حکومت کے ہاتھوں پاکستان کی تباہی ہو چکی، معیشت خراب ہو گئی ہے۔گفتگو
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اپوزیشن چاہتی ہے لوگ مریں، ہسپتال بھر جائیں۔مراد سعید
بلاول بھٹو خود تو تنہا ہوگئے لوگوں کو مرنے کے لیے باہر نکال رہے ہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےملتان جلسہ۔ پنجاب حکومت کا سندھ سے آنیوالے کارکنان کو روکنے کا فیصلہ
پولیس کی بھاری نفری بھی تعینات کردی گئی۔
مزید پڑھیئےڈپٹی چیئرمین سینیٹ نے نیب کی پول پٹیاں کھولنے کا اعلان کردیا
پلی بارگین کی زیادتی کسی خاتون سے زیادتی کرنے سے زیادہ بڑی زیادتی ہے۔سلیم مانڈی والا
مزید پڑھیئےکوروناکازیادہ پھیلاؤ 5 شہروں میں ہے۔این سی او سی
این سی سی اجلاس میں اسمارٹ لاک ڈاؤن پرعملدرآمد، آکسیجن بیڈز اور وینٹی لیٹرز کی دستیابی کا جائزہ لیا گیا۔
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب کا نوٹس۔سلیم مانڈوی والا کیخلاف کارروائی روک دی
مکمل جانچ پڑتال کے بعد کیس پر مزید کارروائی کافیصلہ ہوگا۔ جسٹس (ر)جاوید اقبال
مزید پڑھیئےکارکن ڈنڈے کا جواب ڈنڈے سے دیں۔مولانا فضل الرحمن نے اجازت دیدی
حکومت نے جنگ چھیڑ دی ہے تو ہم نے بھی جنگ چھیڑ دی ہے،کل جلسہ ہو کر رہے گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاپوزیشن قائدین کوعوام سے کوئی ہمدردی نہیں۔وزیر اعظم
اپوزیشن جلسوں کو این آر او کیلئے دباﺅ کا ذریعہ سمجھتی ہے جو کبھی نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےپی ڈی ایم چوروں کاٹولہ ہے۔ سراج الحق
جماعت اسلامی ہی نااہل اورنالائق حکمرانوں سے نجات دلائے گی۔ تیمرگرہ میں جلسہ سے خطاب
مزید پڑھیئےغزنی میں فوجی اڈے پرخود کش حملہ۔31 اہلکارہلاک
خودکش حملہ آور نے دھماکے خیز مواد سے بھری گاڑی عمارت سے ٹکرائی۔
مزید پڑھیئےانسانی اعضا’’کاشت‘‘ کرنے والے چینی ڈاکٹرزگرفتار
یانگ سوزون اوراس کا گروہ گردوں- قرنیہ- جگر سمیت دیگر اعضا کی غیر قانونی تجارت کرتا تھا-
مزید پڑھیئےپاکستان میں شہد کی مکھیوں کا قتلِ عام
اصلی ہونے کا یقین دلانے کیلیے اناڑی شہد فروش پورا چھتہ اتار لیتے ہیں-
مزید پڑھیئےکرونا ویکسین 2021 میں ممکن ہوسکے گی۔ ڈاکٹر فیصل سلطان
پولیو مہم کورونا ایس او پیزکے تحت چلائی جائے گی۔
مزید پڑھیئےملتان میں کارکنوں کی پکڑدھکڑپرمولانا فضل الرحمن متحرک ہو گئے
پی ڈی ایم کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں حکومتی اقدامات سے متعلق جوابی حکمت عملی تیارکرنے کا امکان۔
مزید پڑھیئےبچپن میں ناک میں ڈالا گیا سکہ 53 سال بعد نکال لیا گیا
ڈاکٹرزنے 59 سالہ مریض کا سی ٹی اسکین کیا تو پتہ چلا،ان کی ناک کا بائیں نتھنہ کسی چیزکی وجہ سے بلاک ہے۔
مزید پڑھیئےعلی قاسم گیلانی کوایک ماہ کے لیے جیل بھیج دیا گیا
علی قاسم گیلانی کو گزشتہ رات ملتان پولیس نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ریلی نکالنے پرگرفتار کیا تھا۔
مزید پڑھیئےامریکا نےافغانستان میں 10 فوجی اڈے بند کردیے
کچھ فوجی اڈوں کو مکمل طور پر افغان سیکیورٹی فورسز کے حوالے کردیا گیا،دیگر اڈوں کو خالی کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےفرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کا معاملہ۔وفاقی کابینہ کااجلاس طلب
وفاقی کابینہ فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے سے متعلق پالیسی فیصلہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےملتان۔قاسم باغ میدان جنگ میں تبدیل۔علی قاسم گیلانی سمیت درجنوں گرفتار
رات گئے گرفتاریوں کے بعد پی ڈی ایم کارکنان اسٹیڈیم خالی چھوڑکرچلے گئے۔
مزید پڑھیئےدنیا بھرمیں کرونا بھارت سے پھیلاچینی سائنسدانوں کا دعویٰ۔
دنیا بھر میں امریکا کے بعد بھارت دوسرا بڑا کورونا وائرس کا مرکز ہے
مزید پڑھیئےیکم دسمبر سے 15 روز کیلئے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا امکان۔
یکم دسمبر سے پیٹرول 2 روپے 50 پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل کی قیمت پونے 3 روپے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےمحسن فخری زادہ کے قتل کا معاملہ۔
یو ایس ایس نِمتز کو خلیج فارس کے علاقے میں تعینات کردیا ہے۔
مزید پڑھیئےایڈیشنل آئی جی غلام نبی میمن نےکینسرمیں مبتلابچے کی آخری خواہش پوری کردی۔
کینسر جیسے موضی مرض میں مبتلا14سالہ محمد حسین کی پولیس افسر بننے کی خواہش پوری کردی ۔
مزید پڑھیئے29اور30نومبر کی درمیانی رات چاند گرہن ہوگا۔
رواں سال کا آخری چاند گرہن29اور30نومبر کی درمیانی رات کو ہوگا۔ پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ ڈائریکٹر اسپا جاوید اقبال کے مطابق رواں سال کا چوتھا اور آخری چاند گرہن امریکا،آسٹریلیا اور ایشیا میں دیکھا جاسکے گا۔ چاند گرہن کا آغاز رات 12بجکر 32منٹ پر ہوگا۔۔رات4 بجکر53منٹ پر چاند …
مزید پڑھیئےنقیب اللہ محسود اورساتھیوں کے قتل کا معاملہ۔
سابق ایس ایس پی ملیر راؤ انوار، ڈی ایس پی قمر سمیت دیگر عدالت میں پیش
مزید پڑھیئےپاکستانی نژادجرمن ماہرِجینیات ڈاکٹرآصفہ جرمن سائنس کمیونٹی میں ممتازمقام رکھتی ہیں۔
ڈاکٹر آصفہ2013 سے میکس پلانک انسٹی ٹیوٹ آف امیونولوجی اینڈ ایپی جنیٹکس کی سربراہ بھی ہیں۔
مزید پڑھیئےاسپیکر خیبرپختون خواہ اسمبلی کی بہن کے گھر پر ڈکیتی۔
مشتاق غنی کے بھانجے نے مقدمے درج کروانے کے لیے تھانہ نواں شہر میں درخواست دے دی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم نےحکومت پرفوج کےدباؤکی اطلاعات کومستردکردیا۔
وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ جن پر کرپشن کے کیسز ہیں یہ سب ہماری حکومت سے پہلے کے ہیں
مزید پڑھیئےاو آئی سی اجلاس میں مسئلہ کشمیر پرپاکستانی قراردادمنظور۔
نائیجر میں ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) وزرائے خارجہ کونسل کے 47 ویں اجلاس میں پاکستان کو بڑی سفارتی کامیابی حاصل ہوگئی۔
مزید پڑھیئےموچکو پولیس نے انڈین گٹکا،ایرانی کپڑااورایرانی ڈیزل کی اسمگلنگ ناکام بنادی۔
موچکو پولیس نے ملزمان سے 52پیکٹ انڈین اسمگلنگ شدہ گٹکا ون ٹو ون اورایرانی اسمگلنگ شدہ کپڑا 33 رول برآمدکرلیاگیا.
مزید پڑھیئے