ایم پی اے احمد شاہ کھگہ کے خلاف مظاہرہ کیا گیا،مظاہرین نے الزام عائد کیا کہ احمد شاہ کھگہ تہرے قتل کے معاملے میں مداخلت کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ترکیہ نے استنبول دھماکے پرامریکی تعزیت مسترد کردی
ترکیہ نے استنبول دھماکے پرامریکی تعزیت کو مسترد کردیاترک وزیرداخلہ
مزید پڑھیئےکرپشن کو دردناک جرم بنانا چاہیے۔جسٹس اعجازالاحسن
کیا نیب ترمیم سے کوئی ثابت شدہ کرپٹ مجرم بری ہوا ہے؟جسٹس منصور علی شاہ
مزید پڑھیئےعمران خان کو گولیاں لگنے کے زخموں کی ویڈیو منظرعام پر آگئی
عمران خان کو دائیں ٹانگ پر گولیوں کے تین زخم آئے ہیں، دائیں ٹانگ کی ران پر دو زخم جبکہ گھٹنے کے پاس ایک زخم آیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کیخلاف فوجداری مقدمہ کیلیے توشہ خانہ ریفرنس ٹرائل کورٹ کو ارسال
ٹرائل کورٹ عمران خان پر کرپٹ پریکٹس کا ٹرائل کرے،الیکش کمیشن
مزید پڑھیئےعمران خان کس حالت میں کیا کہہ جاتا ہے اسے خود یاد نہیں رہتا،خواجہ…
آرمی چیف کی تعیناتی پر مشورہ وزیراعظم کی صوابدید ہے، وزیراعظم ہی آرمی چیف کی تعیناتی کا فیصلہ کریں گے۔ گفتگو
مزید پڑھیئےافغانستان میں شرعی قوانین فوری نافذ کرنے کا حکم
سرعام پھانسی، سنگسار، کوڑے اور چوروں کے اعضا کاٹنے جیسی سزائوں پر عمل کیا جائے۔سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخوندزادہ
مزید پڑھیئےاسلام آباد میں سڑکوں کی بندش اور کنٹینرز۔آئی جی پولیس سے رپورٹ طلب
ہ ’پورے اسلام آباد میں کنٹینرایسے پڑے ہیں جیسے کوئی اور ہی حالات ہیں۔چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ
مزید پڑھیئےکراچی،حیدرآباد میں بلدیاتی انتخابات میں تاخیر پر فیصلہ محفوظ
کراچی ڈویژن میں کتنے دنوں میں الیکشن کرا دیں گے،آئندہ 15 دنوں میں الیکشن کرا دیں گے؟الیکش کمیشن
مزید پڑھیئےٹی 20 سیریز۔پاکستان نے آئرلینڈ کو6وکٹوں سے شکست دیدی
آئرلینڈ کی ویمن ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر118 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےپولیس کی نااہلی سے عمران خان حملہ کیس خراب ہونے لگا
ملزم کو 164 کے بیان کیلئے تاحال مجسٹریٹ کے سامنے پیش نہ کرنا قانونی سسٹم سے زیادتی کے مترادف ہے-قانونی ماہرین
مزید پڑھیئےاسسٹنٹ کمشنر پتوکی کار حادثے میں جاں بحق
4 شدید زخمی ہوئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت۔ اسحاق ڈار کو حاضری سے مستقل استثنیٰ مل گیا
عدالت کی جانب سے اثاثوں کی ڈی اٹیچمنٹ اور بریت کی درخواست سے متعلق آئندہ سماعت پر جواب طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئے’’درندہ صٖت مجرم11برس تک معصوم کلیوں کو پامال کرتا رہا‘‘
امجد علی کوایک کیس میں سزائے موت سنائی جاچکی-دیگرچارکیس بھی منطقی انجام کے قریب-پنجاب میں بھی نصف درجن سے زائد بچیوں کو نشانہ بنایا-
مزید پڑھیئےامریکی سازش کا بیانیہ پسِ پشت ڈالنے سے بات ختم نہیں ہوگی.مریم اورنگزیب
عمران خان کو جواب دینا پڑے گا، جس بیانیہ پہ پورے ملک میں انتشار اور جھوٹ پھیلایا، جواب دیئے بغیر صرف دستبرداری کافی نہیں،
مزید پڑھیئےعمران خان کا ایک اور یو ٹرن۔امریکی سازش کے معاملے سے دستبردار ہوگئے
پاکستان کی قیادت کرنا چاہتا ہوں،امریکا کے ساتھ اچھے تعلقات ہونے چاہئیں۔
مزید پڑھیئےمختلف علاقوں میں بارش و برفباری،سردی میں اضافہ
سوات، مینگورہ، کالام ، بحرین ،مالم جبہ ، وادی لیپہ، بالاکوٹ ، ڈڈیال، اسکردو، نتھیاگلی ، چترال میں برفباری ہورہی ہے۔
مزید پڑھیئےشاہین شاہ آفریدی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز سے باہر
حارث رئوف کو ٹیسٹ ڈیبیو کروانے پراتفاق کیا گیا ہے، نسیم شاہ کے ساتھ محمد عباس پاکستانی ٹیم کا حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
پاکستان کے شاداب خان اور شاہین شاہ آفریدی بھی ڈریم ٹیم میں جگہ پانے میں کامیاب
مزید پڑھیئےعمران خان پرحملے کے مقدمے کیلیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر
عمران خان حملے اور اعظم سواتی پر جوڈیشل کمیشن تشکیل دیاجائے ۔استدعا
مزید پڑھیئےصنعتی شعبے کو گیس کی فراہمی کل سے بند کرنے کا اعلان
اولین ترجیح گھریلو صارفین کوگیس دینا ہے ،دسمبرمیں طلب بڑھنے پرگیس لوڈشیڈنگ کا شیڈول دیا جاسکتا ہے۔ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی
مزید پڑھیئےلاپتا افراد کیس: ملک کے مفاد میں ہے یہ مسئلے حل ہوجائیں،چیف جسٹس
پوزیشن پاور سب چھوڑ دیں انسان بن کر سوچیں کہ کسی کا بھائی بیٹا نا ملے تو کیا ہوتا ہے ؟ چیف جسٹس عامر فاروق
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال
پاکستان اسٹیل مل کی گیس سپلائی منقطع ہونے پر خوف اور ہنگامی صورتحال،صبح آٹھ بجے درست کرکے سپلائی نارمل کردی گئی
مزید پڑھیئےآج ذیابیطس کاعالمی دن منایاجارہا ہے
مقصدمرض کے بارے میں آگاہی پیدا کرنا اور لوگوں میں شعوراجاگرکرناہے
مزید پڑھیئےترکیہ میں ہونیوالے دھماکے کا مرکزی ملزم گرفتار
ابتدائی معلومات کےمطابق اس حملے میں ایک خاتون بھی ملوث ہے جس کی تلاش جاری ہے
مزید پڑھیئےپاکستان ریلوے کا بلوچستان میں تمام سیکشنز بحال کرنیکا فیصلہ
فیصلہ صوبہ کے مقامی لوگوں کو سہولت فراہم کرے گا اور چھوٹے کاروباری افراد کے لیے کاروباری سرگرمیوں کو بھی فروغ دے گا
مزید پڑھیئےوزیر اعظم شہباز شریف برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے
وزیراعظم شہباز شریف نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف سے اہم ملاقات کی جس میں ملک کے سیاسی اور دیگر معاملات پر مشاورت کی گئی
مزید پڑھیئےمصر: بس نہر میں جا گری، 21افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں تین بچے بھی شامل ہیں۔زخمی مسافروں کو مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا
مزید پڑھیئےجامعات سندھ میں ایچ ای سی کی نمائندگی ختم
نئی نامزدگیوں کیلئے سندھ اعلیٰ تعیلم کے شعبے سے وابستہ افراد نے سفارشیں شروع کردی ہیں
مزید پڑھیئےفرانس کے ہوائی اڈے پر18برس تک پھنسے رہنے والا ایرانی شہری انتقال کرگیا
ضروری دستاویز نہ ہونے کی وجہ سے مہران کریمی 1988 سے 2006 تک پیرس کے ہوائی اڈے کے ٹرمینل ون میں رہے
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos