثنی دیدیا۔
مزید پڑھیئےروس کا کرونا وائرس کی ویکسین تیارکرنے کا دعویٰ
کووِڈ۔19 کے علاج میں میفلوکین نامی دوا کا استعمال کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کو شرم آنی چاہیے۔اسلام آباد ہائیکورٹ
پی ایم ڈی سی ایک گھنٹے میں کھولنے کا حکم۔سیکریٹری ہیلتھ کو چھ ماہ کے لیے جیل بھیجنے کا حکم دیتا ہوں۔ جسٹس محسن اختر کیانی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے قیدیوں کی رہائی کا فیصلہ معطل کردیا
ہائیکورٹ نے کس اختیارات کے تحت قیدیوں کی رہائی کا حکم دیا؟۔ چیف جسٹس
مزید پڑھیئےپاکستان میں کرونا سے 21 افراد جاں بحق۔مریضوں کی تعداد1650ہو گئی
جاں بحق ہونے والوں میں6 کا تعلق پنجاب، 5 کا خیبر پختونخوا،7 کا سندھ، گلگت بلتستان 2اور ایک کابلوچستان سے ہے۔
مزید پڑھیئےپولیس اہل کاروں کی ڈیوٹی چار گھنٹے کم کرنےکا اعلان
کراچی میں تعینات پولیس اہل کار 12 گھنٹے کے بجائے 8 گھنٹے ڈیوٹی دیں گے۔ایڈیشنل آئی جی کراچی
مزید پڑھیئےطالبان نے حکومتی ٹیم کے ساتھ مذاکرات سے انکارکردیا
حکومتی ٹیم میں تمام قبائل کی نمائندگی نہیں،اس ٹیم کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے۔ ترجمان طالبان
مزید پڑھیئےکل قوم کے سامنے جامع روڈ میپ رکھوں گا۔وزیراعظم
ملک بھر میں پی ٹی آئی ارکان اسمبلی کو خصوصی ٹاسک سونپا جائے گا۔پی ٹی آئی کور کمیٹی کا اجلاس
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں کروناسے دوسری ہلاکت
جاں بحق ہونے والے 60 سال کےکشمیری شخص کا تعلق ضلع بارہ مولا سے تھا۔
مزید پڑھیئےاب پٹرول بھی صبح 8 سے شام 5 بجے تک ملے گا
شام 5 بجے کے بعد پٹرول پمپس پر کسی بھی قسم کی فروخت نہیں ہوگی۔پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےبھارت میں کرونا کا خوف۔مسلمانوں نے ارتھی کو کندھا دیا
خوف کا یہ عالم ہے کہ کسی کی موت ہونے پرمیت کو کندھا دینے کے لیے چار لوگ بھی دستیانب نہیں۔
مزید پڑھیئےکرونا وائرس کی دہشت۔بھارت میں ایک شخص بھوکا پیاسا مرگیا
موت سے قبل رنویر نامی شخص 200 کلومیٹر پیدل سفر کر چکا تھا۔
مزید پڑھیئےڈیوائس تیار۔ کرونا ہےیا نہیں۔5 منٹ میں پتہ چل جائےگا
آئندہ ہفتے سے یہ ڈیوائس ٹیسٹ کے لیے اسپتالوں کو ملنا شروع ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئےقرنطینہ سینٹر میں ایس ایچ او پرچاقو سے حملہ۔اسپتال منتقل
تبلیغی جماعت کے مذکورہ کارکن نے قرنطینہ سینٹر سے بھاگنے کی کوشش کی تھی پکڑنے پر حملہ کر دیا۔
مزید پڑھیئےکرونا کیخلاف جنگ۔ٹرک کی تلاشی لینے پرکیا نکلا۔ویڈیو دیکھیں
ناکے پر پر روک کر تلاشی لی گئی تودرجن سے زائد افراد برآمد ہوگئے۔
مزید پڑھیئےچین سے امدادی سامان کا ایک اور جہاز پاکستان پہنچ گیا
چینی سفیرنے سامان چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل کے حوالے کیا۔
مزید پڑھیئے