میڈیکل بورڈ کا سربراہ پروفیسر ڈاکٹر عارف ندیم کو مقرر کیا گیا ہے، یہی بورڈ پہلے سے نواز شریف کی صحت کی رپورٹس کا جائزہ لے رہا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پنجاب حکومت نے نواز شریف کو صحت کارڈ جاری کر دیا
نواز شریف صحت کارڈ کے ذریعے سالانہ 10 لاکھ روپے تک علاج کرا سکتے ہیں ۔
مزید پڑھیئےدہشتگرد کہیں بھی کوئی واردات کر سکتے ہیں۔ شیخ رشید
کالعدم تنظیم سےمذاکرات آگےنہیں چل سکے،وہ لوگ اپنی شرائط پرقائم ہیں ،سیز فائرانہوں نےخود ختم کیا ہے۔
مزید پڑھیئےکورونا وائرس سے مزید 48 افراد جاں بحق ہو گئے
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں مزید 6 ہزار377 کورونا کیسز رپورٹ ہوئے۔
مزید پڑھیئےکیپٹن بلال کو فوجی اعزازکے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا
فیصل آباد کے کیپٹن بلال بلوچستان میں دہشت گردوں کا مقابلہ کرتے ہوئے مادر وطن پرقربان ہو گئے تھے۔
مزید پڑھیئےناکام حکومت بھی دہشتگردی سے کم خطرناک نہیں ۔مریم نواز
بلوچتان میں دہشتگردی کی لہر سے لڑنے والے تمام فوجی جوانوں اورافسران کے ساتھ میری دعائیں ہیں ۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا میں 27 مارچ کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات ملتوی ہو گئے
الیکشن کمشنر بلدیاتی انتخابات ماہ رمضان المبارک کے بعد کرائیں ۔پشاور ہائیکورٹ ایبٹ آباد بینچ
مزید پڑھیئےضلع بدر نہ کیا جائے، آئندہ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی نہیں کروں گا۔علی…
سیاسی کارکن سے جب آپ وفاقی وزیر بنتے ہیں تو آپ کی ذمہ داری بڑھتی ہے ، ضابطہ اخلاق صرف الیکشن کمیشن نے نہیں بنایا بلکہ تمام سیاسی جماعتوں کی مشاورت سے طے پاتا ہے ۔چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےآسٹریلیا کے دورہ پاکستان کے میچز کا شیڈول تبدیل
لاہور میں ہونے والے ون ڈے اور ٹی 20 میچز راولپنڈی منتقل کردیے گئے۔
مزید پڑھیئےپی ایس ایل سیون میں آج ایک میچ کھیلا جائے گا
پوائنٹس ٹیبل کی آخری دو ٹیمیں پشاور زلمی اور کراچی کنگزآج آمنے سامنے ہوں گی۔
مزید پڑھیئےشاہد آفریدی نے تاریخ کا بد ترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا
شاہد آفریدی نے اسلام آباد یونائیٹڈ کے خلاف میچ میں چار اوورز میں 67 رنز دیے اور سب سے مہنگے باؤلر ثابت ہوئے ۔
مزید پڑھیئےامریکا کا شام میں داعش کے سربراہ کو مارنے کا دعویٰ
مرنے والا عبداللہ قرداش ہی تھا جس کی تصدیق ڈی این اے ٹیسٹ اورانگلیوں کےنشانات سے ہوگئی ۔
مزید پڑھیئےثاقب نثارکی مبینہ آڈیو کی تحقیقات کیلیے دائر درخواست پر فیصلہ محفوظ
کسی آڈیو کی تحقیقات کرانے کا اختیار حکومت کا ہے جسے استعمال نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے، عدالت کو اس معاملے میں نہیں پڑنا چاہیے۔اٹارنی جنرل
مزید پڑھیئےمحمد حسنین کا باؤلنگ ایکشن غیر قانونی قرار
ایکشن کی درستی تک انہیں ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے سے روک دیا گیا ہے ۔
مزید پڑھیئےسابق چیف جسٹس گلزار احمد کی فول پروف سیکیورٹی برقرار رکھنے کی منظوری
سابق چیف جسٹس سے سیکیورٹی واپس نہیں لی جا رہی، چیف جسٹس کا عہدہ رکھتے وقت جو سیکیورٹی انہیں ملی تھی وہ برقرار رہے گی۔وفاقی وزارتِ داخلہ
مزید پڑھیئےبورس جانسن مشکل میں پھنس گئے۔4 سینئرعہدیدار مستعفی
برطانوی وزیر اعظم نےعوامی رد عمل پرمعافی بھی مانگی تھی جو کسی کام نہ آ سکی۔
مزید پڑھیئےمولانا فضل الرحمن کے بھائی کو نوٹس جاری
سرکاری افسر ہونے کے باوجود اپ نے جے یو آئی ف کے امیدوار کفیل نظامی کی الیکشن مہم میں شرکت کی،آپ کی تصاویر الیکشن مواد پر چھپی ہوئی ہیں،آپ نے 3 فروری کو سیاسی جلسے سے خطاب بھی کیا۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےعمران خان پر نظر رکھی جائے،کہیں خودکشی نہ کرلیں ۔مریم اورنگزیب
عمران صاحب نے جو قرض قوم پر لادا ہے اسے ادا کون کرے گا؟، عمران صاحب کا قرض لینے کا تاریخی ریکارڈ پاکستان کیلیے خطرناک ہے ۔ترجمان مسلم لیگ ن
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف کا طاقت کی بنیاد پر سیزفائر کا دعویٰ گمراہ کن ہے۔ترجمان…
کسی کو طاقت کے زعم میں نہیں رہنا چاہیے ، کوئی بھی فریق اسے اپنے طاقت اور دوسرے کی کمزوری نہ سمجھے ۔ ڈی جی آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےاسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکو43 رنز سے پچھاڑ دیا
کوئٹہ کی ٹیم 230 رنز کا ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور پوری ٹیم 186 پرڈھیر ہو گئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان وفاقی وزرا سمیت وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئے
ونٹراولمپکس کی افتتاحی تقریب میں شرکت اور چینی صدر و وزیراعظم سے ملاقاتیں کریں گے۔
مزید پڑھیئےنوشکی میں موبائل فون سروس معطل کردی ہے۔ شیخ رشید
دہشت گرد حملوں کی پیشگی اطلاع تھی جس سے متعلق ہم نے صوبوں کو آگاہ کر دیا تھا۔
مزید پڑھیئےکراچی کا عسکری پارک کے ایم سی کے حوالے کر دیا گیا
کے ایم سی نے پارک کا نام تبدیل کرکے کے ایم سی امیوزمنٹ پارک رکھ دیا ۔
مزید پڑھیئےچار سے پانچ دہشتگرد بازار میں گھس گئے۔ضیا لانگو
پنجگور میں آپریشن جاری ہے،دہشتگردوں کے خاتمے تک بازارکو نہیں کھولا جا سکتا۔وزیر داخلہ بلوچستان
مزید پڑھیئےنوشگی اور پنجگور میں 13 دہشت گرد مارے گئے۔7 جوان شہید
4 سے 5 دہشتگردوں کو گھیرے میں لے لیا گیا۔ دہشتگردوں سے برآمد اسلحہ اور سامان امریکی ساختہ ہے۔ آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےگوجرانوالہ میں پی ٹی آئی یوتھ ونگ کا مقامی رہنما قتل
امرت پورہ کے قریب موٹرسائیکل سوار ملزمان تیز رفتاری سے ملک جواد کی موٹرسائیکل کے قریب آئے اور فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئےسعد رضوی کی دعوت ولیمہ کے لیےکارکنان کو دعوت عام
لاہور انتظامیہ نے سعد رضوی کے ولیمے کے لیے سبزہ زار گراؤنڈ میں تقریب کی اجازت دیدی ۔
مزید پڑھیئےہاکی فیڈریشن نے رشید الحسن پر10 سال کی پابندی عائد کردی
رشید الحسن نے وزیراعظم عمران خان کے بارے میں توہین آمیز بیانات دیے تھے جس پر حکومت نے ان کے خلاف سخت نوٹس لیا تھا۔
مزید پڑھیئےجماعت اسلامی کا 6 فروری سے ملک بھرمیں دھرنے دینے کا اعلان
ہم نے مارشل لا دیکھا، صدارتی نظام دیکھا لیکن ملک نے ترقی نہہں کی، جب تک اللہ کا دین نافذ نہ ہو ہم ورلڈ بینک آئی ایم ایف کے غلام رہیں گے۔ سراج الحق
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ نے ججوں اورافسران کے پلاٹس کی اسکیم غیرآئینی قرار دیدی
جج اور افسران اصل اسٹیک ہولڈر یعنی عوام کی خدمت کیلیے ہیں ، فیڈرل گورنمنٹ ایمپلائز ہاوسنگ اتھارٹی آئین کیخلاف کوئی اسکیم نہیں بنا سکتی۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos