آتشزدگی میں یہودی عبادت گاہ کا ایک حصہ مکمل طور پر جل کر خاکستر ہوگیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
جسٹس منصور علی شاہ کو سلیکٹیو جسٹس زیب نہیں دیتا، خواجہ آصف
بہت سے اور بھی صاحبان عدلیہ کے وقار کو پامال کرنے والے ہیں، محترم شاہ صاحب اُس وقت عوام کا اعتماد مجروح ہونے کا آپ کو خیال نہ آیا۔
مزید پڑھیئےمیں بھاگی نہیں،مجھے ڈی چوک میں اکیلا چھوڑ دیا گیاتھا، بشریٰ بی بی
بشریٰ بی بی کی اسلام آباد دھرنے میں جاں بحق تاج الدین کے گھرآمد ،بشریٰ بی بی نے تاج الدین کے ورثا کو ایک کروڑ کا چیک دیا۔
مزید پڑھیئےکمبوڈیا میں یرغمال بنایا گیا شخص کراچی ایئرپورٹ پر زیرحراست
ایجنٹ نے مذکورہ شخص کو 1600 امریکی ڈالر کے عوض کمبوڈیا میں فروخت کر دیا تھا جسے یرغمال بنا کر تشدد بھی کیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی، جعلی ڈگری پر امریکا جانے والی خاتون کو 6 سال قید
عدالت نے ملزمہ پر 45 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈز کیس، بشریٰ بی بی کو گرفتار کرکے عدالت پیش کرنے کا حکم
ملزمان کی جانب سے آج بھی 342 کے سوالناموں پر جواب داخل نہ کروائے گئے۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی، بھارت نے پاکستانی فارمولے کے آگے گھٹنے ٹیک دیے
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی پاکستان کی میزبانی میں ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی،بھارت نے اپنے فیصلے سے آئی سی سی کو بھی آگاہ کردیا۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےعمر ایوب سمیت دیگر رہنماؤں کی گرفتاری ڈال دی گئی، توہین عدالت کا نوٹس…
پانچوں گرفتار رہنماؤں کو اڈیالہ جیل سے پولیس لائنز راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکسی فرد کا اپنی واضح جنس کو تبدیل کرنا ناجائز ہے، اسلامی نظریاتی کونسل
خنثیٰ افراد کیلیے انٹرسیکس کا لفظ استعمال کیاجائے نہ کہ ٹرانسجینڈرکا۔ مرد کی عورت اور عورت کی مرد کی مشابہت اختیار کرنا ناجائز ہے۔ علامہ راغب نعیمی
مزید پڑھیئےتیسرا ٹی 20 زمبابوے کے نام، پاکستان نے سیریز جیت لی
قومی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 132 رنز بناسکی۔زمبابوے نے ہدف آخری اوور میں 8 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں 2 کارروائیوں میں 8خوارجی جہنم واصل
جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغہ میں 2خوارجی مارے گئے،لکی مروت میں6خوارجیوں کو بے اثر کیاگیا۔
مزید پڑھیئےعدالت کا اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار پی ٹی آئی رہنماؤں کو آج…
عدالت نے آج رات ساڑھے 7 بجے ملزمان کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دیا
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم حسینہ واجد کی نفرت انگیز تقاریر پر پابندی عائد
ٹربیونل اس وقت شیخ حسینہ کے خلاف کئی مقدمات کی تفتیش کر رہا ہے۔پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےپنجاب یونیورسٹی میں طالب علم کی ہلاکت پر طلبا مشتعل، کینال روڈ مکمل بند
فائرنگ کےواقعےکا کوئی عینی شاہد نہیں ملا کسی بھی جگہ سےنہ گولی کا شیل یا خون نہیں ملا۔پنجاب یونیوسٹی انتظامیہ
مزید پڑھیئےسابق ایم پی اے کے بیٹے نے بیوی بچوں کو قتل کرکے خودکشی کرلی
مرنے والوں میں 33 سالہ اقرا، 5 سالہ علیان اور 3 سالہ آریان شامل ہیں۔
مزید پڑھیئے9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں شاہ محمود سمیت دیگر پر فردِ…
انسداد دہشتگردی عدالت نے 16 دسمبر کو گواہان کو طلب کرلیا۔
مزید پڑھیئےحکومت آزادی اظہارِ رائے کی آڑ میں زہر اُگلنے کیخلاف سخت قوانین بنائے، کمانڈرز…
پہلے سے تیار کردہ پروپیگنڈہ“بعض سیاسی عناصر کے مذموم عزائم کی عکاسی کرتا ہے، جس کا مقصد عوام اور مسلح افواج کے درمیان دراڑ پیدا کرنا ہے،شرکا کانفرنس
مزید پڑھیئےسابق صوبائی وزیر راجہ بشارت اڈیالہ جیل کے باہر سے گرفتار
مقدمے میں عمران خان سمیت 143 افراد نامزد ہیں، کئی ملزمان کو عدالت پہلے ہی اشتہاری قرار دے چکی ہے ۔
مزید پڑھیئےصدر نے مدارس رجسٹریشن کا بل اعتراض لگاکر واپس بھجوادیا
بلاول بھٹو کا حکومت کے اعلیٰ عہدیداروں سے رابطہ ہوا ہے جس میں انہوں نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی تجویز دی ہے
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پرپروپیگنڈا کرنے والوں کی شامت آ گئی
فیک نیوز اور پروپیگنڈا پھیلانے والے ملزمان میں میاں ذیشان ساجد، فہیم خان، محمد اویس، منوچئر، عزیزاحمد، سعد عدنان خورشید، محمد اسد ودیگر شامل
مزید پڑھیئےخرم مشتاق پی آئی اے کے قائم مقام سی ای او مقرر
خرم مشتاق، ائیر وائس مارشل عامر حیات کی مدت ملازمت ختم ہونے پر عہدے کا چارج لیں گے۔
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج نے بلندیوں کے ریکارڈ توڑ دیے
100انڈیکس ایک لاکھ 8ہزار پوائنٹس کی نئی بلند سطح تک پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےجی ایچ کیو حملہ کیس میں عمران خان پر فرد جرم عائد، عمر ایوب…
سابق وزیر قانون راجا بشاورت کو بھی جیل سے نکلتے ہی گرفتار کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس منصورعلی شاہ کے خلاف توہین عدالت کیس نمٹا دیا گیا
وفاقی محتسب نے توہین عدالت کا نوٹس اور درخواست واپس لے لی۔
مزید پڑھیئے190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان، بشریٰ بی بی کے بیانات ریکارڈ نہ ہوسکے
بشریٰ بی بی کے وارنٹ گرفتاری کو بھی برقرار رکھا گیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس منصور علی شاہ نے چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کو ایک اورخط لکھ دیا
26ویں آئینی ترمیم کیخلاف درخواستوں پر فیصلے تک جوڈیشل کمیشن کااجلاس موخر کرنے کی استدعا
مزید پڑھیئےفی تولہ سونے کی قیمت 500روپے کا اضافہ
فی 10 گرام سونے کی قیمت 428روپے بڑھ کر 236368روپے کی سطح پر آگئی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کو کے پی سینیٹ الیکشن کیس میں جواب جمع کرانے کےلیے آخری…
سینیٹ میں ہمارے صوبے کی نمائندگی نہیں،چیف جسٹس ۔اسپیشل سیکریٹری الیکشن کمیشن نے جواب دیا آدھی نمائندگی ہے، آدھی سیٹیں خالی ہیں۔
مزید پڑھیئےآئینی بینچ نے پی آئی اے نجکاری روکنے کا حکم واپس لے لیا
نجکاری کا عمل کمیشن دوبارہ کرنے جا رہا ہے، پی آئی اے فلائٹ آپریشن پر پابندی بھی ختم ہوگئیایڈیشنل اٹارنی جنرل ہے۔
مزید پڑھیئےشوگر ملوں کی ہیرا پھیری روکنے کیلیے نیا طریقہ آزمایا جائیگا
پروڈکشن مشینوں کی نگرانی ایف آئی اے کے حوالے- ملک بھر میں سٹہ بازوں کی سرگرمیوں پر مانیٹرنگ بڑھا دی گئی-
مزید پڑھیئے