اگر پارٹی صدر کا عہدہ خالی ہو تو مریم نواز نااہلی کے خاتمے تک یہ عہدہ نہیں سنبھال سکتیں۔چیف الیکشن کمشنر
مزید پڑھیئےتازہ ترین
افغان صدر کی ریلی اورامریکی سفارت خانے کے قریب بم دھماکے۔48 افراد ہلاک
اشرف غنی محفوظ رہے۔ دونوںدھماکوں میں80 سے زائدافراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیئےکراچی میں ویڈیو گیم نے 12 سالہ شاہ زیب کی جان لے لی
13 سالہ ملزم راجو فرار ہوگیا،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔
مزید پڑھیئےروحانی اور ٹرمپ کی ملاقات نہیں ہو گی
دونوں لیڈروں سے ملاقات کے سلسلے میں تصدیق نہیں کرسکتا۔ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
مزید پڑھیئےعدالت نے کراچی میں بلی کے قتل کیس کا فیصلہ سنا دیا
اس مقدمے میں عدالت نے ناکافی شواہد کی بناپر ملزمہ کو بری کردیا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اپنی ہی حکومت پر برس پڑے
کھاد ،بجلی گیس ،روٹی مہنگی کردی گئی، وزیر خزانہ کو بلاکر پوچھیں یہ چیزیں مہنگی کیوں ہورہی ہیں۔؟نور عالم
مزید پڑھیئےجعلی اکاؤنٹس کیس۔نیب نے مراد علی شاہ کو طلب کر لیا
وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو آج صبح گیارہ بجے پیش ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 10سے 12روپے اضافے کا امکان
تیل کی قیمتوں میں اضافے سے مہنگائی میں بھی اضافہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےترک صحافیوں کے وفد کا آئی ایس پی آر آفس کا دورہ
وفد کو ایل او سی اورورکنگ باﺅنڈری کی صورتحال سے آگاہ کیا گیا۔
مزید پڑھیئےاسٹیٹ بینک نے دو ماہ کیلیے مالیاتی پالیسی کا اعلان کردیا
پالیسی ریٹ کی شرح 13.25 فیصد برقرار رکھی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےرابی پیرزادہ کو اژدھے اور مگر مچھوں سے دوستی کرنا مہنگا پڑگیا
معرو ف گلوکارہ و اداکارہ رابی پیرزادہ کو اژدھے اورمگرمچھوں سے دوستی کرنا مہنگا پڑگیا،عدالت نے گلوکارہ کو 27 ستمبر کو طلب کرلیا ہے۔ گلوکارہ رابی پیر زادہ کے خلاف محکمہ وائلڈ لائف کی درخواست پر جوڈیشل مجسٹریٹ حارث صدیقی نے سمن جاری کردیے۔ ایک کشمیری لڑکی کی تیاری مودی …
مزید پڑھیئےآصف زرداری سے ہفتے میں 2 دن ملاقات کی درخواست مسترد
نیب پراسیکیوٹرنے ہفتے میں 2 دن ملاقات پراعتراض اٹھایا۔
مزید پڑھیئےسری لنکا کے خلاف سیریز کے لیے 20 کھلاڑیوں کا اعلان
میجر ریٹائرڈ اظہرعارف سری لنکن سیریز کے لیے سیکیورٹی مینجراورکرنل ریٹائرڈ عثمان انوری دورہ آسٹریلیا کے دوران سیکیورٹی مینجر ہوں گے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نائب صدارت سے ہٹانے سے متعلق کیس۔فیصلہ کل سنایا جائے گا
الیکشن ایکٹ میں نااہل اور سزا یافتہ شخص پر پارٹی صدارت یا عہدہ رکھنے کی ممانعت نہیں۔
مزید پڑھیئےسابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو پیرول پر رہا کرنے کا حکم
شاہد خاقان عباسی کی بہن کی جانب سے تایا کے انتقال پر جنازے میں شرکت کے لیے پیرول پر رہا کرنے کی درخواست دائر کی گئی تھی۔
مزید پڑھیئےسندھ کو نقصان پہنچا تو وفاق بھی نہیں بچے گا۔مراد علی شاہ
وزیراعظم مسلسل آئین کی پامالی کررہے ہیں، دس ماہ سے قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس نہیں ہوا۔
مزید پڑھیئےسندھ حکومت کا 21 ستمبر سے کچرا اٹھاؤ مہم چلانے کا اعلان
کراچی میں کچرے کا مسئلہ میڈیا میں نظرآرہا ہے،جب کچرا اٹھےتو وہ بھی ضرور دکھائیں۔ناصر حسین شاہ
مزید پڑھیئےنوازشریف سے شہبازشریف کی کوٹ لکھپت جیل میں’خصوصی‘ ملاقات
شہباز شریف نے انہیں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات اور دیگر اہم امور سے متعلق صورت حال سے آگاہ کیا اورسیاسی امور پر ہدایات لیں۔
مزید پڑھیئےکرتارپور راہداری کا افتتاح 9 نومبر کو کرنے کا فیصلہ
بھارت سے یاتریوں کا کرتارپورراہداری میں بغیر ویزہ مفت داخلہ ہوگا۔
مزید پڑھیئےامریکاسعودی عرب پر حملے کے ذمے داروں کیخلاف کارروائی کیلیے تیار
ہم جانتے ہیں کہ ان حملوں میں کون ملوث ہے، حملے کے لیے نشانہ بھی باندھ لیا ہے۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےبھارتی سپریم کا مقبوضہ کشمیر سے کرفیو ہٹانے کا حکم
اگر لوگ ہائی کورٹ نہیں پہنچ پارہے تو یہ بہت ہی سنگین معاملہ ہے، ضرورت پڑنے پر خود سری نگر جاؤں گا۔بھارتی چیف جسٹس
مزید پڑھیئےشہباز شریف سے مولانا فضل الرحمن کی ملاقات
دونوں جماعتوں کے سربراہان کے درمیان اسلام آباد لاک ڈاؤن کے حوالے سے تفصیلی بات ہوئی۔
مزید پڑھیئےپاک سری لنکا سیریز شیڈول کے مطابق ہوگی
سیریز کے حوالے سے گردش کرنیوالی منفی خبروں میں صداقت نہیں۔ پی سی بی
مزید پڑھیئےپی آئی اے کا حج آپریشن کامیابی سے مکمل ہوگیا
پی آئی اے نے 300حج پروازوں کے ذریعے 83ہزار سے زائد حجاج کرام کو وطن پہنچایا۔
مزید پڑھیئےجے یو آئی کے مطالبات۔عمران خان کا استعفیٰ،اسمبلیوں کی تحلیل،نئے الیکشن
مسلم لیگ ن دھرنے میں شامل نہ ہونے کی غلطی کی متحمل نہیں ہوسکتی۔مولاناعبدالغفورحیدری
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فورسز کی دہشت گردی،مزید3 کشمیری شہید
دونوجوانوں کو کتھوا کے علاقے میں جعلی پولیس مقابلے میں ایک کو تھانے میں شہید کیا۔
مزید پڑھیئےحکومت کی پہلی ترجیح جھوٹ بولنا ہے۔ترجمان ن لیگ
نااہل حکومت نے گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں کم ترین ریونیو جمع کرنے کا تاریخی ریکارڈ قائم کیا۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےطیارے میں آگ لگی نہ ہنگامی لینڈنگ کی۔ترجمان پی آئی اے
پی کے 759 کے لاہور سے اڑنے کے 10 منٹ بعد اس کے فائر وارننگ سسٹم میں تکنیکی نقص پیدا ہو گیا تھا ۔
مزید پڑھیئےعمران خان سیاست سے الگ ہوجائیں،معیشت ٹھیک ہوجائے گی۔احسن اقبال
3 مہینے بعد ہی آپ نے ہمارا معاشی میدان میں احتساب شروع کردیا تھا، اپنی باری آئی ہے تو کہتے ہیں کہ 5 سال مجھ سےکوئی سوال نہ پوچھے۔
مزید پڑھیئےشہباز شریف ڈینگی پر سوار تھے۔حسن نثار
اب ڈینگی پنجاب حکومت پر سواری کررہاہے۔
مزید پڑھیئے