آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح 8.3 فیصد ہے جو پاکستان بھر میں سب سے زیادہ ہے۔راجہ فاروق حیدر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گرد مارے گئے
ایک دہشتگرد کو زندہ گرفتارکرلیاگیا۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےگونگے اور بہرے ایک دوسرے کیخلاف ریلیاں نکال رہے ہیں۔فاروق ستار
ان کو عوام کا غم نہیں،ان کی لڑائی اس بات پر ہے،11 سو ارب کون ہڑپ کرے گا۔ میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےمسلم لیگ ن بارودی سرنگیں بچھا کرگئی تھی۔ شبلی فراز
نوازشریف کے دورمیں پی ایم ہاﺅس کا کچن شاہانہ انداز میں چل رہا تھا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےملک میں فرقہ واریت کی سازش رچائی جارہی ہے۔ نورالحق قادری
ایف اے ٹی ایف کے بل پر جو چیزیں شریعت کے خلاف ہیں ان پرعلما کی رائے کو مدنظر رکھا جائے گا۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب کا ہیلی کاہٹر قومی خزانے پر بوجھ بن گیا
چند گھنٹے کی اڑان کے بعد ہیلی کاپٹرکی مرمت کے لیے مزید2 کروڑ 35 لاکھ روپے مانگ لیے گئے۔
مزید پڑھیئےکلبھوشن کیس۔پاکستان نے بھارت کا مطالبہ پھر مسترد کردیا
پاکستان کی عدالت میں صرف وہی وکیل کیس لڑ سکتے ہیں جن کے پاس پاکستان کا لائسنس ہو۔
مزید پڑھیئےننگرہار میں کار بم دھماکے میں 15 افراد ہلاک
انٹرنیشنل ایمپائر بسم اللہ جان شنواری کی ہلاکت کا بھی دعویٰ
مزید پڑھیئےینگ ڈاکٹرزنے پاکستان میڈیکل کمیشن بل مسترد کردیا
تمام صوبوں میں اس بل کے خلاف 14 اکتوبرکو ملک گیر احتجاج کرینگے۔ ڈاکٹر عمر سلطان
مزید پڑھیئےعثمان وزیر باکسنگ میں ایشین چیمپئن بن گئے
عثمان وزیر نے ٹائٹل فائٹ میں اپنے حریف انڈونیشن باکسر کو ناک آﺅٹ کردیا۔
مزید پڑھیئےجادو منترکی حکومت ناکام ہو گئی۔احسن اقبال
ن لیگی ارکان سے زبردستی وفاداریاں تبدیل کروائی گئیں ۔
مزید پڑھیئےکچھ سابق سینئر سفارتکاروں کے جعلی پیغام بھیجے جارہے ہیں۔ریحام خان
ایسا ہی پیغام اپنے نام سے پھیلتا ہوا دیکھ کرایک سفارت کار دنگ رہ گیا۔
مزید پڑھیئےکشمیر سازش کے تحت بھارت کو دیا گیا۔وفاقی وزیر داخلہ
ملک میں کوئی ادارہ ٹھیک نہیں سب تباہ ہو گئے ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپاکستان میں کورونا سے مزید 6 افراد جان کی بازی ہار گئے
24 گھنٹوں کے دوران مزید 632 کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےبھارتی بحریہ کا طیارہ گرکر تباہ۔دونوں پائلٹ ہلاک
بھارتی بحری حکام نے واقعے کی بورڈ آف انکوائری کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےیوٹیلیٹی اسٹورزکا آٹا جانوروں کو ڈالنے کے قابل ہے۔مریم اورنگزیب
حکومت نے چینی آٹے اور ادویات مافیا کے سامنے گھٹنے ٹیک دیے ۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےدو سرکاری پارٹیاں آج کراچی اور حیدرآباد میں پاورشو کریں گی
پیپلز پارٹی شہر قائد میں ریلی نکالے گی، ایم کیو ایم حیدرآباد میں طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےکیپٹن ریٹائرڈ صفدرکے خلاف بغاوت کا مقدمہ مقدمہ درج
لیگی رہنما کے خلاف سیٹلائٹ ٹاؤن میں ایس ایچ او کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسردیوں میں کورونا کی دوسری لہرآسکتی ہے۔وزیراعظم
تمام دفاتر اور تعلیمی اداروں میں ماسک کا استعمال یقینی بنایاجائے۔ عمران خان
مزید پڑھیئےکرونا ایس او پیز:2شادی ہالز سمیت 41ریسٹورانٹس سیل
3 روز میں سیل کئے گئے ہالز کی تعداد 9 ہوگئی، 7 شادی ہالز کو وارننگ بھی جاری
مزید پڑھیئےحکومت نواز شریف کو واپس لانے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، غلام سرور
نواز شریف جو مرضی کرلیں انہیں این آر او نہیں ملے گا، وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےمفرور ملزمان کے خطاب نشر نہ کرنے کا حکمنامہ آئین کیخلاف ہے، ہیومن رائٹس…
پیمرا کا اقدام اظہار رائے کی آزادی سے متعلق آئین کی خلاف ورزی ہے اور یہ اقدام افراد کے جاننے کے حقوق سلب کرتا ہے
مزید پڑھیئےایران میں کورونا کیسز میں خطرناک اضافہ، دوبارہ لاک ڈاؤن نافذ
تہران میں تعلیمی ادارے، مساجد اور عوامی مقامات ایک ہفتے کیلئے بند کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے
مزید پڑھیئےچین و روس کا کورونا سے متاثر امریکی صدر کیلئے نیک تمناؤں کا اظہار
روایتی حریف چین اور روسی صدور نے بھی صحتیابی اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا ہے
مزید پڑھیئےآذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان جھڑپوں میں مزید شدت
آذربائیجان نے نوگورنوکاراباخ کےشہر استپاناکرت کو نشانہ بنایا، نوگورنوکاراباخ انتظامیہ کا مزید 55 فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف
مزید پڑھیئےگنیز ریکارڈ ہولڈڈرز، سندھ گیمز ہیروز کے اعزاز میں تقریب
مختلف کھیلوں سے وابستہ 118 کھلاڑیوں و آفیشلز اور 19 اسپورٹس جرنلسٹس کو ایوارڈز دیے گئے
مزید پڑھیئےسندھ حکومت سرکلر ریلوے کی بحالی میں مکمل تعاون کریگی، وزیراعلیٰ
اسٹیشن کی عمارتوں کی بحالی کے لیے ٹینڈر ہو رہے ہیں، 7 کوچز اور 2 لوکوموٹیوز بحال کیے گئے ہیں،مرادعلی شاہ
مزید پڑھیئےکراچی، کاری کے خوف سے بھاگی خاتون بھائی کے حوالے
شوہر نے بدچلنی کا الزام عائد کرکے قتل کی دھمکی دی تھی،آمنہ
مزید پڑھیئےجیلیں اور مقدمات شیروں کا راستہ نہیں روک سکتے، سعد رفیق
حکومت نے معیشت کو تباہ کردیا، لیگی رہنما، رانا ثنا اللہ ایاز صادق ودیگر کا بھی خطاب
مزید پڑھیئے7 ماہ بعد کل سے مسجد الحرام میں عمرہ کی ادائیگی شروع ہوگی
پہلے مرحلے میں 4 اکتوبر سے 6 ہزار زائرین عمرہ ادا کریں گے اور ان زائرین میں مملکت میں رہنے والے غیر ملکی و مقامی شہری شامل ہیں
مزید پڑھیئے