احتساب عدالت نے وزارت خارجہ کو لندن میں وارنٹ پر عملدرآمد کرانے کاحکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فلسطینی سفیر کی دوسری گاڑی بھی واپس کرنے کا حکم
اسلام آباد ہائیکورٹ نے فلسطینی سفیر کےخلاف کلیکٹر کسٹم کی کارروائی روکنے کے حکم میں 2ہفتے کی توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےغیرقانونی تقرری کیس۔ شاہد خاقان و دیگر کا نام ای سی ایل میں شامل…
3 امیدواروں میں جوائس موجود ہے توعمران الحق کی تعیناتی غیرقانونی کیسے ہوگئی؟،عدالت
مزید پڑھیئےاللہ کی قسم، موقع ملا تو کراچی کو پیرس بنادوں گا، شہباز شریف
وزیراعظم نے کراچی کے لیے 160ارب روپے کا اعلان کیا لیکن ایک دھیلا خرچ نہیں کیا،عوامی جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےاسرائیلی طیاروں کو سعودی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت مل گئی
اسرائیلی پروازیں براہ راست متحدہ عرب امارات جائیں گی،اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو
مزید پڑھیئےملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں اور سیلاب سے 35 افراد جاں بحق
سیلابی ریلوں سے کئی رابطہ پل بہہ گئے، درجنوں دیہات زیرآب
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ سندھ نے کراچی کے لئے عالمی بینک سے مدد مانگ لی
بارشوں کے باعث ہونے والے تباہ شدہ روڈ نیٹ ورک کی از سر نو تعمیر کا فیصلہ کیا ہے، وزیراعلیٰ سندھ
مزید پڑھیئےامریکی صدر کے مشیر کی اسرائیل اور امارات امن معاہدے پر سعودی فرمانروا سے…
امریکی صدر کے مشیر جیرڈ کشنر اسرائیل سے متحدہ عرب امارات کے بعد سعودی عرب پہنچے تھے
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس کے مرکزی ملزم انور مجید کی ضمانت منظور
سپریم کورٹ کا انور مجید کو دس کروڑ روپے کی بنک گارنٹی اور پاسپورٹ جمع کرانے کا حکم
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں آئندہ 10 روز تک بارش کا کوئی امکان نہیں
کراچی میں آئندہ 10 روز کے دوران خشک موسم امدادی کاموں کے لئے معاون ہوگا، محکمہ موسمیات
مزید پڑھیئےبھنگ کو مثبت مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا ، فواد چوہدری
گاڑیوں کا بیٹری پر منتقل ہونا ترقی کی جانب قدم ہے، وفاقی وزیرکی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےنیب نے لیگی رہنما رانا ثناء اللہ کو طلب کرلیا
لیگی رہنما کو آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں10 ستمبر کو 10 بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے
مزید پڑھیئےفیٹف معاملے پر اپوزیشن اوربھارت ایک پیج پر ہیں، وزیراعظم
اپوزیشن نے حکومت کو بلیک میل کرنےکے لیے ایف اے ٹی ایف کی قانون سازی روکی، عمران خان
مزید پڑھیئےپی ایس ایل 5 کے بقیہ میچز کی تاریخوں کا اعلان
17 مارچ کوویڈ19 کے سبب پی ایس ایل 2020 کو روک دیا گیا تھا
مزید پڑھیئےامریکا کا کورونا ویکسین کی تیاری میں عالمی کوششوں کا حصہ بننے سے انکار
بد عنوان عالمی ادارہ صحت اور چین کے زیر اثر تنظیموں کے ساتھ کام نہیں کریں گے، ترجمان وائٹ ہاؤس
مزید پڑھیئےآمدن سے زائد اثاثے بنانے کا الزام، سہیل انور سیال کی رہائشگاہوں پر چھاپے
فرنٹ مین کے گھر پر بھی چھاپہ، نیب حکام کا اہم دستاویزات تحویل میں لینے کا دعویٰ
مزید پڑھیئےکے الیکٹرک کیخلاف عوامی شکایات، چیئرمین نیب نے نوٹس لے لیا
حکومت پاکستان سے کیے گئے معاہدوں کی پاسداری نہ کرنے پر بھی ایکشن، تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت
مزید پڑھیئےجنید جمشید کی تیسری اہلیہ کی درخواست پر جائیداد کی منتقلی اور فروخت پر…
جنید جمشید کی تیسری اہلیہ رضیہ مظفر کی جانب سے سندھ ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے
مزید پڑھیئےٹی ٹوئنٹی میں بابر اعظم کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کی تازہ ترین رینکنگ جاری کردی
مزید پڑھیئےنئی 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار، ’میڈ ان پاکستان‘ ترجیحات میں شامل
وزارت تجارت نے 2 سال کی تاخیر کے بعد بالآخر 5 سالہ تجارتی پالیسی کا مسودہ تیار کر لیا
مزید پڑھیئےامریکا میں پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام شخص ہلاک
امریکا میں سیاہ فام افراد کا نسل پرستی اور پولیس کی بربریت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے،خبرایجنسی
مزید پڑھیئےسرحدی جھڑپ میں بھارتی اہلکار کی ہلاکت کا دعویٰ درست نہیں، چین
بھارتی فوج کو دراندازی پر پسپا ضرور کیا ہے، ترجمان وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےمیٹرو بس سروس ملازمین کا تنخواہیں نہ ملنے پر احتجاجی دھرنا
احتجاج کے باعث انتظامیہ نے پولیس طلب کرکے ملازمین سے مذاکرات کیے اور ٹریک کلیئر کیا
مزید پڑھیئےکراچی میں بارشوں کی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے اخراجات کے آڈٹ کا فیصلہ
آڈٹ ٹیم مالی سال 2017-18 سے 2019-20 کا آڈٹ کرکے رپورٹ آڈیٹر جنرل کو جمع کروائے گی
مزید پڑھیئےافغانستان:200 طالبان کی رہائی کے بدلے اسپیشل فورس کے 6 مغوی آزاد
افغان طالبان کے 200 اسیروں کو کابل کی مرکزی جیل سے رہا کیا گیا
مزید پڑھیئےگھر پر ڈائیلاسس کرنے والی پاکستان کی پہلی بلڈ لیس مشین تیار
مشین سے بغیر تکلیف ڈائیلاسس،مہنگے طرز علاج سے نجات اور عام آدمی کو فائدہ ہوگا
مزید پڑھیئےسونے کے نرخوں میں 2500 روپے تولہ کی غیرمعمولی کمی
بین الاقوامی بلین مارکیٹمیں فی اونس 24قیراط سونے کی قیمت 31ڈالر گھٹ کر 1958ڈالر کی سطح پرآگئی
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلئے بجلی مہنگی کرنے کی منظوری
ای سی سی کا کے الیکٹرک کے لیے 4 ارب 70 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کا بھی فیصلہ
مزید پڑھیئےکلبھوشن کا وکیل مقرر کرنے کی درخواست پر سماعت کل ہوگی
چیف جسٹس اطہر من اللہ کی سربراہی میں 3 رکنی لارجر بنچ کل درخواست کی سماعت کرے گا
مزید پڑھیئےمزید 60 ہزارٹن گندم کی آمد، آٹا سستا ہونے کا امکان
درآمدی گندم کا تیسرا جہاز 8 ستمبر کو کراچی پورٹ پہنچے گا، وزارت غذائی تحفظ
مزید پڑھیئے