تازہ ترین

کرونا وائرس: ملک میں مزید 6 اموات، 433  کیسز رپورٹ

کورونا کی نئی لہر

اسلام آباد: ملک میں کرونا وائرس کے وار جاری ، گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران  مثبت کیسز کی شرح میں اضافہ دیکھنے میں آرہاہے ۔ قومی ادارہ صحت  کے مطابق ملک میں  کرونا   وائرس ایک بار پھر سر اٹھانے لگا ، ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس …

مزید پڑھیئے

مریم، رانا ثنا اللہ اور مولانا فضل الرحمن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست خارج 

عدالت کا درخواست گزار کو متعلقہ فورم سے رجوع کرنیکا حکم

اسلام آباد: مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی  درخواست کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ میں ہوئی۔ عدالت نے درخواست کو ناقابل سماعت قراردے کر خارج کردیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کا متعلقہ فورم نہ ہونے کا اعتراض برقرار …

مزید پڑھیئے

بجلی صارفین کو بلز پر 24 گھنٹوں میں ریلیف دیا جائے ، وزیراعظم

اسلام آباد:وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت بجلی کے صارفین کے مسائل کے حل کیلئے اعلی سطح  کا اجلاس ہوا ،  اجلاس  میں  بتایا گیا کہ وزیرِ اعظم کے بجلی کے صارفین کیلئے اعلان کردہ ریلیف پیکیج پر عملدرآمد یقینی بنایا جا رہا ہے اور  ایک کروڑ 66 لاکھ صارفین …

مزید پڑھیئے

امریکا کا شام پرفضائی حملہ ، بمباری سے 3 افراد جاں بحق

حملہ صدر جوبائیڈن کے حکم پر ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر کیا گیا

دمشق: امریکا نے شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر بمباری کردی، تین افراد جان کی بازی ہار گئے۔غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق شام میں ایرانی حمایت یافتہ گروپوں کے ٹھکانوں پر فضائی حملہ صدر جوبائیڈن کے حکم پر کیا گیا جس کی زد میں آ کر 3 افراد …

مزید پڑھیئے

کراچی سمیت سندھ بھر میں تعلیمی ادارے مزید 2دن بند رکھنے کا اعلان

کراچی، محکمہ تعلیم  سندھ نے سیلابی صورتحال کے پیش نظر مزید دو روز تعلیم ادارے بند رکھنے کا اعلان کردیا ۔  وزیرتعلیم نے سندھ سردار شاہ کو حکام کی جانب سے دی گئی بریفنگ میں  بتایا گیا کہ سندھ کے کئی اضلاع میں اب بھی سیلابی صورتحال ہے، سندھ کے …

مزید پڑھیئے

روس کا یوکرین میں ٹرین پر حملہ، بچوں سمیت 25 افراد ہلاک

کیف: روس نے یوکرین کے یوم آزادی پر ریلوے سٹیشن پر حملہ کر دیا جس کے باعث دو بچوں سمیت 25 افراد زندگی کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق یوکرین میں حکام نے کہا ہے کہ ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مشرقی یوکرین میں روسی …

مزید پڑھیئے

کراچی: نامعلوم افراد کی فائرنگ،نجی بینک کا مینجر جاں بحق

کراچی:نارتھ ناظم آباد بلاک آئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے نجی بینک کا مینجر جاں بحق ہوگیا، پولیس نے واقعہ کو ذاتی دشمنی قرار دے کر بینک کے سکیورٹی گارڈ کو حراست میں لے لیا۔ ایس ایس پی سینٹرل عثمان معروف کے مطابق مقتول برانچ مینجر ہے اور بینک …

مزید پڑھیئے

کراچی ٹریفک پولیس کی نئی سفارشات: جتنا بڑا جرم، اتنا ہی جرمانہ

کراچی: شہر قائد کی ٹریفک پولیس نے اعلیٰ حکام کو قوانین کی خلاف ورزیوں پر عائد جرمانوں کے حوالے سے نئی سفارشات پیش کر دی ہیں۔ کراچی ٹریفک پولیس کی  جانب سے اعلیٰ حکام کو بھیجی جانے والی سفارشات کے تحت موٹرسائیکل سواروں کی جانب سے کی جانے والی ون …

مزید پڑھیئے

مریم، راناثنا، فضل الرحمن و دیگر کیخلاف توہیں عدالت کی درخواست دائر

اسلام آباد:  اسلام آباد ہائیکورٹ میں مریم نواز، رانا ثنا اللہ، مولانا فضل الرحمان اور دیگر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔اسلام آباد ہائیکورٹ میں مسلم لیگ ن کے رہنماوں کیخلاف توہین کی درخواست مقامی وکیل علی اعجاز بٹر نے دائر کی۔ مسلم لیگ ن رہنماوں …

مزید پڑھیئے

قطر کے بعد سعودی عرب کا پاکستان میں ایک ارب ڈالر سرمایہ کاری اعلان

قاہرہ: سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی سرکاری ٹی وی کی جانب سے رپورٹ کیا گیا کہ سعودی عرب پاکستان میں ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔ سرکاری ٹی …

مزید پڑھیئے

روپے کی بے قدری نہ رکی، انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید مہنگا

کراچی: ملک میں جاری غیر یقینی سیاسی صورتحال اور عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کی قسط موصول ہونے سے قبل ہی امریکی ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر اضافہ دیکھا گیا ہے۔ انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 12 پیسے اضافہ کا اضافہ ہوا ہے …

مزید پڑھیئے

ملک میں سیلاب کی تباہ کاریاں، وزیراعظم کا دورہ لندن منسوخ

اسلام آباد:  وزیراعظم شہباز شریف نے سیلاب کی صورتحال کے پیش نظر لندن کا دورہ منسوخ کر دیا۔سرکاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم کی پوتی لندن میں زیر علاج ہے، وزیراعظم شہباز شریف نے حمزہ شہباز کی بیٹی اور اپنی پوتی کی طبعیت کی ناسازی کی وجہ سے قطر سے لندن …

مزید پڑھیئے

کراچی : کورنگی کاز وے زیر آب ،ٹریفک کیلئے پھر بند

کازوے بند ہونے کے باعث جام صادق پل پر ٹریفک کا دباو بڑھ گیا

کراچی: شہر میں  مسلسل مون سون بارشوں کے باعث ملیر ندی میں طغیانی کی وجہ سے کورنگی کازوے کو زیر آب  آنے پر ایک بار پھر ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔  کراچی میں  بارش کےبعدایک بارپھرکورنگی کازوے کو ہر طرح کی ٹریفک کے لئے بند کردیا گیا۔ کورنگی کازوے …

مزید پڑھیئے

روس سے تجارتی تعلقات: امریکا کی ترکی پرپابندیاں عائد کرنیکی دھمکی

ترکی کے صدر نے روسی ہم منصب سے ملاقات میں دو طرفہ تجارتی تعلقات بڑھانے پر اتفاق کیا تھا(فائل فوٹو)

  واشنگٹن: امریکا نے روس سے تجارتی تعلقات کی صورت میں ترکی پر پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی دے دی۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق امریکی وزارت خزانہ کی جانب سے ترکی کی بڑی کاروباری شخصیات اوراداروں سے رابطہ کیا گیا اور روس سے تجارت کرنے پر پابندیاں عائد کرنے کی …

مزید پڑھیئے

عمران خان انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش ، عبوری ضمانت منظور 

(فائل فوٹو)

اسلام آباد: خاتون مجسٹریٹ ،اسلام آباد پولیس کے سینئرافسران کو دھمکیاں دینے کے کیس میں چیئرمین تحریک انصاف عمران خان انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے،  درخواست پرسماعت  انسداد دہشتگری عدالت کے جج راجہ جواد عباس حسن کر رہے ہیں ، عدالت نے عمران خان کی یکم …

مزید پڑھیئے

ملک بھر میں کرونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: ملک بھر میں کرونا کے مزید 4 مریض انتقال کرگئے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 313 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے۔قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا سے متاثر مزید4 افراد انتقال کر گئے جبکہ134مریضوں کی حالت نازک  ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں …

مزید پڑھیئے