34 ریاستوں کے ملحقہ نشیبی علاقے زیر آب آگئے اور16 ہزار625 مکانات تباہ ہو گئے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
اسلام آباد ہائیکورٹ نے 4 سالوں میں دفتری اوقات کے علاوہ کتنے کیسز سنے؟
2018 سے اب تک مجموعی طور پر 759 کیسز دفتری اوقات کے علاوہ سنے گئے
مزید پڑھیئےدل کی دھڑکنیں بھی آپ کا موبائل فون بتائے گا
اب تک دل کی دھڑکن سٹیتھیواسکوپ کے ذریعے معلوم کی جاتی تھی مگر سائنس دانوں نے دل کی دھڑکن جاننے کا آسان طریقہ پیش کر دیا
مزید پڑھیئے100 ملین ڈالرز کی کرپٹو کرنسی چوری ہو گئی
اس سے قبل رواں سال کے آغاز میں ایگزی انفنیٹی بلاک چین گیم سے 50 کروڑ ڈالر سے زیادہ چوری کیے گئے تھے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کا اعلان کسی بھی وقت ہو سکتا ہے، شاہ محمود قریشی
یوسف رضا گیلانی مگر مچھ کے آنسو بہانے بند کریں وہ حکو مت کا حصہ ہیں۔اسمبلیوں کی مدت ایک سال بڑھانے کی بات ہوئی، شاہ محمود قریشی
مزید پڑھیئےزلزلہ 2005 : تباہی سے بحالی تک کا سفر
آٹھ اکتوبر 2005 میں آنے زلزلے کی یاد ابھی تک ذہنوں میں نقش ہے، ایسا تباہ کن زلزلہ جس نے قریباً 87000 انسانی جانوں کو نگلا تھا
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے مجھے بدنام کیا:وزیر اعظم
عمران نیازی نے اتنے بڑے بڑے فتوے دے دیے۔ ریاست مدینہ کا یہ نام لیتے رہے لیکن ان کے کام دیکھ لیں
مزید پڑھیئےمنگورہ میں فورسز سے جھڑپ میں 2 شدت پسند ہلاک
شدت پسندوں سے فائرنگ کے مقابلے میں کیپٹن 4 سکیورٹی اہلکار بھی زخمی ہوئے
مزید پڑھیئےپاکستان ہمسایہ ممالک کے ساتھ پُرامن تعلقات چاہتا ہے، آرمی چیف
جب ادارے میں زیر تربیت تھا تو کبھی نہیں سوچا کہ فوج کی کمانڈ کروں گا، قمرجاوید باجوہ
مزید پڑھیئےملالہ یوسف زئی 12 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گی
کراچی پہنچنے کے بعد وہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گی،رپورٹ
مزید پڑھیئےٹوئٹر اور ایلون مسک کے مابین قانونی جنگ۔ عدالت نے ’’فائربندی‘‘ کرا دی
44 ارب ڈالر مالیت کی ڈیل مکمل کرنے کیلئے 28 اکتوبر 2022ء کی ڈیڈلائن مقرر ہے
مزید پڑھیئےلبنان کے ساتھ تنازع۔ اسرائیلی مسلح افواج کو جنگ کیلئے تیار رہنے کا حکم
بحری سرحدوں سے متعلق دونوں ممالک کے مذاکرات نازک مرحلے میں داخل ہوگئے۔ امریکا
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں کار چھت پر جا چڑھی۔ قسمت کا دھنی ڈرائیور بچ گیا
جدہ گورنریٹ کی شاہراہ عام پر تیز رفتار کار ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی
مزید پڑھیئےسعودی عرب میں مُردہ شخص نے 4 انسانوں کی زندگی بچا لی
سکاکا کے اسپتال میں گردوں، جگر اور پھیپھڑوں کی پیوندکاری، تمام آپریشن کامیاب رہے
مزید پڑھیئےامریکی صدر کا بیٹا ٹیکس چوری اور اسلحہ خریداری کا ملزم ٹھہرا
آتشیں اسلحے کی خریداری کیلئے جمع کرائی گئی دستاویزات میں مبینہ غلط بیانی کی بھی تحقیقات
مزید پڑھیئےایرانی سیکورٹی فورسز نے زاہدان میں 82 افراد کو ہلاک کر ڈالا۔ ایمنسٹی
پاکستانی سرحد کے نزدیک صوبہ سیستان بلوچستان کے دارالحکومت میں ہلاکتوں کی اصل تعداد اس سے زیادہ ہے۔ تنظیم کی رپورٹ
مزید پڑھیئےنوبل امن انعام 2022ء کا تاج حقوق انسانی کے3علمبرداروں کو پہنا دیا گیا
یورپ میں جاری جنگ سے منسلک 3 اہم ملکوں روس، بیلاروس اور یوکرین کے افراد/اداروں کو امن کےسب سےبڑےعالمی انعام سے نوازنے کو سیاسی فیصلہ قرار دیا جارہا ہے
مزید پڑھیئےآسٹریائی کوہ پیما پاکستان میں چوٹی سر کرتے ہوئے برفانی تودہ گرنےسےہلاک
گلگت بلتستان کی وادی سمسل میں پیش آنے والے حادثے میں دوسرا غیرملکی کوہ پیما اور پاکستانی گائیڈ زخمی
مزید پڑھیئےشمالی کوریاسےخطرہ:امریکا اورجنوبی کوریانےمشترکہ جنگی مشقیں شروع کر دیں
فوجی مشقوں میں امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "یو ایس ایس رونالڈ ریگن" بھی حصہ لے رہا ہے
مزید پڑھیئےایران میں انٹرنیٹ پرپابندی۔امریکاکی جوابی کارروائی۔2 وزراء پر پابندیاں
امریکی وزارت خزانہ کی عائد کردہ پابندیوں کی زد میں آنے والوں میں ایرانی وزیر داخلہ، وزیر اطلاعات اور ایرانی سائبر پولیس چیف شامل
مزید پڑھیئےشام میں سرکاری فوج کےزیرقبضہ علاقےمیں امریکاکی پہلی چھاپہ مار کارروائی
شامی گاؤں پر ہیلی کاپٹر سے کیے گئے حملے میں داعش کا مبیّنہ عہدہ دار ہلاک اور اس کا ساتھی زخمی ہوگیا
مزید پڑھیئےقیامت صغریٰ:امریکی صدر نے دنیا کو ’’آرماگیڈن‘‘ کے خطرے سے خبردار کردیا
اگر پوتن نے یوکرین کی جنگ جیتنے کی دھن میں جوہری اسلحہ استعمال کر دیا تو دنیا کو ایک "آرماگیڈن" کا سامنا ہوگا۔ جو بائیڈن
مزید پڑھیئےفارن فنڈنگ مقدمے کا اندراج،ایف آئی اے ڈائریکٹر سندھ کو بھاری پڑ گیا
ڈائریکٹر سندھ زون عبداللہ شیخ سے عہدے کا چارج واپس لے کر گریڈ 20 کے افسر عبدالسلام شیخ کو ڈائریکٹر ایف آئی اے سندھ زون ون کا اضافی چارج دے دیا گیا
مزید پڑھیئےکراچی سے چھینے گئے موبائل فون افغانستانمیں بکنے لگے
گزشتہ سال کراچی سے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز کی بین الاقوامی مارکیٹیوں میں آن لائن خرید و فروخت کا انکشاف ہوا تھا
مزید پڑھیئےسرکل بکوٹ۔زلزلہ 2005سےہزاروں بچےکھلے آسمان تلے تعلیم حاصل کرنے پرمجبور
چار ادوارگزر گئے، عوامی نمائندوں کو بچوں پر رحم نہ آیا، درجنوں اسکول اور صحت مراکز نامکمل ،زلزلہ زدگان کیلئے آنے والی امداد کہاں گئی؟ عوام کا سوال
مزید پڑھیئےلاہورایئرپورٹ پر عمرہ زائر کا سفری سامان گم، متعلقہ حکام خاموش
بعض مسافروں کے بیگز کے تالے ٹوٹے ہوئے تھے۔سی اے اے ترجمان نے واقعہ کو معمول قرار دیتے ہوئے معاملے پر کارروائی کی یقین دہانی کرادی ۔
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کے شرکا کو تحفظ دینے کیلئے پنجاب حکومت پرعزم
عمران خان جب بھی لانگ مارچ کی کال دیں گے تو اس کے شرکاءکو اندرونی و بیرونی تحفظ پنجاب پولیس فراہم کرے گی، وزیر داخلہ پنجاب ہاشم ڈوگر
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی۔ وزیر اعظم کیخلاف پارلیمانی تاریخ کی پہلی انوکھی قرارداد
پہلی بارصوابائی اسبلی نے ملک کے وزیراعظم کےخلاف مذمتی قرارداد کی منظوری دی ہے، جس میں وزیر اعظم کو جھوٹا اور حواس باختہ قرار دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا جیل بھرو تحریک شروع کرنے کا اعلان
غلام صرف غلام بن سکتے ہیں امامت نہیں کرسکتے، غلام کی پروازاقبال کے شاہین کی نہیں ہوسکتی، اقبال کا شاہین تو تب بنتا ہے جب اپنی زنجیریں توڑ دیتا ہے
مزید پڑھیئےنام بدلنےسےعلمی سفرمیں انقلاب آگیا۔عارف الحق عارف
تین شخصیات نے زندگی پر گہرے اثرات ڈالے ۔ نویں جماعت میں والدہ کا انتقال ہو گیا۔ محمد شریف سے عارف الحق کیسے بنا ؟ا نامور صحافی کی سرگزشت پانچواں حصہ
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos