مرنے والوں کی مجموعی تعداد 7ہزار897 ہوگئی.
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مجھے جیل میں چوہوں کا بچا ہوا کھانا کھلایا جاتا تھا۔مریم نواز
انہیں جیل میں فنگس والی ادویات دی جاتی تھیں۔میڈیا سے غیر رسمی گفتگو
مزید پڑھیئےمرید عباس قتل کیس۔ مفرورملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دینے کا حکم
تفتیشی پولیس نے ملزم عادل زمان کو گرفتارکرنے میں ناکامی کا اعتراف کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مبینہ پولیس مقابلہ۔5 ملزمان ہلاک
ڈیفنس فیز 4 کے ایک بنگلے میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے تھے،اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی۔
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں 4 مزدورکو قتل کردیا گیا
گاڑی میں سوارافراد مزدور تھے جو میرعلی سے بنوں جارہے تھے۔
مزید پڑھیئےسید امجدعلی گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر اور نظیر احمد ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر…
(پی ٹی آئی) کے سید امجد گلگت بلتستان اسمبلی کے نئے اسپیکر اور نظیر احمد ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے
مزید پڑھیئےحکومتِ سندھ نےرات 8 بجے تک کاروبار کھلا رکھنے کی اجازت دیدی۔
ترجمان سندھ حکومت مرتضیٰ وہاب کاکہنا تھا کہ سندھ بھر میں تمام مارکیٹس اور بازار رات آٹھ بجے تک کھلے رہیں گے
مزید پڑھیئےٹک ٹاک کی فروخت کے لیے دی جانے والی مہلت میں 7 دن کا…
ٹک ٹاک نے اس حوالے سے بیان دینے سے گریز کیا ہے۔
مزید پڑھیئےام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار۔
ام رباب چانڈیو کے والد، دادا اور چچا کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم کو گرفتار کرلیاگیا
مزید پڑھیئےمولانا عادل قتل کیس میں پیشرفت۔
دونوں دہشت گردوں سے مولانا عادل پر حملے کی تفتیش کی جارہی ہے
مزید پڑھیئےکم عمر بچوں کو قتل کرنے والے باپ کو سزائے موت سنا دی گئی
ملزم نور محمد کو سات سال قید اور30ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےسوڈان کے سابق وزیراعظم کورونا کے باعث انتقال کرگئے
وہ گزشتہ تین ہفتے سے متحدہ عرب امارات کے اسپتال میں زیرعلاج تھے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سردی کی لہرکب تک رہے گی؟
شہر قائد میں سردی کی لہر آئندہ مزید 3 روز جاری رہ سکتی ہے۔ محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئے4 سالہ بچے نے والدہ کے موبائل سے 12ہزارکا کھاناآرڈرکردیا
بچے نے معروف اور مہنگی فوڈ چین سے 400 برازیلین رئیل ’برازیلی کرنسی‘ کا کھانا آن لائن آرڈر آرڈرکیا.
مزید پڑھیئےسوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےکاروبارکی بندش ۔تاجروں کا پانچ لاکھ ملازمین کو فارغ کرنےکاعندیہ
سندھ حکومت کی ہٹ دھرمی کے باعث کراچی میں بے روزگاری کا طوفان آجائے گا۔
مزید پڑھیئےکورونا کی دوسری لہر۔سول ایوی ایشن کا بڑا فیصلہ
اندرون ملک تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےپیاز برآمد کرکے ایران و افغانستان سے منگوانے کی تیاری
ناقص حکومتی پالیسی کے سبب فی من قیمت 2800 تک جا پہنچی-
مزید پڑھیئےالطاف حسین نے’’را‘‘ کی ہدایت پرکیا پلان بنایا تھا‘‘
انکار پر یہی حکم خالد مقبول صدیقی کو دیا گیا تھا-وہ بھی آمادہ نہیں ہوئے-ان کہی کہانی
مزید پڑھیئےآصف زرداری بختاورکی منگنی میں شرکت کریں گے
بختاور بھٹو زرداری اور محمود چوہدری کی منگنی کی تقریب جمعہ27 نومبر کی شام بلاول ہاؤس کراچی میں ہوگی۔
مزید پڑھیئےموسیٰ گیلانی سمیت پی ڈی ایم کے رہنماؤں کی ضمانت منظور
تھانہ چہلیک میں درج مقدمے میں 25 نامزد جبکہ 50 نامعلوم افراد شامل تھے۔
مزید پڑھیئےبلاول بھٹو زرداری کورونا کا شکار ہوگئے
بلاول بھٹو نے کورونا ٹیسٹ پازیٹوآنے کی تصدیق کردی۔
مزید پڑھیئےبختاورکی منگنی۔ سسرال والے کراچی پہنچ گئے
دولہامحمود چوہدری کی فیملی بلاول ہاﺅس کراچی میں موجود ہے۔
مزید پڑھیئےشریف خاندان مرگ پربھی سیاست کررہا ہے۔فردوس اعوان
ہمیں خوشی نہیں ہوگی کہ ڈنڈاآپ کااستقبال کرے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے 40 افراد جاں بحق ہوگئے
ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 3 لاکھ 86 ہزار198 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےایک بھی خلاف ورزی کی ،ٹیم واپس بھجوادیں گے۔ نیوزی لینڈ کرکٹ حکام
ایس او پیز کی خلاف ورزی پر نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے پاکستان ٹیم کو وارننگ جاری کردی۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈ میں 6 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ مثبت آگئے
کورونا مثبت والے کھلاڑیوں کے نام ظاہر نہیں کیے گئے۔
مزید پڑھیئےآپ کون ہیں بھائی؟ہوشیاری مت دکھائیں۔سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کیخلاف یونیورسٹی کی نظر ثانی درخواست خارج کردی۔
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ ریفرنس ۔نصرت شہباز،سلیمان شہباز، رابعہ عمران اشتہاری قرار
احتساب عدالت کے جج نے غیرحاضر ملزمان کو اشتہاری ڈکلیئرکردیا۔
مزید پڑھیئےبھارت ایشیاکابدعنوان ترین ملک قرار
بھارت میں رشوت ستانی کی شرح 39 فیصدہے،46فیصدبھارتی عوامی خدمات کیلیے ذاتی تعلقات استعمال کرتے ہیں۔ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل
مزید پڑھیئے