عوام اور اداروں میں اتفاق ہے کہ 30 سال کیلیے ملک بلاول اور مریم کے حوالے نہیں کیا جا سکتا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کراچی والوں کیلیےبجلی 5 روپے28 پیسے فی یونٹ مہنگی
اضافےسے صارفین پر تقریبا دس ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا۔
مزید پڑھیئےٹرانسفارمر پھٹنے کا معاملہ۔حیسکوپر1 کروڑ روپے جرمانہ
حیسکو ضابطہ اخلاق ، حفاظتی معیار سے متعلق قانونی ذمے داریاں سر انجام دینے میں ناکام رہا۔نیپرا
مزید پڑھیئےایران۔کیمیکل فیکٹری میں دھماکے سے 112 افراد زخمی
تمام افراد زہریلی گیس پھیلنے سے متاثر ہوئے۔ دھماکے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
مزید پڑھیئےاسپیکر پرویزالہی کو ہٹانے کا اصولی فیصلہ
اپوزیشن کی جانب سے بجٹ روکنے کے امکان پر قانونی ماہرین سے بھی مشاورت کی گئی۔
مزید پڑھیئےخواجہ آصف کیخلاف کیس۔ عمران خان بذریعہ وڈیو لنک عدالت میں پیش
عمران خان پر ویڈیو لنک جرح کے ذریعے جرح کے دوران بجلی چلی گئی، جس پر عدالت نے عمران خان کے وکیل سے مکالمہ کیا کہ آپ رابطہ کرلیں واٹس ایپ پر،آخری سوال کا جواب لے لیتے ہیں؟۔
مزید پڑھیئےپی آئی اے نے اندرون و بیرون ممالک کرایوں میں اضافہ کردیا
۔لاہور سے پی آئی اے کا کراچی کیلیے دو طرفہ کرایہ 64 ہزار 150 روپے،ایگزیکٹیو اکانومی کلاس کا دو طرفہ کرایہ 85 ہزار 930 روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےبااختیارافراد نے ای سی ایل قوانین میں ترمیم کرکے فائدہ اٹھایا۔سپریم کورٹ
اچھا لگا کہ وزیراعظم اور وزیراعلیٰ نے خود پیش ہوکر ضمانت کرائی۔عمرعطا بندیال
مزید پڑھیئےانٹربینک مارکیٹ میں ڈالرکی اونچی اڑان
کاروبار کے دوران امریکی ڈالر1.76 روپے اضافے سے205.61روپے کا ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب اسمبلی میں چیف سیکریٹری آئے گا نہ آئی جی۔نون لیگ کا اعلان
کسی کیلیے کوئی معافی نہیں،ہم کسی شرط کی بنیاد پر بجٹ نہیں لا رہے۔رانا مشہود
مزید پڑھیئےامریکا۔نائٹ کلب میں فائرنگ سے 2 افراد ہلاک
یہ واقعہ اتوار کی رات ایک بجے پیش آیا،4افراد زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےروسی فورسزکا یوکرین کو دیے گئے یورپی ہتھیار تباہ کرنے کا دعویٰ
یوکرین کے علاقے ترنوپل میں ایک گودام کو 'کلیبر' کروز میزائل کی مدد سے نشانہ بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےپنجاب کے ضمنی انتخابات۔ پی ٹی آئی کے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری
پی پی 97سے علی افضل ساہی، پی پی 125 سے میاں اعظم اور پی پی 127 سے نواز بھروانہ کو ٹکٹ جاری کیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےعمران خان نے منحرف ارکان کے خلاف ریفرنس خارج ہونے کا فیصلہ چیلنج کردیا
الیکشن کمیشن کاریفرنس خارج کرنے کا فیصلہ غیر آئینی ہے۔درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےوالدین دل بڑا کر کے مجھے اور ظہیرکو قبول کر لیں۔دعا زہرا
والدہ سے یہ نہیں کہا کہ میں ان کے ساتھ جانا چاہتی ہوں، والدہ نے جج کو جھوٹ بولا۔انٹرویو
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا بجٹ۔ ملازمین کی تنخواہ میں 16،پنشن میں15 فیصد اضافہ
صوبے کا بجٹ ایک ہزار 332 ارب روپے رکھا گیا ہے،بندوبستی اضلاع کے اخراجات کا تخمینہ 1109 ارب روپے لگایا ہے ،ضم اضلاع کے اخراجات 223 ارب ہوں گے۔
مزید پڑھیئےون ڈے رینکنگ۔پاکستان نے بھارت کو پیچھے دھکیل دیا
پاکستان نے بھارت سے چوتھی پوزیشن چھین لی ہے اورگرین شرٹس 106 پوائنٹس کے ساتھ چوتھے نمبر پرآگئی۔
مزید پڑھیئے17 ارب ڈالر کا غرقاب خزانہ نکالنے کی تیاریاں مکمل
تین صدی قبل کولمبین سمندری حدود میں اسپینی جہاز ڈوبا تھا-’’سان جوز‘‘ شپ پر سونا- چاندی اور دیگر قیمتی اشیا لدی تھیں-
مزید پڑھیئےعوام کیلیے ایک اور بری خبر۔بجلی4روپے فی یونٹ مہنگی
بجلی کی قیمت میں اضافہ اپریل کے ماہانہ فیول چارجزایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےپرویز مشرف کو وطن واپس لانے کے لیے تمام انتظامات مکمل
انتظامات میں ایئرایمبولینس کا اہتمام بھی شامل ہے۔
مزید پڑھیئےسبطین خان اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی بن گئے
اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
مزید پڑھیئےریلوے گودام میں مضر صحت شربت پینے سے 22 مزدربے ہوش
بے ہوش ہونے کے بعد مزدوروں کو لوٹ لیا گیا،2ملزمان گرفتار،4 فرارہوگئے۔
مزید پڑھیئےممکنہ لانگ مارچ روکنے کے لیے درخواست دائر
عمران خان، شیخ رشید، شاہ محمود قریشی اورفواد چوہدری سمیت دیگرکو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےچین سے امداد پاک فوج کی وجہ سے ملی۔شیخ رشید
اس حکومت کو ایک ڈالر دینے کو بھی کوئی تیار نہیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےپنجاب میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 30 فیصد اضافے کی منظوری
15 فیصداضافی تنخواہ کیساتھ 15 فیصدڈسپیرٹی الاؤنس دیاجائےگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے ویسٹ انڈیزکو وائٹ واش کر دیا
آخری میچ میں پاکستان کے 269 رنز کے جواب میں ویسٹ انڈیز کی ٹیم 216 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔
مزید پڑھیئےگلگت بلتستان کے ترقیاتی بجٹ میں 50 فیصد کٹوتی کی گئی۔وزیر اعلیٰ
ملک کا 70 فیصد پانی گلگت بلتستان سے آتاہے مگر یہاں بجلی نہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمراکش نے برطانیہ میں بنائی گئی گستاخانہ فلم پرپابندی لگا دی
فلم نبیﷺ کی صاحبزادی حضرت فاطمہ الزھرا رضی اللہ تعالی عنہا کی زندگی پر بنائی گئی ہے۔فلم کا نام "خاتون جنت" رکھا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےارجنٹائن میں ایران کا طیارہ قبضے میں لے لیا گیا
طیارے میں 14 وینزویلا اور 5 ایرانی شہری سوار تھے۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے بشیر چیمہ،چوہدری سالک حسین کی ملاقات
وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ نے کہا کہ بجٹ میں کاشتکاروں کو خصوصی طور پر ریلیف دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos