تازہ ترین

پیٹرول بم گرانے کے بعد عوام کو بجلی کا جھٹکا

  پیٹرول بم گرانے کے بعد عوام کو بجلی کا بھی جھٹکا لگا دیا گیا۔نیپرا نے بجلی کی قیمت میں اضافے کا فیصلہ جاری کر دیا ہے جس کے مطابق گھریلو صارفین کے لئے بجلی 1 روپے 68 پیسے، کمرشل اور صنعتی صارفین کے لئے بجلی 1 روپے 39 پیسے …

مزید پڑھیئے

مبینہ ٹاؤن پولیس کیخلاف مظاہرہ کیا گیا

مبینہ ٹاؤن پولیس کیخلاف مظاہرہ کیا گیا

  مبینہ ٹاؤن تھانے کے سامنے علاقہ مکینوں نے احتجاج کیا، مظاہرے میں شریک خاتون نے الزام لگایا کہ ایس ایچ او مبینہ ٹاؤن نے میرے بھائی سے پیسے لیکر ہم پر جھوٹا مقدمہ درج کروایا ہے ماں بہنوں کے خلاف مقدمہ درج کروانے والے مدعی کی والدہ کا کہنا …

مزید پڑھیئے

بھارت نےخطرےکی گھنٹی بجادی۔رن ریٹ سب سے  بہتر

بھارتی ٹیم رن ریٹ میں سب سے ٹاپ پر

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 مرحلے میں بھارت نے اسکاٹ لینڈ کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 8 وکٹوں سے شکست دیکر گروپ 2 میں اپنا رن ریٹ ، پاکستان ،افغانستان اور نیوزی لینڈ سے بہتر کرلیا۔  بھارت کوگروپ 2 میں پاکستان، افغانستان اور نیوزی …

مزید پڑھیئے

کراچی:پیٹرول قیمتوں میں اضافےپرتاجروں کا ہنگامی اجلاس طلب

شرجیل گوپلانی(فائل فوٹو)

پیٹرول کی قیمتوں میں رات گئے اچانک اضافے پر تاجروں نے فوری رد عمل دیتے ہوئے ہنگامی میٹنگ بلا لی گئی ۔تاجروں کا کہنا ہے کہ آئے روز پیٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہو جائے گا ۔ حکومت نے را ت تقریباً ایک بجے …

مزید پڑھیئے

سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف انتقال کرگئے

ترجمان لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے

لاہور ہائی کورٹ کے سابق چیف جسٹس خواجہ محمد شریف علالت کے باعث انتقال کرگئے۔ اس حوالے سے ترجمان لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خواجہ محمد شریف نجی اسپتال میں زیر علاج تھے۔ جسٹس خواجہ محمد شریف 14 اپریل 2009 سے 8 دسمبر 2010 تک لاہور ہائی کورٹ …

مزید پڑھیئے

لاہور:ایف آئی اےسائبرکرائم ونگ کی کارروائی،مالکان کوبلیک میل کرنےوالی ماسیوں کاگینگ گرفتار

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ ملزمان بعض لوگوں سے پلاٹ کا بھی مطالبہ کرچکے ہیں، ملزمان ایک شخص سے 20 لاکھ روپے لیتے رنگے ہاتھوں پکڑے گئے

ایف آئی اےسائبر کرائم ونگ لاہور نے کارروائی  کرتے  ہوئے گھروں میں کام کرنے والی خواتین کے ذریعے بلیک میل کرنے والا گینگ گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق گینگ کی خواتین گھر کے مالک کے ساتھ غیراخلاقی ویڈیوز بناتیں اور پھر انہیں بلیک میل کرتیں اور  پھر یہ …

مزید پڑھیئے

کراچی:نجی بینک وین سے20کروڑ50لاکھ روپےکی ڈکیتی کرنے والاملزم گرفتار

آئی آئی چندریگر روڈ پر 20 کروڑ  روپے سے زائد کی ڈکیتی کے مرکزی ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ اس حوالے سے ایس ایس پی سٹی کراچی سرفراز نواز شیخ کا کہنا تھا کہ ملزم حسین شاہ کی گرفتاری جمعہ کی دوپہر عمل میں آئی ہے۔ ایس ایس پی …

مزید پڑھیئے