غیرجمہوری اور غیر آئینی اقدامات کی مذمت کرتا ہوں۔راجہ خالد محمود
مزید پڑھیئےتازہ ترین
فوج بہت صبرکیے بیٹھی ہے۔صدرسپریم کورٹ بار
میری چیف جسٹس پاکستان سے اپیل ہے کہ وہ معاملات میں فوری مداخلت کریں وگرنہ بہت دیر ہو جائے گی ۔
مزید پڑھیئےایبسولیوٹلی ناٹ،جو کچھ ہوا ادارے کا کوئی تعلق نہیں ۔ترجمان پاک فوج
آئی ایس پی آر نے موجودہ ملکی حالات سے مکمل لا تعلقی کا اظہار کردیا۔
مزید پڑھیئےعمران خان اوراسپیکر پرآرٹیکل6 لگے گا۔شہباز شریف
ڈپٹی اسپیکر نےاپوزیشن کی عدم اعتماد کی تحریک کو آئین کے منافی قرار دیتے ہوئے مسترد کر دیا۔
مزید پڑھیئےصدر مملکت نے قومی اسمبلی توڑ دی
وفاقی کابینہ تحلیل، بیرون ملک سے پلانٹ کی گئی سازش ناکام ہو گئی۔عمران خان
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی کا اجلاس شروع ہوتے ہی 3 اپریل تک ملتوی
اپوزیشن کا ایک ہی سوال،تحریک عدم اعتماد پرفوری ووٹنگ کرانے کامطالبہ
مزید پڑھیئےاب عزت کا یہی راستہ ہے آپ خود مستعفی ہو جائیں۔بلاول بھٹو
سر اب اپ کیلئے کوئی این آر او ، ایمنسٹی ، بیک ڈور ایگزٹ نہیں بچا۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےعمران خان نے ہتھیار ڈال دیے،محفوظ راستہ مانگ لیا
فیس سوینگ کیلیے استعفیٰ ہی واحد آپشن ہے،اپوزیشن نے واضع کر دیا
مزید پڑھیئےعمران خان کلین بولڈ ہو چکے۔خواجہ آصف
ان کا وکٹ پہ کھڑا رہنا غیر آئینی ہے، انکے تمام تراحکامات غیر آئینی ہیں ۔ٹوئٹ
مزید پڑھیئےنئے وزیراعظم کا انتخاب اسی سیشن میں کرانے کی درخواست جمع
سپلیمنٹری ایجنڈا جاری کرکے نئے وزیراعظم کے انتخاب کو ایجنڈا میں شامل کیا جائے۔اپوزیشن
مزید پڑھیئےموڈیز نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ منفی کر دی
تحریک عدم اعتماد کے باعث پاکستانمیں بے یقینی اور پالیسی کا تسلسل متاثر ہوگا۔
مزید پڑھیئےکراچی والوں کیلیے بجلی کی قیمتوں میں3 روپے27 پیسے کا اضافہ
بجلی قیمتوں میں اضافے کا اطلاق اپریل کے بلوں پر ہوگا۔
مزید پڑھیئےامریکا نےدھمکی آمیز خط کی تردید کر دی
الزامات میں کوئی صداقت نہیں۔پاکستان کی صورتحال کا بغورجائزہ لے رہے ہیں۔امریکی محکمہ خارجہ
مزید پڑھیئےوزیر اعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے
وزیراعظم قوم سے خطاب میں بڑا اعلان بھی کریں گے۔شیخ رشید کا دعویٰ
مزید پڑھیئےاپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان سے استعفیٰ مانگ لیا
تحریک عدم اعتماد پر کل ہی ووٹنگ کرائی جائے اور معاملے کو حل کرکے آگے بڑھا جائے۔ مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےایم کیو ایم کا باضابطہ طورپرحکومت سے علیحدگی کا اعلان
آج کا دن دعاؤں کا دن ہے ، اللہ میں اس قابل بنائے ، میں امید کرتا ہوں کہ اس بار ہم دعوؤں سے زیادہ ارادون کے ساتھ آگے بڑھیں ۔خالد مقبول صدیقی
مزید پڑھیئےوزیرستان میں جھڑپ میں4 دہشت گرد ہلاک
فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے کیپٹن سمیت 2 جوان شہید ہوگئے۔
مزید پڑھیئےناظم جوکھیو کی بیوہ نے شوہرکے قاتلوں کو معاف کردیا
چھوٹے بچے ہیں اور مزید کسی سے لڑ نہیں سکتی۔ویڈیو بیان
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے کابینہ ارکان کو خط نہیں دکھایا
صرف خط کے مندرجات بتاتے۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوئی تو ملک کو بہت بڑا نقصان ہوگا۔
مزید پڑھیئےعمران خان آج شام قوم سے خطاب میں بڑا اعلان کریں گے
موجودہ صورتحال پر اپنا موقف سامنے رکھیں گے اور ان کی جانب سے اہم اعلان بھی متوقع ہے ۔
مزید پڑھیئےعلیم خان گروپ کا پرویزالٰہی ووٹ دینے سے انکار
پہلے 4سال ایک بے ایمان اور نکمے بزدار کو مسلط رکھا اور اب پرویز الٰہی کو نامزد کر دیا۔
مزید پڑھیئےایم کیو ایم نے حکومت کو سب سے بڑا جھٹکا دیدیا
ایم کیو ایم کے 2 وفاقی وزرا اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔
مزید پڑھیئےجسے اپوزیشن نامزد کرے گی،وہی وزیراعلیٰ پنجاب ہوگا۔آصف زرداری
ق لیگ والےرات کے بارہ بجے ہمیں مبارک باد دینے آتے ہیں اور صبح کہیں اور چلے جاتے ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےاسلم بھوتانی بھی متحدہ اپوزیشن کے ساتھ جا ملے
عام انتخابات آرہے ہیں ،ہمیں اپنی سیاست دیکھنی ہے ، دیکنا ہے کہ ہمارے لیے کیا سود مند ہے۔ اسلم بھوتانی
مزید پڑھیئےخط کے مرکزی کردار نواز شریف ہیں۔اسد عمر
وزیراعظم عمران خان یہ چیف جسٹس کو دکھانے کیلیے تیار ہیں۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ کی تاریخ بتادی
تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ آخری گھنٹے تک جائے گا۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےآرٹیکل 63 میں تاحیات نااہلی کا ذکر نہیں۔سپریم کورٹ
تاحیات نااہلی کے تعین کے لیے ہمیں کافی قلابازیاں لگانی پڑیں گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن
مزید پڑھیئےچوہدری صاحبان نے پہلی مرتبہ ایسا کیا۔رانا ثناءاللہ
پرویز الہی کسی بھی قیمت پر پنجاب کے وزیراعلیٰ پی ٹی آئی کی حمایت سے نہیں بن سکتے۔
مزید پڑھیئےمیں وزیر اعظم سے ملنے نہیں جا رہا ۔جلیل شرقپوری
چوہدری پرویز الٰہی کو ووٹ دینے کا مرحلہ آئے گا تو پھر دیکھیں گے۔
مزید پڑھیئےعثمان بزدار نےاستعفیٰ دینے کی تصدیق کردی
وزارت اعلیٰ کامنصب وزیراعظم اور قوم کی امانت ہے ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos