روسی فوج کے حمایت یافتہ علیحدگی پسند باغیوں نے یوکرین کے 4 شہروں پر قبضہ کرکے اپنی حکومت قائم کرنے کا اعلان کیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی والوں کے لیے بجلی پھر مہنگی کردی گئی
اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے فی یونٹ بجلی کی قیمت میں 51 پیسے اضافے کی منظوری دے دی۔
مزید پڑھیئےکراچی: نویں جماعت کے نتائج کا اعلان
جنرل گروپ ریگولر اور پرائیویٹ کے امتحانات میں 17780 امیدوار رجسٹرڈ ہوئے اور 16814 امیدوار امتحانات میں شرکت کی۔
مزید پڑھیئےواٹر بورڈ کیلئے نئے ایم ڈی ، چیف آپریٹنگ افسر کی تقرری
۔ نوٹی فکیشن کے مطابق مذکورہ تقرریاں واٹر اینڈ سیوریج بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی سفارش پر سندھ کابینہ نے کی گئی ہیں ۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاؤس سے غائب ہونیوالے سائفر کہاں سے ملا؟
وفاقی کابینہ نے اجلاس میں وزیر اعظم ہاوس سے غائب ہونے والی سائفر کی کاپی کی تحقیقات کا حکم دے دیا ہے
مزید پڑھیئےچٹھاٹی 20،فل سالٹ کی شاندار بیٹنگ، انگلینڈ 8 وکٹوں سے فتحیاب
پاکستان کا 170 رنز کا ہدف انگلش بیٹرز نے صرف 15 ویں اوورمیں پورا کرلیا، فل سالٹ نے 41 گیندوں پر 87 رنز جارحانہ اننگز کھیلی۔
مزید پڑھیئےڈالر کے بعد سونے کی نئی قیمتیں کیا ہوںگی؟
،سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپےکمی کے بعد ایک لاکھ 45 ہزار 500 ہوگئی۔
مزید پڑھیئےانکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی نئی تاریخ کیا ہوگی؟
وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی تاریخ 31 اکتوبرتک بڑھادی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےسرحد پار دہشت گردی ، پاک فوج کا سپاہی جمشید اقبال شہید
پاکستانی فوجیوں کی طرف سے بھرپور جوابی کارروائی سے دہشتگردوں کو بھاری نقصان پہنچایا
مزید پڑھیئےانٹرنیشنل ٹی 20 میچز بابر اعظم نے ایک اور سنگ میل عبور کرلیا
بابر اعظم انٹرنیشنل ٹی 20 میچز میں 3 ہزار رنز مکمل کرنے والے پہلے پاکستانی اور دنیا کے پانچویں کھلاڑی بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےتیل قیموں پرڈارکا وار۔پیٹرول 12 ڈیزل 10روپے سستاکردیا
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھاکہ پیٹرول کی قیمت 12 روپے 63 پیسے فی لیٹر کم کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان پر واجب الادا 13 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز امریکی قرض کی واپسی مؤخر
امریکی سفارتخانے کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے پاک امریکا معاہدے پر دستخط کردیے۔ معاہدہ جی 20 قرض مؤخر اقدام کے تحت کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےعرفان صدیقی، ابصار عالم، مطیع اللہ جان کے مقدمات کی بھی تحقیقات کا حکم
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر شیریں مزاری کی گرفتاری کے مقدمے کی سماعت کے دوران صحافیوں کے اغوا،تشدد،گرفتاریوں کی تحقیقات کا حکم دے دیا
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف کے اعلان کردہ 100 گھروں کےمنصوبہ کاعملہ ٹانک سےاغوا
ڈبرہ کےقریب وزیراعظم ہاؤسنگ سوسائٹی کے سپروائزر،جنرل مینجر اور اکاؤنٹ ٹانک آتے ہوئےاغوا ہوگئے۔ مغویوں کے زیراستعمال گاڑی چیسن کچ گاؤں کےقریب سے برآمد
مزید پڑھیئےچوروں نے ملک لوٹ کر این آر او ٹو لے لیا، حلیم عادل شیخ
امپورٹڈ حکومت کے آنے کے بعد مہنگائی عروج پر پہنچ چکی ہے، آٹا 120 روپے کلو فروخت ہورہا ہے،قائد حزب اختلاف سندھ اسمبلی
مزید پڑھیئےکمسن بہن بھائی سے زیادتی وقتل کے مجرم کو سزائے موت کا حکم
مجرم عثمان بنگالی نے 2019 میں اپنے پڑوسی انتظارحسین کی 8 سالہ بیٹی رخساراور دس سالہ بیٹے عبدالقادر کو اغواء کرکے زیادتی کے بعد قتل کردیا تھا
مزید پڑھیئےروسی میزائل حملے میں 25 یوکرینی شہری ہلاک
میزائل حملے میں شہریوں کے ایک قافلے کونشانہ بنایاگیا،یوکرین کے پراسیکیوٹر جنرل کا الزام
مزید پڑھیئےفرسٹ کلاس کرکٹر شہزاد اعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
شہزاد اعظم رانا نے 95 فرسٹ کلاس ، 58 لسٹ اے اور 29 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے ، انہوں نے 388 وکٹیں حاصل کیں ۔
مزید پڑھیئےعمران خان پر آئین پاکستان توڑنے پرغداری کا مقدمہ بنایاجائے،سعید غنی
سب جانتے ہین 2018 میں لاڈلے عمران خان کو زبردستی جیتوایا گیا، ایکسپوسینٹر میں گفتگو
مزید پڑھیئےمہسا کی موت سرپرچوٹ لگنے سے ہوئی۔انکشاف
امینی کوما میں چلی گئی اورکھوپڑی پرچوٹ لگنے سے چل بسی۔سابق کمانڈرایرانی پاسداران انقلاب
مزید پڑھیئےافغانیوں کوجعلی پاسپورٹ بنواکردینےو الا 6 رکنی گروہ گرفتار
پکڑے جانے والے گروہ میں خاتون سمیت محکمہ داخلہ اور امیگریشن کے افسر بھی شامل
مزید پڑھیئےقوم کو جلد کال دوں گا،اس کے بعد واپسی نہیں ہوگی۔عمران خان
مجھے کسی چیز کا خوف نہیں نہ جیل کا خوف ہے نہ اپنی جان کا، عوام کو بھی خوف نہیں ہونا چاہیے۔پشاور میں خطاب
مزید پڑھیئےمیری ٹائم سکیورٹی کی کارروائی ،16بھارتی ماہی گیر گرفتار
کارروائی میں پاکستان میری ٹائم سیکورٹی ایجنسی کے جہازوں اور تیز رفتار کشتیوں نے حصہ لیا۔ گرفتار ماہی گیروں کی 3 کشتیوں کو بھی قبضے میں لے لیا
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ:ججز کی خالی نشستوں کا معاملہ،فائزعیسیٰ کا چیف جسٹس کو خط
زیر التواء مقدمات میں کمی اور انصاف کی فوری فراہمی کیلئے نئے ججز تقرری ناگزیر ہے، خط کا متن
مزید پڑھیئےکیش وین سے ڈکیتی کا معمہ حل، نجی کمپنی کا ڈرائیور ملوث نکلا
ڈاکو کیش لے جانے والی گاڑی میں موجود بینک کے 15 کروڑ 29 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے تھے
مزید پڑھیئےآڈیو لیکس سے عمران کا مکروہ چہرہ سامنے آ گیا۔شہباز شریف
ہماری اتحادی حکومت آئی تو عمران خان نے سب کوغدار کہہ دیا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےعمران خان کی آڈیو کا دوسرا حصہ بھی لیک ہوگیا
عمران خان نے کہا پلیز! کسی کے منہ سےامریکا کا نام نہ نکلے۔
مزید پڑھیئےمردان: خودکش حملہ آور ہدف تک پہنچے سے قبل ہی دھماکے سے ہلاک
واقعہ جمعہ کی نماز سے قبل واقعہ پیش آیا،دھماکے کے بعد کھیت سے ایک شخص کے جسم کے اعضا ملے،پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی
مزید پڑھیئےمردان۔ خودکش حملہ آورٹارگٹ تک پہنچے سے قبل ہی ہلاک
دھماکے کے بعد کھیت سے ایک شخص کے جسم کے اعضا ملے جس کے بعد پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکو قائد ایوان سینیٹ مقرر کر دیا گیا
اسحاق ڈار کی سینیٹ میں بطور قائد ایوان تقرری کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos