یہ کسی شخص کے نہیں ریاست کے تحائف ہیں ، جو لوگ یہ لے کر جا چکے ہیں ان سے بھی واپس لیے جائیں۔جسٹس میاں گل حسن
مزید پڑھیئےتازہ ترین
حمزہ شہبازکی درخواست سماعت کیلیے مقرر
لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس امیر بھٹی درخواست پر جمعرات کو سماعت کریں گے ۔
مزید پڑھیئےقائد ایوان شہزاد وسیم عہدے سے مستعفی
انہوں نےاپنا استعفیٰ چیئرمین سینیٹ کو بھجوا دیا۔
مزید پڑھیئےنواز شریف کی وطن واپسی کے حوالے سے بڑا اعلان
عید کے بعد پاکستان میں نظر آئیں گے۔مقدمات کا سامنا کریں گے۔میاں جاوید لطیف
مزید پڑھیئےکیا ضمیر کی آوازپرپارٹی کے خلاف ووٹ دینا جرم ہے۔سپریم کورٹ
سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کیلئے صدارتی ریفرنس پر سماعت کل تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےلاہور ہائی کورٹ نے حمزہ شہباز کی درخواست واپس کردی
درخواست کے ساتھ مطلوبہ مکمل دستاویزات منسلک نہیں تھیں۔رجسٹرار آفس
مزید پڑھیئےشہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کر لیا
وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس صبح 10 بجے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں منعقد ہو گا۔
مزید پڑھیئےبجلی مزید 3روپے 15پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاریاں
نیپرا بجلی مہنگی کرنے سے متعلق فیصلہ 27اپریل کو کرے گا۔
مزید پڑھیئےاتحادی جماعتوں کے مابین اختلافات پیدا ہو گئے
بلاول بھٹو زرداری، نوازشریف سے ملاقات کیلیے لندن جائیں گے۔
مزید پڑھیئےامریکی ڈالرکی پھراونچی اڑان،ایک روپے 90 پیسے مہنگا ہو گیا
انٹر بینک میں دالر184 روپے 44 پیسے پر بند ہوا۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 185 روپے 50 پیسے پر فروخت ہوا۔
مزید پڑھیئےمیہڑ کے گائوں میں خوفناک آتشزدگی،8 افراد جھلس کر جاں بحق
پورا گاؤں جل گیا۔اناج جل گیا۔ مویشی جل گئے،آگ بجھانے کیلیے فائر برگیڈ آئی نہ زخمیوں کو اٹھانے ایمبولینس ۔
مزید پڑھیئےکابل کے اسکول میں دھماکے۔6 افراد جاں بحق
کابل میں واقع لڑکوں کے اسکول میں دو دھماکے ہوئے۔
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز نے حلف برداری کیلیے عدالت سے رجوع کر لیا
دائر درخواست میں گورنر پنجاب عمر سرفراز چیمہ اور پنجاب حکومت کو فریق بنایا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزرا کو قلمدان سونپ دیے گئے
مفتاح اسماعیل کو وزیر خزانہ، احسن اقبال کو منصوبہ بندی کا قلم دان سونپا گیا ہے۔رانا ثنااللہ وزیر داخلہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےممنوعہ فارن فنڈنگ کیس.پی ٹی آئی نے الیکشن کمیشن پر اعتراض اٹھا دیا
آئین میں الیکشن کمیشن کےممبران کی تعدادمتعین ہے، الیکشن ایکٹ 2017 کےمطابق کمیشن کےتمام ارکان کاہونالازمی ہے۔انور منصور
مزید پڑھیئےنئی حلقہ بندیاں۔تحریک انصاف نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا
الیکشن کمیشن کاحلقہ بندیوں کاشیڈول آئین وقانون کیخلاف ہے۔درخواست مین موقف
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی اورمسلم لیگ (ق) کے9رہنما ضمانت کیلیے عدالت پہنچ گئے
درخواست دائرکرنے والوں میں عماریاسر،شہبازاحمد،وارث عزیز، مہندرسنگھ،خیال احمد،شجاعت نواز،ملک ندیم عباس ،علی رضا خاکوانی اورعمرفاروق شامل
مزید پڑھیئے38 رکنی وفاقی کابینہ نے حلف اٹھایا لیا
کابینہ کے 31 وزرا ، 3 تین وزرائے مملکت اور تین مشیروں نے حلف لیا۔
مزید پڑھیئےوفاقی کابینہ آج ساڑھے 8 بجے حلف اٹھائے گی
پیپلز پارٹی کے 11، ن لیگ کے 14 اور جے یو آئی کے 4 وزراء حلف اٹھائیں گے،خورشید شاہ نے بتا دیا۔
مزید پڑھیئےذہنی مریض ریاست مدینہ بھول گیا، نواں چورن بیچ رہا ہے۔خواجہ آصف
کپتان پچ پرلیٹ گیا، کہتا ہے مجھے رات کو عدالت لگا کر نکالا گیا۔قومی اسمبلی میں اظہار خیال
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں ڈپٹی اسپیکرکا فیصلہ ہوگیا
زاہد اکرم درانی نے کاغذات نامزدگی حاصل کر لیے،کل جمع کرائیں گے۔
مزید پڑھیئےآئین کی خلاف ورزی معمولی بات نہیں۔چیف جسٹس
10 سے 15 ہزار لوگ جمع کر کے عدالتی فیصلے پر تنقید کریں تو ہم کیوں فیصلے سنائیں۔ریمارکس
مزید پڑھیئےعمران خان کاچیف الیکشن کمشنرکے خلاف ریفرنس دائرکرنے کا اعلان
آئندہ الیکشن میں ٹکٹس خود دوں گا اور کسی الیکٹ ایبل کو ٹکٹ نہیں دوں گا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےاسی رفتار سے کام کروں گا جس کی مجھے عادت ہے،شہباز شریف
اب آپ کو گھبراہٹ ہوگی، عوام کی ختم ہوگی۔ میٹروبس سروس کے افتتاح کے موقع پرگفتگو
مزید پڑھیئےصدر کی گورنر پنجاب کو کام جاری رکھنے کی ہدایت
سمری پر فیصلہ ہونے تک اپنے فرائض انجام دینے کے احکامات دیے ہیں۔
مزید پڑھیئےپاپا کو دودھ میں ایلفی ڈال کر دو۔دوست مزاری کا طنز
کل پرویزالہی جب 2/4 بندے قتل کرنے کا حکم دے رہا تھا ،تب یہ مونس الہی کہاں تھا۔
مزید پڑھیئےسوئیڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر احتجاج اورہنگامے،متعدد افراد زخمی
پولیس نے30 سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےسردار تنویرالیاس بلا مقابلہ وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
وزارت عظمیٰ کے انتخاب کے لیے صرف سردار تنویرالیاس نے کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے۔
مزید پڑھیئےسردار دوست مزاری نے سیکریٹری اسمبلی کی رپورٹ مسترد کر دی
معطل شدہ آفیسر کیسے گورنرکو رپورٹ پیش کرسکتا ہے؟سوال
مزید پڑھیئےنوازشریف کو ڈپلومیٹک پاسپورٹ جاری کرنے کے خلاف درخواست خارج
آپ غیر ضروری طور پر یہ معاملہ کیوں لائے ہیں۔پانچ ہزارروپے جرمانہ بھی عائد
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos