پولیس نے ساتھیوں کو اکیلا نہ چھوڑا اور مزید نفری بھیج کر نہ صرف یرغمالیوں کو بازیاب کروا کر اسپتال پہنچایا اور بڑی مقدار میں منشیات بھی برآمد کرلی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مستقل ملازمت کیلئے پہلی پوزیشن حاصل کی. عارف الحق عارف
کے پی ٹی میں بطور کلرک پہلی تنخواہ 134 روپے ملی- بڑا حصہ والد کو بھیج دیا کرتے- دوران ملازمت اردو فاضل کا امتحان پاس کیا-عارف الحق عارف کی داستان حیات
مزید پڑھیئےخالصتان رہنما کے ریڈ وارنٹ جاری کرنےکی بھارتی درخواست مستر د
بھارت گروپتونت سنگھ پنوں کے پنجاب میں دہشت گردی میں ملوث ہونے کے ٹھوس ثبوت نہ دے سکا
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا بلدیاتی انتخابات ملتوی کیلئے پھر خط
سندھ حکومت نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کیلئے پھر خط لکھ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےلندن، حسن نواز کے دفتر کے باہر بدنظمی کا واقعہ کیوں پیش آیا؟
مریم نواز کی برطانیہ آمد پر احتجاج کے لیے آئے پی ٹی آئی کے حامیوں نے جنید صفدر کو روک لیا
مزید پڑھیئےپاکستان سے ٹیسٹ سیریز ، انگلینڈ کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان
تین ٹیسٹ میچز کی سیریز یکم دسمبر سے شروع ہوگی ،پہلا ٹیسٹ یکم دسمبر سے راولپنڈی، دوسرا 9 دسمبر سے ملتان اور تیسرا ٹیسٹ 17 دسمبر سے کراچی میں ہوگا۔
مزید پڑھیئےپاک ویسٹ انڈیز سیریز ملتوی ہونے کا امکان
ویسٹ انڈیز نے 3 ٹی ٹوئنٹی کے لیے آئندہ برس کے اوائل میں پاکستان آنا تھا تاہم اب یہ سیریز 2024 میں ٹیسٹ سیریز کے ساتھ کھیلی جائے گی
مزید پڑھیئےنوری آباد ایم نائن موٹروے پر بس میں آتشزدگی، 8 مسافر جاں بحق
آگ لگنے کے باعث کچھ مسافر گاڑی سے اترگئے تھے، بس مکمل طور پر جل گئی، مسافر بس کراچی سے خیرپور ناتھن شاہ جا رہی تھی
مزید پڑھیئےٹی 20 ورلڈ کپ ،بھارتی ٹیم کا ایک اور فاسٹ بولر انجری کا شکار
بھارتی بولنگ لائن کی ریڑھ کی ہڈی سمجھے جانے والےجسپریت بمراہ او ،ر رویندرا جڈیجا کے بعد ایک اور بھارتی بولر ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ سے باہر ہو گیا
مزید پڑھیئےبھارت نے150 کی رفتار والا بولر گیراج میں چھوڑ دیا ، بریٹ لی
جب آپ کے پاس دنیا کی بہترین گاڑی ہو اور آپ اس کو گیراج میں چھوڑ دیں تو اس کا کیا فائدہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےسونا فی تولہ 1450 روپے مہنگا ہوگیا
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں کوئی کمی پیشی نہیں ہوئی۔
مزید پڑھیئے’’صوبائی حکومت کی بغاوت پرگورنر راج لگایا جا سکتا ہے‘‘
اٹھارویں ترمیم میں گنجائش موجود ہے- قرارداد منظور کرانا ہوگی- پارلیمانی جمہوریت میں صدر کا عہدہ صرف بل پر دستخط تک محدود ہے- قانونی ماہرین-
مزید پڑھیئےمیں صرف وزیر اعظم تھا،طاقت کسی اورکے پاس تھی۔عمران خان
لانگ مارچ اس لیے کررہا ہوں کہ موجودہ حکمرانوں کو سیکیورٹی تھریٹ سمجھتا ہوں،سینئر صحافیوں سے گفتگو
مزید پڑھیئےسزائے موت کے قیدی پر صدرکو رحم نہ آیا
مجرم کو بینک ڈکیتی کے دوران سکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے پر سزائے موت سنائی گئی تھی ،مجرم نے صدر عارف علوی سے رحم کی اپیل کر رکھی تھی
مزید پڑھیئےنیب ترامیم سے منظم کرپشن کو فروغ ملے گا۔سپریم کورٹ
کمیٹیوں اور کابینہ میں فیصلے مشترکہ ہوتے ہیں، کیا پوری کابینہ اورکمیٹی کو ملزم بنایا جائے گا؟اس طرح فیصلے کون کرے گا؟۔چیف جسٹس
مزید پڑھیئےڈالرکی قیمت میں 9 پیسے اضافہ
اوپن مارکیٹ میں ڈالر 217.88 روپے کا ہو کر بند ہو گیا۔
مزید پڑھیئےعمر سرفراز چیمہ کو مشیر داخلہ پنجاب بنانے کا فیصلہ
گزشتہ روز کرنل (ر) ہاشم ڈوگر نے ذاتی وجوہات کی بنا پر بطور وزیر داخلہ اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا تھا۔
مزید پڑھیئےآئرلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کا شیڈول جاری
آئرش ٹیم29اکتوبر سے 16نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گی ۔
مزید پڑھیئےاٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے استعفیٰ دے دیا
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اشتر اوصاف کو نئی تعیناتی تک بطوراٹارنی جنرل کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان جیت گئے توحلف نہیں لیں گے،عوام ووٹ نہ دیں۔سعید غنی
اس وقت ملک کیلیے سب سے بڑا تھریٹ عمران خان ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف 2 روزہ دورے پر قازقستان پہنچ گئے
قازقستان کے نائب وزیراعظم نور سلطان بازیف نے شہبازشریف کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئے’’ ہاشم ڈوگر کا استعفیٰ پنجاب میں تبدیلی کا پیش خیمہ ہو سکتا ہے‘‘
نواز شریف اور مریم نواز تمام امکانات کا جائزہ لے رہے ہیں- جہانگیر ترین اور علیم خان اہم کردار ادا کر سکتے ہیں-
مزید پڑھیئےجیل جانے کی تیاری کر رکھی ہے۔ عمران خان
انصار عباسی نے 3 ماہ پہلے کہہ دیا تھا کہ میری اور اعظم خان کی آڈیو موجود ہے۔ ایجنسیز کا کام وزیر اعظم کی پروٹیکشن ہوتا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان ایک اور مشکل میں پھنس گئے
سیشن کورٹ لاہور میں سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائرکر دی گئی۔
مزید پڑھیئےجیپ دو ہزارگہری فٹ کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
تمام افراد ایک ہی خاندان کے ہیں،مرنے والوں میں دو بچے اور ایک خاتون بھی شامل ۔
مزید پڑھیئےاسٹیل ملز سے 20 ارب روپے کا سامان چوری کیا گیا
غیرمتعلقہ افراد بھی ٹرکوں پر سامان لاد کر منتقل کرتے رہے- تحقیقات جلد مکمل کرنے کیلیے ایف آئی اے کا ملز کے اندر دفتر قائم-
مزید پڑھیئےمجاہد کالونی میں جھوٹی تسلی دیکر غریبوں کو بے گھر کیا گیا
اچانک ہیوی مشینری سے چڑھائی کر دی گئی- درجنوں دکانیں اور مکانات ملبے کا ڈھیر بنا دیئے گئے- مسجد شہید کرنے کی کوشش تاحال ناکام-
مزید پڑھیئےمنی لانڈرنگ کیس ۔شہباز شریف اورحمزہ کی بریت کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
وکیل شہباز شریف نے کہاکہ تحریری دلائل عدالت میں جمع کرا دیے ،161 کے بیانات میں کسی گواہ نے شہبازشریف، حمزہ شہباز کا ذکر نہیں کیا۔
مزید پڑھیئےپیراگون ریفرنس۔وعدہ معاف گواہ منحرف ہو گیا
قیصر امین بٹ اپنے بیان سے مکر گئے، نیب پراسیکیوٹرنے قیصر امین بٹ کے منحرف ہونے پر اعتراض اٹھا دیا۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فنڈنگ کیس ۔عمران خان کی 18اکتوبر تک حفاظتی ضمانت منظور
آپ کے خیال میں ممنوعہ فنڈنگ کیس کون سی عدالت میں جانا چاہیے ،وکیل نے کہا کہ کیس اسپیشل جج سینٹرل کی عدالت میں جانا چاہیے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos