ان کے ساتھ مسلم لیگ ن کے رہنما اور کارکنوں کی بڑی تعدادان کے ہمراہ ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ملتان کا سلطان کون ہوگا،فیصلہ آج ہو جائے گا
پی ڈی ایم کارکنان نے قاسم باغ کے راستے میں حائل تمام رکاوٹیں تہس نہس کر دیں،اسٹیڈیم میں داخل ہو گئے۔
مزید پڑھیئےافغانستان۔ فوجی اڈے پرراکٹ حملہ.بریگیڈیئرہلاک
حملہ اتنا اچانک تھا کہ افغان فوج کو سنبھلنے اور جوابی کارروائی کا موقع نہیں مل سکا۔10 اہلکار زخمی بھی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں فائرنگ۔4 قبائلی ملکان جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں ملک صاحب خان، ملک رضاخان، ملک عمر خان اور ملک نور خان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن لوگوں کو کورونا میں جھونک رہی ہے۔شیخ رشید
عمران خان جلسوں سے جانے والے نہیں، 5 سال پورے کریں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےبختاور بھٹو کے منگیترنے ان کی تصویرسوشل میڈیا پر شیئرکردی
تصویر میں بختاور بھٹو خوبصورت عروسی لباس میں بہت دلکش لگ رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےکے پی ٹی ملازمین کی برطرفی کے نوٹس کالعدم قرار
سندھ ہائیکورٹ نے کے پی ٹی کے ملازمین کی برطرفی کیخلاف درخواستیں منظورکرلیں۔
مزید پڑھیئےجب تک جلسہ نہ کرلیں ملتان سے نہیں جائیں گے۔مولانا فضل الرحمن
وہ ہمیں بندوق سے ماریں گے تو ہم انہیں ڈنڈے سے ماریں گے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےنیب ریفرنس. آغا سراج درانی پرایک سال بعد فرد جرم عائد
آغا سراج درانی اوران کے اہلخانہ پرایک ارب 61 کروڑ کے مبینہ طورپرغیر قانونی اثاثے بنانے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےعلی قاسم گیلانی کی ضمانت منظور
عدالت نے 16 ایم پی او کے تحت مقدمہ خارج کردیا۔ علی حیدرگیلانی
مزید پڑھیئےملتان میں سیاسی پارہ ہائی۔آئی جی پنجاب کارکاوٹیں ہٹانے کا حکم
پی ڈی ایم کے کارکنان کی جوک درجوک گھنٹہ گھر چوک آمد کا سلسلہ جاری
مزید پڑھیئےشیخوپورہ کے قریب بس اورٹویوٹا وین میں تصادم۔13 افراد جاں بحق
حادثے کے نتیجے میں بس اور وین کوآگ لگ گئی جس کے باعث متعدد مسافر جھلس کرزخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئے’’حکومت گرنے سے تحریک انصاف مظلوم بن جائے گی‘‘
ملتان اورلاہور کے جلسے کامیاب ہو گئے تو پنجاب میں اپوزیشن تحریک اپنے پیروں پرکھڑی ہو جائے گی۔
مزید پڑھیئے’’حکومت کا بیانیہ ناکام ہو گیا‘‘
لوگوں کی بڑی تعداد نے کرونا خطرے کے مقابلے میں مہنگائی کو زیادہ اہمیت دی اوراپوزیشن کے بیانیے کو درست قرار دیا۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن نے مدارس کے طلبہ کو میدان میں اتارنے کا فیصلہ کرلیا
مولانامدرسہ قاسم العلوم سے ہزاروں کارکنوں اور طلبہ کے ساتھ جلسہ گاہ پہنچیں گے۔
مزید پڑھیئےاپوزیشن نے لانگ مارچ کی تیاری شروع کردی
مقامی انتظامیہ اورپولیس کو جلسہ روکنے کیلیےحتمی ہدایات مل گئیں۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کے رہنما عادل صدیقی کورونا کے باعث انتقال کرگئے
عادل صدیقی کچھ دنوں سے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئے2 بار جیل کاٹ چکی ۔ گرفتاری کا کوئی خوف نہیں۔مریم نواز
میں اپنا ذاتی غم گھر چھوڑ کر قوم کے غم میں شریک ہونے جا رہی ہوں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملتان میں جلسے کے لیے جنگ۔مریم نواز بھی روانہ
قاسم باغ اسٹیڈیم اطراف کے علاقوں میں پولیس کی بھاری نفری تعینات،شہر کے بیشتر مقامات پر کنٹینر لگا کر سڑکوں کو بند کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسلام سے قربت۔امریکی ماڈل حلیمہ عدن کا ماڈلنگ چھوڑنے کا اعلان
مذہبی فرائض کی ادائیگی میں رکاوٹ ہو وہ کام چھوڑ دینا چاہتی ہوں۔ حلیمہ عدن
مزید پڑھیئےپولیس کی رانا ثنا اللہ کوگرفتارکرنے کی کوشش ناکام
پنجاب پولیس نے گرفتارکرنے کی کوشش کی تو کارکنان کی بڑی تعداد نے اس کی کوشش ناکام بنا دی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم اچانک فوجی سربراہان کے ساتھ آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر پہنچ گئے
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی اوروفاقی وزیر اسدعمر بھی ان کے ہمراہ تھے۔
مزید پڑھیئےغیر ملکی جریدے نے بھارت کا نقلی چہرہ بےنقاب کردیا
گزشتہ سال اگست میں مودی نے کشمیر پر غاصبانہ حکمرانی مسلط کی۔
مزید پڑھیئےپشاورمیں پی ڈی ایم کا جلسہ۔ منتظمین کے خلاف مقدمہ درج
مقدمہ اے پی ڈیمک کنٹرول اینڈ ایمرجنسی ریلیف ایکٹ کے تحت درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد کے پیارے ہاتھی کاون کو خدا حافظ!
کاون کو ڈاٹ گن سے بے ہوش کرکے کنٹینر میں رکھا جائے گا، جس کے بعد یہ کنٹینر طیارے میں سوار کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےنائیجیریا۔مسلح افراد نے 43 کسانوں کو ذبح کردیا
6 دیہاتی شدید زخمی حالت میں فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے،8 لاپتہ ۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹوکا ملتان میں پارٹی رہنماؤں اورکارکنوں کی گرفتاری پرشدید ردعمل
کوفے کی سیاست سے مدینے کی ریاست نہیں بن سکتی۔بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےکراچی میں نومبرکے دوران سردی کا 10 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا
کم سےکم درجہ حرارت 10.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیاگیا۔
مزید پڑھیئےسندھ میں کورونا وائرس سے مزید 13 افراد جاں بحق
685 مریضوں کی حالت تشویشناک ،61 وینٹی لیٹرز پر موجود ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےآسٹریلیا نے دوسرے میچ میں بھی بھارت کو دھول چٹا دی
تین میچوں پر مشتمل سیریز دو صفر سے اپنے نام کرلی۔
مزید پڑھیئے