اقتدار سے دوری نے پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کو بوکھلاہٹ میں مبتلا کردیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
لیفٹیننٹ جنرل نگار جوہر کا سیلاب متاثرہ علاقوں کا دورہ
دادو، چھور، بدین اور حیدرآباد فیلڈ میڈیکل کا معائنہ، ڈاکٹر کو متاثرہ خواتین اور بچوں کو خوراک کی دستیابی یقینی بنانے کی ہدایت
مزید پڑھیئےپلیٹ لیٹس بڑھانے والی ہربل دوا کی قیمت میں اچانک ہوشربا اضافہ
340 چالیس کا پیناڈول 920 میں بکنے لگا ،17 روپے کا اسٹرپ 50 میں بمشکل دستیاب, ہربل دوا بلیک میں فروخت ہونے لگی۔
مزید پڑھیئےبھارت کا پاکستان کو F-16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنے پر امریکا سے احتجاج
راج ناتھ نے امریکی وزیر دفاع لائیڈ آسٹن سے فون پر گفتگو میں پاکستان کو F-16 طیاروں کے پرزے فروخت کرنےکے امریکی فیصلے پر بھارت کے تحفظات بتائے ہیں۔
مزید پڑھیئےدیوار سے لگایا گیا تو احتجاج کی کال دینگے، عمران خان
شہباز شریف کے پاس سوائے پیسے مانگنے کے کوئی پلان نہیں ہے، شہبازشریف نے تو انتونیوگوتریس کا بازو ہی نہیں چھوڑا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں خاتون کے ہاں 6 بچوں کی پیدائش، تمام انتقال کرگئے
بچوں کو قومی ادارہ صحت برائے اطفال کے انکیوبیٹرز میں رکھا گیا تھا لیکن کوشش کے باوجود بچے جانبر نہیں ہو سکے۔
مزید پڑھیئےسابق پی پی کونسلرکی ملز پرچھاپہ،سیلاب متاثرین کیلئے مختص راشن برآمد
ملز میں موجود کنٹینر اور گودام سے 1500 سے زائد سرکاری خیمے برآمد اور رشن پکڑا گیا
مزید پڑھیئےزبانی جمع خرچ کا وقت گیا،اب عملی اقدامات کرینگے، خالد مقبول
کئی سال سے ہماری کوشش تھی کہ شہادتوں کا یہ سفر رکے، ہم اس وجہ سے کئی سوالات کا سامنا کرتے تھے
مزید پڑھیئےکارکن بازیاب نہ ہوئےتو اپنی حکومت خود سبنھالیں،وسیم اختر کی دھمکی
شہباز شریف کو وزیراعظم اسی لئے بنایا تھا کہ کارکنوں کو لاشیں اٹھائیں
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک نے بلوں میں میونسپل چارجز بھی لینا شروع کردیئے
کے الیکٹرک کراچی کے شہریوں کی جیبوں پر ماہانہ 25 کروڑ اور سالانہ 3 ارب روپے کا ڈاکہ ڈالے گا
مزید پڑھیئےشبہاز گل کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
رہائی پر شہباز گل کا پی ٹی آئی کارکنوں نے استقبال کیا. بعد ازاں شہباز گل میڈیا سے گفتگو کیےبغیر روانہ
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ میں ڈبل سواری پر پابندی عائد
پابندی کا اطلاق آج 12 بجے سے ہوگا، 70سال سے زائد عمرکے افراد 7سال سے کم عمر کے بچے اور صحافی حضرات مستثنی ہونگے۔
مزید پڑھیئےہلال احمر کے تحت سیلاب متاثرہ گھرانوں میں امدادی سامان تقسیم
امدادی پیکیج میں گھریلو سامان،تارپولین شیٹس، کمبل اور فیملی ٹینٹ شامل ہیں
مزید پڑھیئےڈاکٹر محمد ضیاءالدین اردو یونیورسٹی کے قائم مقام وائس چانسلر مقرر
یہ تعیناتی4ماہ یا مستقل شیخ الجامعہ کی تقرری ہونے تک کی گئی ہے
مزید پڑھیئےیوکرینی صدر ولادی میر زیلنسکی کی گاڑی کو حادثہ
ایک مسافر کار صدر کی گاڑی سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں وہ معمولی زخمی ہوئے.
مزید پڑھیئےشہباز شریف کے پاس پیسے مانگنے کے سوا کوئی پلان نہیں۔عمران خان
خود کو آئن اسٹائن سمجھ رہے تھے ، آئے گا تو سارا کچھ ٹھیک کردے گا۔عوام سے خطاب
مزید پڑھیئے’’خود کشی کرنا چاہ رہا تھا،اسلام نے بچا لیا‘‘
نفسیاتی مسائل نے عرصۂ حیات تنگ کر دیا تھا- مسجد جاکر اذان سنی، روحانی سکون ملا تو کلمہ پڑھ لیا-فرانسیسی نومسلم
مزید پڑھیئے’’سیف اللہ نیازی کا موبائل کئی رازاگل سکتا ہے‘‘
وہ کچھ مل سکتا ہے جو کسی دوسرے رہنما کے فون میں نہیں- ذرائع- جس ویب سائٹ کی وجہ سے چھاپہ مارا گیا اسے عمران خان نے شروع کیا تھا-
مزید پڑھیئےورلڈ ٹی 20 کپ،انگلینڈ سریز۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کا اعلان
بابر اعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی اور حیدرعلی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےصدر علوی کا سیلاب متاثرین کیلیے5 کروڑ روپے امداد کا اعلان
سیلابی پانی کے باعث 80 فیصد فصلوں کو نقصان ہوا۔آسمانی آفت کے نقصانات کا 100 فیصد ازالہ ممکن نہیں ۔ گفتگو
مزید پڑھیئےفتنہ خان نےآرمی چیف کی تعیناتی کو متنازع بنایا۔مریم نواز
عمران خان فتنہ، انتشار، فارن فنڈڈ اور پاکستان کی تباہی کیلیے پیسے دے کرلانچ کیا گیا ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےایون فیلڈ ریفرنس ۔ پھر تو یہ کیس ختم ہی ہو گیا۔جج کے ریمارکس
رابرٹ ریڈلے نے خود کہا وہ اپریل 2005 میں خود یہ فونٹ استعمال کرچکے ہیں۔ مریم کے وکیل کے دلائل مکمل ہو گئے۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ۔ چینی باشندہ ریپ کے الزام میں گرفتار۔ لڑکی حاملہ ہو گئی
پولیس نے چینی باشندے کا موبائل فون اور پاسپورٹ قبضے میں لے لیا،متاثرہ لڑکی کا میڈیکل بھی کرالیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی۔ بیک وقت پیدا ہونے والے6 بچے انتقال کرگئے
گزشتہ شب کالا پل ہزارہ کالونی کی رہائشی خاتون حنا ناظم نے جناح اسپتال میں ایک ساتھ 6 بچوں کو جنم دیا تھا۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی گرفتاری پراسلام آباد کے داخلی راستے بند کرنے کی دھمکی
اسلام آباد کی جانب مارچ اور دیگر اہم معاملات پر مشاورت کیلیے کل اجلاس طلب
مزید پڑھیئےشہباز شریف کی تاجک صدر امام علی رحمان سے ملاقات
دو طرفہ اور علاقائی اہمیت کے مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف اتوارکو نواز شریف سے ملاقات کریں گے
دورۂ لندن میں وزیراعظم کے ساتھ کابینہ کے 3 اہم ارکان کی بھی روانگی بھی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئے’’ملکہ الزبتھ کا تابوت۔ لاش 40 سال تک گلنے نہ سڑنے کا دعویٰ‘‘
شاہی کاریگروں کو تیاری کا ٹاسک 32 برس قبل سونپا گیا- منقش تابوت شاہ بلوط کی کمیاب لکڑی سے تیار کیا گیا-ایئر ٹائٹ کے لیے سیسہ استعمال کیاگیا-
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی نے استعفے منظور نہ ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا
تحریک انصاف کےجنرل سیکریٹری اسد عمرکی جانب سے وکیل فیصل چوہدری نے درخواست دائرکی۔
مزید پڑھیئےپاک انگلینڈ ٹی 20 سیریز کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان
انگلینڈ کے ڈیوڈ گاور، مارک بوچر، وسیم اکرم، وقار یونس، عامر سہیل، بازید خان اورعروج ممتاز کمنٹریٹرکے فرائض انجام دیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos