تینوں بھائیوں کو اس وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا جب وہ شادی کی تقریب سے واپس آرہے تھے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بھارت میں 30 لاکھ گائے لمپی اسکن کا شکار
سوا لاکھ گائے مر چکیں- متاثرہ گایوں کو آزاد کرنے سے وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے- 15 ریاستوں کے 300 اضلاع میں ایمرجنسی نافذ-
مزید پڑھیئےبلوچستان کے4 اضلاع میں ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ
ضمنی بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے تمام پولنگ اسٹیشنزحساس قرار دیےگئے ہیں۔
مزید پڑھیئےاڈیالہ جیل میں کرپشن اور تشدد کے ہولناک انکشافات
قیدیوں کو نماز پڑھنے کیلیے بھتہ بھی دینا پڑتا ہے-برہنہ کر کے مار پیٹ معمول-
مزید پڑھیئےپارلیمنٹ کی مزید بے توقیری نہ کریں۔اسلام آباد ہائی کورٹ
آئندہ ایسی پٹیشن لائے تو مثالی جرمانہ عائد کریں گے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےآٹے کی تقسیم کا فارمولہ غریبوں کے ساتھ مذاق
فلور ملیں کراچی کی پونے تین سو دکانوں کو غریب عوام کیلیے سرکاری کوٹے سے انتہائی کم مقدار میں آٹا فراہم کریں گی-چیک کا نظام وضع نہیں کیا گیا-
مزید پڑھیئےشاہنواز امیر کے خلاف ایک اور مقدمہ درج
جب پولیس نے چھاپہ مارا تو ملزم کے گھر سے کلاشنکوف برآمد ہوئی۔
مزید پڑھیئےامریکی کرنسی مزید سستی، روپے کی قدر بحال
انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں 3 روپے 2 پیسے کی کمی، ڈالر 234 روپے میں ٹریڈ کررہا ہے
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار احتساب عدالت میں سرینڈر کیلئے پیش نہ ہوئے
احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرکے رضا کارانہ پیش ہونے کی ہدایت کی تھی
مزید پڑھیئےمریم نواز کا پاسپورٹ درکار نہیں، نیب کا لاہور ہائیکورٹ میں جواب
لاہور ہائیکورٹ میں سماعت جاری، نیب نے مریم نواز کی پاسپورٹ واپسی کی درخواست کی مخالفت نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا
مزید پڑھیئےپاراچنار میں بارشوں سے متاثرہ مکان گر گیا،5 افراد جاں بحق
جاں بحق ہونے والوں میں چار بچے اور ایک خاتون شامل ہے۔ زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا گیا
مزید پڑھیئےکوئٹہ کے قریب فائرنگ کے تبادلے میں 4 دہشتگرد ہلاک
آپریشن ہزار گنجی کے مقام پر کیا گیا،دہشت گرد گلستان سے ٹرک پر ہیروئن کراچی اسمگل کررہے تھے، کروڑوں مالیت کی ہیروئن برآمد
مزید پڑھیئےعمران خان کی عبوری ضمانت میں 13 اکتوبر تک توسیع
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے وکیل بابر اعوان عدالت میں پیش ہوئے اور اپنے موکل کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر
مزید پڑھیئےامانت میں خیانت کے مقدمے میں سابق رکن اسمبلی جمشید دستی گرفتار
جمشید دستی کے خلاف ٹرک ڈرائیور ایسوسی ایشن نے مقدمہ درج کرا رکھا ہے، ان پر 38 لاکھ روپے کی خیانت کا الزام ہے
مزید پڑھیئےمریم نواز کی پاسپورٹ واپس لینے کی درخواست پر سماعت آج ہو گی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ کی سربراہی میں مشتمل 3 رکنی بینچ سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےامریکہ کا پاکستان کے سیلاب زدگان کیلئے مزید 10ملین ڈالر امداد کا اعلان
وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی امریکی ہم منصب سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال
مزید پڑھیئےمہنگے ایندھن سے چلنے والے 7339 میگاواٹ کے پاور پلانٹس بند
سستی بجلی کی پیداوار کا 10سالہ منصوبہ منظوری کیلئے نیپراکوبھیج دیاگیا ہے جس کی تصدیق نیپرا نے کردی ہے
مزید پڑھیئےروس نے امریکی خفیہ ایجنسی کے راز افشا کرنیوالے کو شہریت دے دی
امریکی حکومت کی جانب سے دنیا بھر میں فون اور انٹرنیٹ کے ذریعے نگرانی کے پروگرام کی معلومات دنیا کے سامنے لائے تھے
مزید پڑھیئےسارہ قتل کیس: ایاز امیرکے بیٹےکےگھر سے غیر قانونی کلاشنکوف برآمد
سارہ انعام کا پرس اور شرٹ بھی ملزم کے فارم ہاؤس سے برآمد کرلی گئی ہے، مقتولہ کے پرس سے یو اے ای درہم اور امریکی ڈالر بھی برآمد ہوئے ہیں
مزید پڑھیئےروس میں جاپانی قونصل جنرل کو جاسوسی کے الزامات میں حراست میں لےلیا گیا
جاپانی سفارت کار کو جاسوسی کرتے ہوئے پکڑا گیا، وہ روس پرعائدپابندیوں کی خفیہ معلومات حاصل کر رہے تھے
مزید پڑھیئےلانگ مارچ کےشرکاء کو روکنے کیلئے تیاریاں تیز،40 ہزار شیل منگوا لیے
پولیس ہیڈ کوارٹر میں معمول کے مطابق 15 ہزار تک شیل اسٹاک میں ہوتے ہیں، 40 ہزار آنسو گیس کے شیل کی قیمت 7 کروڑ روپے بنتی ہے
مزید پڑھیئےالیکس ہیلز کا شاندار کیچ ، عثمان قادرانجری میں بہتری
انگلینڈ کے خلاف چوتھے ٹی ٹوئنٹی میں الیکس ہیلز کا کیچ پکڑ کر زخمی ہونے والے پاکستانی لیگ اسپنر عثمان قادر کے انگوٹھے کی چوٹ میں بہتری آرہی ہے۔
مزید پڑھیئےسارہ انعام کے والدین کینیڈا سے پاکستان پہنچ گئے
سارہ انعام کی ڈیڈ باڈی ان کے والدین کے حوالے کی جائے گی۔مقتولہ کی نماز جنازہ 28 ستمبر کی دوپہر اسلام آباد کے علاقے شہزاد ٹاؤن میں ادا کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےشاہنواز امیر کے دادا نے بھی اپنی اہلیہ کو قتل کر دیا تھا
چکوال کے چوہدری امیر خان سیاستدان تھے، بعدازاں خود بھی قتل ہو گئے۔ ایاز امیر اپنے والد کے برعکس نرم طبیعت جبکہ شاہنواز دادا کی طرح سخت گیر ہے، ذرائع
مزید پڑھیئےامریکا میں مسلم پریڈ ، فضا الله اکبر کے نعروں سے گونج اٹھی
مین ہٹن میں ایسٹ 24 اور ایسٹ 26 ویں اسٹریٹ کے درمیان میڈیسن ایونیو سے شروع مارچ میں شرکاء نے امریکا کے علاوہ اپنے اپنے ملک کے پرچم بھی اُٹھا رکھے تھے۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رکن اسمبلی آغاز گنڈہ پور کے گھر پر فائرنگ
پولیس حکام کے مطابق فائرنگ سے زخمی ہونے والا ایک پولیس اہلکار دم توڑ گیا ہے جبکہ دوسرے کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےلندن میں نواز شریف کے سیکرٹری پر چاقو سے حملہ
حملہ آور چاقو اور خنجروں سے لیس تھے، حملہ آوروں نے انہیں نواز شریف سے دور رہنے، ساتھ چھوڑنے اور لاتعلقی کا کہا۔
مزید پڑھیئےعلامہ یوسف قرضاوی کی رحلت ۔طنطا کا چاند دوحہ میں چھپ گیا
عالم اسلام کا امام رخصت ہوگیا۔ علم کی دنیا کا چراغ بجھ گیا۔ مصر کا ا?فتاب قطر میں ڈھل گیا۔
مزید پڑھیئےٹی20 سیریز؛ پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں
ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بقیہ میچز کے لیے پاکستان اور انگلینڈ کی ٹیمیں لاہور پہنچ گئیں جنہیں سخت سیکیورٹی حصار میں ہوٹل پہنچایا گیا۔
مزید پڑھیئےساجد سدپارہ نے، ماؤنٹ مناسلو کی ’ٹرو سمٹ‘ سر کرلی
پاکستانی کوہ پیما ساجد سدپارہ نیپال میں واقع دنیا کی آٹھویں بلند ترین چوٹی ماؤنٹ مناسلو کا ’ٹرو سمٹ‘ کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos