پی ایس ایل 10 کے ڈرافٹ کے لیے انگلینڈ اور دبئی کے نام پر غور کیا جارہا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سول ایوی ایشن کا عالمی دن آج منایا جارہا ہے
52 سال بعد 1996 میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کی منظوری سے انٹرنیشنل ایوی ایشن ڈے منانے کا آغاز کیا
مزید پڑھیئےجعلی رسید کیس،عمران خان و بشریٰ کی درخواست ضمانتوں پر فیصلہ پھر مؤخر
ایڈیشنل سیشن جج افضل مجوکا کی رخصت کے باعث سماعت بغیر کسی کارروائی کے ملتوی کر دی گئی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کا پیغام ہے اپنے حق کیلئے ڈٹے رہیں گے، مسرت جمشید چیمہ
وزیرِ اعظم اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب اب لاشوں کا بوجھ اٹھانے کے لیے بھی تیار نہیں۔
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کے صدر نے مارشل لا لگانے پر قوم سے معافی مانگ لی
آئین کے تحفظ کیلئے اس طرح کا قدم اٹھانے کے سوا کوئی چارہ نہیں تھا۔دوبارہ مارشل لا نہیں لگاؤں گا
مزید پڑھیئےشامی باغیوں کا پانچویں شہر درعا پر بھی قبضے کا دعویٰ
ایران کی قدس فورس کے افسران نے علاقے سے انخلاء شروع کر دیا ہے، جبکہ روسی افواج نے بھی طرطوس پورٹ سے انخلاء شروع کر دیا ہے
مزید پڑھیئےقومی ٹی 20 سکواڈ زمبابوے سے ڈربن پہنچ گیا
کپتان محمد رضوان، بابر اعظم اور شاہین شاہ بھی ڈربن پہنچ گئے، پاکستان کرکٹ ٹیم ہفتے کے روز آرام کرے گی۔
مزید پڑھیئےایران ایٹم بم بنانے کے قریب پہنچ گیا،عالمی توانائی ایجنسی کا دعویٰ
ایران یورینیم کی ساٹھ فیصد تک افزدوگی کر چکا ہے جبکہ ایٹم بم بنانے کے لیے نوے فیصد یوینیم کی افزدوگی کی ضرورت ہے۔
مزید پڑھیئےکچھ ایسے لوگ ہیں جو خواتین کی ترقی نہیں چاہتے، بلاول بھٹو
وہ دن دور نہیں جب سندھ کی فٹبالرز بین الاقوامی سطح پر نمائندگی کریں گی،پنک فٹ بال ٹورنامنٹ کے افتتاح کی تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےممکنہ عسکری آپریشن کیخلاف کے پی سمبلی میں قرارداد منظور
مشترکہ قرارداد پی ٹی آئی کے عبدالغنی اور جے یو آئی کے عدنان وزیرنے پیش کی۔
مزید پڑھیئےپنجاب میں ایک لاکھ صارفین کے لیے مفت سولر پینل اسکیم کا افتتاح
صارفین آج ہی سے ایس ایم ایس یاآن لائن پورٹل پر گھر بیٹھے اپلائی کرسکتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےعلیمہ خان نے آخری پتہ شو کر دیا
جمعہ تک مطالبات نہ مانے تو اوورسیز پاکستانیوں کو کال دیں گے وہ پاکستان پیسہ نہ بھیجیں،علیمہ خان
مزید پڑھیئےانڈر-19 ایشیاکپ، پاکستان بنگلہ دیش سے سیمی فائنل ہار گیا
دوسرے سیمی فائنل میں بھارت نے سری لنکا کو شکست دے کر فائنل کےلیے کوالیفائی کرلیا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان کو پرانے رہنمائوں کی یاد ستانے لگی
مسرت جمشید چیمہ اور فواد چوہدری کو پارٹی میں اہم عہدے ملنے کا امکان، زرتاج گل اور علی محمد خان کو بھی مرکزی عہدے دیے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےایف بی آرنے شادی کی تقریبات پربھی ٹیکس لگا دیا
ایف بی آر حکام اور شادی ہالز ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات میں شادی کی تقریبات پر ٹیکس لگانے پر اتفاق ہوگیا۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کیلیے سمری ایوان صدر ارسال
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس جمعرات کو طلب کیے جانے کا امکان
مزید پڑھیئےجے یو آئی نے مدارس بل پر حکومت کو 8 دسمبر کی ڈیڈ لائن…
ہمیں بتایا گیا مدارس کی رجسٹریشن کے خلاف بین الاقوامی دباؤ ہے۔ ترجمان جے یو آئی
مزید پڑھیئےپنجاب یونیورسٹی میں طالبعلم کے قتل کا معمہ حل
مقتول عمار کو موٹرسائیکل سواروں کی بجائے گاڑی کے اندر سے ہی چلنے والی گولی لگی تھی۔
مزید پڑھیئےشہباز کی کرسی خطرے میں؟ محسن نقوی کو وزیراعظم بنانے کی پیش گوئیاں
یہ تاثر زور پکڑتا جارہا ہے کہ پی ٹی آئی کے جھوٹے بیانیہ کو کاؤنٹر کرنے میں حکومت دلچسپی نہیں لے رہی- سارا ملبہ اسٹیبلشمنٹ پر گررہا ہے-
مزید پڑھیئےجب عمران حکومت نے تحریک لبیک کے 57 کارکنان قتل کیے تھے؟
فرعونیت کا مظاہرہ کرتے ہوئے عاشقان رسول کے گھروں- مساجد و مدارس کا تقدس بھی پامال کیا گیا تھا- پی ٹی آئی والے اپنے گریبان میں جھانکیں-
مزید پڑھیئےانٹرنیٹ کی سست رفتاری سے نوجوان دلبرداشتہ
گورنر سندھ- سیلانی ویلفیئر ٹرسٹ- الخدمت اور پیپلز یوتھ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت لاکھ سے زائد بچوں کو آئی ٹی ایجوکیشن سے آراستہ کیا جارہا ہے-
مزید پڑھیئےکراچی میں مرغ لڑانے کا شوق معدوم ہو گیا
منگھو پیر- گڈاپ- معمار صنعتی ایریا- سرجانی- ملیر اور کاٹھور سمیت دیگر مضافاتی علاقوں میں مرغوں کی لڑائی پر جوا کھیلا جاتا ہے-
مزید پڑھیئےریاست مخالف پروپیگنڈے میں ملوث مزید 7 ملزمان کیخلاف مقدمات درج
شرپسندوں میں محمد سہیل، محمد جنید، شیخ محمد احسان، طارق جمیل، سید رضوان، محمد احمد اور بابر عظیم شامل
مزید پڑھیئےکراچی میں اتوار کو پارہ 11ڈگری تک ریکارڈ ہونے کا امکان
8 دسمبر سے سردی کی ہلکی لہر سندھ پر اثر انداز ہوگی۔محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے سابق رہنما نے نواز شریف سے معافی مانگ لی
آپ کیخلاف جھوٹا پروپیگنڈا کرنے پر معافی مانگتا ہوں ، خط
مزید پڑھیئےشاہ محمود قریشی کی پولیس افسر سے تلخ کلامی
شاہ محمود قریشی نے سنگل کیبن ڈالے میں جیل واپس جانے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےخیر پورناتھن شاہ، استاد نے چھٹی کی طالبہ سے شادی کرلی
ارشد پنہور گاؤں کے سرکاری اسکول میں ٹیچر ہے،لڑکی کی عمر 14 سال ہے ۔
مزید پڑھیئےلندن پولیس نے جسٹس فائز عیسیٰ پر حملہ کیس بغیر کارروائی کے بند کر…
سٹی آف لندن پولیس نے واقعہ میں نامزد 28 پی ٹی آئی کارکنوں کے خلاف ناکافی ثبوت پائے۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے 13 دسمبر کو پشاور میں جلسے کا اعلان کردیا
اسلام آباد میں پارٹی کے حالیہ جلسے کے دوران مارے گئے ”شہدا کو خراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےعمر ایوب، راجہ بشارت سمیت پانچوں پی ٹی آئی رہنما رہا
انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے گرفتاریوں کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے پولیس کے پانچ افسران کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کر دیا
مزید پڑھیئے