ڈیجیٹل نگرانی شروع۔سلپ ہونے کے خدشے پر ریڈیو کالرز پہنا دیے گئے-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیر اعظم نے مہنگائی کوسی پیک سے جوڑ دیا
مہنگائی کی لہرعارضی ہے،سی پیک پرکام کی رفتار تیز ہونے سے اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں جلد کمی ہوگی۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےپیٹرول کی قیمت میں 5 روپے 25 پیسے فی لیٹر اضافے کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں ساڑھے 3 روپے فی لیٹر تک اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع
مزید پڑھیئےطالبان نے داعش کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا
افغانستان میں داعش کی پناگاہیں موجود نہیں ، پھر بھی ان کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔طالبان ترجمان
مزید پڑھیئےعمران خان کے زوال کا وقت شروع ہوگیا ہے۔ منظور وسان کی پیش گوئی
عمران خان پنجاب میں بلدیاتی انتخابات نہیں کرائیں گے اور کوئی بہانہ بناکر اگلے سال عام انتخابات کا اعلان کریں گے۔
مزید پڑھیئےنئی مردم شماری کب سے شروع ہوگی۔تاریخ کا اعلان
ملک بھر میں ساتویں مردم و مکانات شماری یکم اگست سے 31 اگست 2022 تک ہوگی، اس پر 23 ارب روپے لاگت آئے گی۔
مزید پڑھیئےپاک فوج کا آپریشن ، کالعدم تنظیم کا کمانڈر ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں کیپٹن سکندر شہید ہوگئے۔ دہشتگردوں کی خفیہ پناہ گاہ سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد
مزید پڑھیئےایکواڈور کی جیل میں قیدیوں میں خونی لڑائی۔ 116 افراد ہلاک
ہلاک ہونے والوں میں سے متعدد افراد کے سر قلم کیے گئے۔ 80 سے زائد زخمی
مزید پڑھیئےبدین، ٹھٹھہ، عمرکوٹ ،تھرسمیت سندھ کے ساحلی علاقوں میں بارش
بدین، عمرکوٹ اور تھرپارکر میں تیز بارشوں نے مرچ کی فصل کو شدید نقصان پہنچایا۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 39 افراد جاں بحق ہو گئے
پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والوں کی تعداد 12 لاکھ 45 ہزار127 ہو گئی۔
مزید پڑھیئےآج رات سے کراچی میں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی
کراچی اور دیہی سندھ کے اضلاع میں گرج چمک کے ساتھ طوفانی بارشیں ہونگی جبکہ کراچی میں اربن فلڈنگ بھی ہوسکتی ہے۔
مزید پڑھیئےحکومت نے پرائز بانڈز کیش کرانے کی مدت بڑھادی
15 ، 25 اور 40 ہزار کے پرائز بانڈ کیش کرانے کی مدت میں 3 ماہ کی توسیع کردی گئی۔
مزید پڑھیئےالیکشن اصلاحات بل مشترکہ اجلاس میں بھجوانے کی منظوری
انتخابات کا کنڈکٹ ایکٹ آف پارلیمنٹ کے ذریعے ہوتا ہے، ووٹنگ مشینوں پراعتراض الیکشن کمیشن کادائرہ اختیار نہیں۔ فروغ نسیم
مزید پڑھیئےشفاف انتخابات ہوئے تو اپوزیشن جیت جائے گی۔خواجہ آصف
اگرالیکشن میں الیکڑانک ووٹنگ مشین ( ای وی ایم )کا طریقہ کار اپنایا گیا تو ہم ساتھ نہیں ہونگے۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےآرڈنینس کے خلاف تاجروں کا وفاقی دارالحکومت میں احتجاج
جب تک آرڈنینس واپس نہیں لیا جاتا تب تک احتجاج جاری رہے گا۔تاجر رہنما
مزید پڑھیئےنیشنل ٹی20 کپ۔ سندھ نے بلوچستان کو پچھاڑ دیا
بلوچستان کی ٹیم 176 رنز کے تعاقب میں 98 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےکراچی میں مسیحی نوجوان نے چرچ کو آگ لگادی
پادری اور پڑوسی نوجوان کے درمیان جھگڑے کا شاخسانہ ہے۔پولیس حکام
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے پریس کانفرنس میں مسلسل جھوٹ بولا۔فواد چوہدری
ہمارامطالبہ ہے شہبازشریف کیس کوروزانہ کی بنیادپرسناجائے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےمریم نواز نے محمد زبیرکی وائرل ویڈیو پر خاموشی توڑ دی
مبینہ ویڈیو کی حقیقت کیا ہے، یہ محمد زبیر اور اللہ کا معاملہ ہے۔
مزید پڑھیئےبارش برسانے والا طاقتور سسٹم کراچی کی جانب بڑھ رہا ہے۔محکمہ موسمیات
کل سے تیز بارشوں کاامکان،کراچی ڈوبنے کا خدشہ
مزید پڑھیئےڈالر نے ملکی تاریخ کے تمام ریکارڈ توڑ دیے
اسٹاک مارکیٹ میں آج شدید مندی نے کاروباری افراد کے ہوش اڑا کر رکھ دیے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے منی لانڈرنگ تحقیقات میں اپنی بریت کے ثبوت پیش کردیے
عمران خان کو دن رات خواب میں نظر آتا ہوں، ان کا بس چلے تو ابھی مجھے جیل بھجوادیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےوزیرخزانہ شوکت ترین کو سینیٹر بنانے کا فیصلہ
کون سا سینیٹر استعفیٰ دے گا اس حوالے سے فیصلہ دو دن میں کیاجائے گا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں اتنی کرپشن ہے کہ عوام کو کچھ نہیں مل سکتا۔چیف جسٹس
ایرا کی رپورٹ صرف آنکھوں میں دھول جھونکنے کے مترادف ہے۔ ریمارکس
مزید پڑھیئےآصف زرداری آئندہ سماعت پر پیش نہ ہوئے تو وارنٹ گرفتاری جاری کر دیں…
عدالت نے ویڈیو لنک پر فرد جرم عائد کرنے کی درخواست رد کر دی۔
مزید پڑھیئےعمران خان کی بہن کے گھر ڈکیتی کرنے والے ملزمان کو قید کی سزا
مجرموں کو جرم ثابت ہونے پر سات سات سال قید اور 45 ،45 ہزار روپے جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی۔
مزید پڑھیئےخودکشی کی کوشش کرنے والی خاتون کو رکشہ ڈرائیور نے بچا لیا
سوشل میڈیا پر وائر ل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک خاتون ریلوے ٹریک پر نیلے رنگ کا سوٹ پہنی اور منہ پر سفید رنگ کے دوپٹے کا حجاب لگائے ریل کے آنے کا انتظار کررہی ہے۔
مزید پڑھیئےسیکریٹری ویلفیئر فنڈ کو فوری عہدے سے ہٹانے کا حکم
جسٹس بابر ستار نے فریقین کے دلائل کے بعد مختصر فیصلہ سنادیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کا سینما ، ہوٹل اور مزارات سے پابندیاں ہٹانے کا اعلان
اسلام آباد ، راولپنڈی ، پشاور ، کوئٹہ ، سکردو ، گلگت ، مظفر آباد ، میر پور میں ویکسی نیشن کا مقرر کردہ ہدف حاصل کرلیا گیا۔اسد عمر
مزید پڑھیئےعمر شریف کو امریکہ لے جانے والی ایئر ایمبولینس خراب
عمر شریف جرمنی کے نیورمبرگ شہر کے مقامی ہسپتال میں داخل ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos