کل سے8 اگست تک سخت لاک ڈاؤن لگایا جائے گا، میڈیکل اسٹورز، گروسری، پھل، سبزی بیکریز دودھ کی دکانوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
چینی باشندے کی گاڑی پر فائرنگ۔ فیکٹری مالک اور منیجر گرفتار
فیکٹری مالکان نے غیر ملکی ملازمین کی نقل و حرکت سے متعلق ایس او پیز پر عمل نہیں کیا۔پولیس
مزید پڑھیئےتعلیمی بورڈ کی غفلت۔ گیارہویں کے طلبا کو نویں جماعت کا پرچہ دیدیا گیا
طلبا کی نشاندہی پر پرچہ منسوخ کردیا گیا اور طلبا کو پرچہ دینے کے لیے دوبارہ دوپہر 2 بجے آنے کی ہدایت کی گئی ۔
مزید پڑھیئےباراتیوں سے بھری بس بارودی سرنگ سے ٹکرا گئی۔14افراد ہلاک
واقعہ الدریھمی گورنری کے نواح زیریں الججہ کے گاؤں الشجیرہ میں پیش آیا۔
مزید پڑھیئےملزم ظاہر جعفر کو پنجاب فرانزک لیبارٹری لاہور پہنچا دیا گیا
فرانزک ٹیم ویڈیو میں موجود ملزم ظاہرجعفر کی شناخت سے متعلق تجزیہ کرے گی۔
مزید پڑھیئےآزاد جموں و کشمیر کیلیے مخصوص نشستوں پرانتخاب دو اگست کو ہوں گے
8مخصوص نشستوں پر 22امیدواروں نے کاغذات جمع کرا دیے ۔
مزید پڑھیئےملک میں کورونا سے مزید86 مریض انتقال کرگئے
گزشتہ24 گھنٹوں میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 7.79 فیصد رہی۔
مزید پڑھیئےلڑکے نے بدفعلی کی کوشش ناکام بنا کر بدبخت شخص کو قتل کردیا
مقتول کی شناخت 52 سالہ ہاشم کے نام سے ہوئی۔پولیس نے ملزم کو زخمی حالت میں گرفتارکرلیا۔
مزید پڑھیئےپشاور میں پولیس موبائل پر حملہ۔ایک اہلکار شہید
سیکیورٹی اہلکاروں نے علاقے کو مکمل طور پرگھیرے میں لے لیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے ایک مشیر نے استعفی دیدیا
ڈاکٹر عشرت حسین نے اپنا استعفی وزیراعظم کو ارسال کردیا۔
مزید پڑھیئےجسٹس محسن اختر کیانی کورونا وائرس میں مبتلا ہو گئے
جسٹس محسن اختر کیانی نے خود کو قرنطینہ کر لیاہے جبکہ ان کا سٹاف بھی وائرس سے متاثر ہو گیاہے ۔
مزید پڑھیئےکنٹونمنٹ بورڈز میں بلدیاتی الیکشن جماعتی بنیادوں پر کرائے جائیں گے۔الیکشن کمیشن
فیصلے کے بعد سیاسی جماعتوں کےسربراہان کو آگاہ کردیا گیا کہ وہ امیدواروں کو ٹکٹ جاری کردیں۔
مزید پڑھیئےپنجاب بھر میں سرکاری و نجی اسکول کھولنے کا مراسلہ جاری
سرکاری، نیم سرکاری اور نجی اسکول 2 اگست سے کھولے جائیں گے۔اعلامیہ
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت میں 950 روپے کا اضافہ
صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 1 لاکھ 10 ہزار 500 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےبیڈ منٹن کھلاڑی ما حور شہزاد نے پختونوں سے معافی مانگ لی
’میں اپنے تمام پشتون بھائیوں اور بہنوں سے معذرت خواہ ہوں کیوں کہ آپ کو میری باتوں سے تکلیف پہنچی ہے۔
مزید پڑھیئےنذیر چوہان نے مجھ پر جھوٹا الزام لگایا۔ شہزاد اکبر
جھوٹی مہم چلائی جس سے میری اور میرے اہل خانہ کی جان کو خطرہ لاحق ہوا۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن نے وزیراعظم عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا
انٹرا پارٹی الیکشن نہ کرانے پر کیوں نہ پارٹی انتخابی نشان واپس لے لیا جائے ۔ الیکشن کمیشن
مزید پڑھیئےٹوکیو اولمپکس۔ پاکستان کا ایک اورایتھلیٹ میڈل کے بغیر واپس آگیا
پاکستانی پہلوان شاہ حسین شاہ اپنی پہلی ہی فائٹ میں ناکام رہے۔
مزید پڑھیئےبھارت نے ایک اور پاکستانی گانا کاپی کر لیا۔انٹر نیٹ پر طوفان برپا
نورا فتحی کی حیرت انگیز ادائوں اور قاتل چہرے کے تاثرات نےشائقین کا دل موہ لیا۔
مزید پڑھیئےبھوکے بندر خوراک کیلیے بیچ سڑک پرایک دوسرے سے لڑ پڑے
بندروں کا ایک گروہ سڑک کنارے خوراک کے حصول کیلیے پہلے سے موجود تھا جبکہ دوسرے گروہ نے اس پر دھاوا بول دیا ۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر انتخابات ۔ پی ٹی آئی نے مخصوص نشستوں کیلیے6 امیدوار نامزد کر…
ٹیکنو کریٹ کی سیٹ پر رفیق نیئر، علما مشائخ کی نشست کیلیے پیر مظہر الحق کو ٹکٹ جاری کیا گیا۔ سمندر پار آباد کشمیریوں کی نشست پر چوہدری محمد اقبال کو ٹکٹ ملا۔
مزید پڑھیئےکراچی کے ساحل پر پھنسے جہاز سے ایندھن نکالنے کا کام جاری
ایندھن نکالنے کا عمل آج صبح 9 بجے تک مکمل کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے’’کراچی کے تاجر سندھ حکومت کیخلاف پھٹ پڑے‘‘
لاک ڈائون کے اوقات کار اور دو روزہ بندش تاجر دشمنی قرار- ساٹھ برس قدیم جوبلی کلاتھ مارکیٹ گرانے پر بھی سخت رد عمل-
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں دو قبائلی رہنمائوں کو قتل کردیا گیا
قبائلی رہنماؤں کی شناخت ملک صاحب رحمان اور ملک خیر اللہ کے نام سے ہوئی۔
مزید پڑھیئےامریکہ میں 8.2 شدت کا زلزلہ۔زمین لرز گئی ۔سونامی کی وارننگ جاری
زلزلے کے بعد شدید نوعیت کے دو آفٹر شاکس ریکارڈ کیے گئے جن کی شدت 6.2 اور 5.6 رہی ۔
مزید پڑھیئےحکومت خود نذیر چوہان کوباغی کر رہی ہے ۔ جہانگیرترین
پارٹی کے ساتھ مخلص ہو کر چلا لیکن مجھے ٹارگٹ کیا گیا ۔
مزید پڑھیئےیکم اگست سے ویکسی نیشن نہ کرانے والے اساتذہ پر پابندی عائد
اسکولوں میں نہیں پڑھا سکیں گے،31 اگست کے بعد ویکسی نیٹڈ عملے کے بغیر ٹرانسپورٹ بھی نہیں چل سکے گی۔اسد عمر
مزید پڑھیئے95 کروڑ کے ہیروں کی چوری۔ 60 سالہ خاتون کو سزا
ہیرے کہاں ہیں وہ اب تک معلوم نہیں ہو سکا۔
مزید پڑھیئےایل اے 16 باغ 3 کے 4 پولنگ اسٹیشنز پر پولنگ جاری
پولنگ بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔
مزید پڑھیئےنذیر چوہان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا
۔مقدمے میں کارِ سرکار میں مداخلت، جان سے مارنے کی دھمکیوں سمیت دیگر دفعات شامل کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos