بیرون ملک سے آنیوالوں کو ایک موبائل پر بھی ٹیکس دینا ہوگا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
نیوزی لینڈ نے بھارت کا غرور خاک میں ملا دیا
بھارت میں صف ماتم بچھ گئی ۔پاکستانی خوش۔ نیوزی لینڈ کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے فائنل میں پہنچ گیا۔
مزید پڑھیئےپرانے طریقہ کار کے مطابق معیشت نہیں چلائی جاسکتی۔وزیراعظم
وزیراعظم نے خرید و فروخت پر شناختی کارڈ کی شرط ختم کرنے سے انکار کر دیا۔
مزید پڑھیئےنیوزی لینڈاوربھارت کا سیمی فائنل روک دیا گیا
بقیہ میچ آج مکمل کیا جائے گا۔نیوزی لینڈ بیٹنگ کرے گا۔
مزید پڑھیئےکراچی۔صرف 30 منٹ میں 4 افراد کو موت کے گھاٹ اتاردیا گیا
جاں بحق افراد میں نجی ٹی وی سے وابستہ نیوز اینکر مرید عباس بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےسابق ادوار میں خرچ ہوئے پیسے کا حساب لیا جائیگا۔وزیر اعظم
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں خواجہ آصف کے بطور وزیر دفاع دبئی میں ملازمت اور اقامہ کے معاملہ کا نوٹس لیا گیا۔
مزید پڑھیئےفلم اور ٹی وی کی نامور اداکارہ ذہین طاہرہ انتقال کر گئیں
ذہین طاہرہ نے پی ٹی وی سمیت نجی چینلز کے مختلف ڈراموں میں لازوال کردار نبھائے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی سادگی مہم پر کاری وار
کے پی حکومت نے 80 لاکھ روپے کی پہلی لگژری جیپ شوکت یوسفزئی کے لیے منگوائی گئی ہے
مزید پڑھیئےجج ویڈیو اسکینڈل۔چیف جسٹس سے اسلام آباد ہائی کورٹ کے جج کی ملاقات
دونوں چیف جسٹسز کے درمیان ملاقات ڈیڑھ بجے شروع ہوئی اور تقریبا 40 منٹ جاری رہی۔
مزید پڑھیئےججز دباؤ میں فیصلے نہ کریں،مقدمات سے علیحدہ ہوجائیں۔ بلاول بھٹو
قائمہ کمیٹیوں کا اجلاس ایوان کے اجلاس سے مشروط کرنا پارلیمان پرحملہ ہے۔
مزید پڑھیئےمریم نواز کو نوٹس سے جج پر عمران خان کے دباؤ کی تصدیق ہوگئی
نیب کا نوٹس مریم نواز کو اِس لیے ملا ہے کیونکہ عمران خان مریم نواز سے ڈرتے ہیں۔
مزید پڑھیئےمریم نواز نے نیب میں پیش ہونے سے متعلق عوام سے رائے مانگ لی
تمام سازشیں بے نقاب ہونے کے باوجودگھبراہٹ میں حکومت نے میرے خلاف ایک اور مقدمہ قائم کردیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم روس میں ہونیوالی کانفرنس میں شرکت نہیں کریں گے
وزیراعظم عمران خان روس میں ایسٹرن اکنامک فورم (ای ای ایف) میں شریک ہوں گے محض افواہ ہے۔ترجمان دفتر خارجہ
مزید پڑھیئےاحتساب عدالت نےمریم نواز کو نوٹس جاری کردیا
مریم نواز کی ایون فیلڈ ریفرنس میں پیش کردہ ٹرسٹ ڈیڈ جعلی ثابت ہوئی ہیں لہٰذا جعلی دستاویزات پر ٹرائل کیا جائے۔نیب
مزید پڑھیئےچیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی گئی
چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کی قرارداد پر 44 ارکان نے دستخط کیے ہیں۔شیری رحمان
مزید پڑھیئےچینل 24،اب تک اور کیپٹل ٹی وی کو بند کر دیا گیا
پیمرا نے بغیر وجہ بتائے اور نوٹس کیے نشریات غیر معینہ مدت تک بند کرا دیں۔ٹی وی چینلز کا دعویٰ
مزید پڑھیئےپاکستان کو ایک ارب ڈالر کی قسط مل گئی
پاکستان میں ٹیکس آمدن بڑھانا، معاشی استحکام کے لیے ضروری ہے۔ ٹیکس کا دائرہ کار بڑھے تو خسارہ کم ہو سکتا ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت۔انتہا پسند ہندوؤں کا 3 مسلمان نوجوانوں پربہیمانہ تشدد
عامر وسیم، الطاف علی اور علی احمد نامی نوجوانوں کو مشتعل ہجوم نے زدوکوب کیا، زبردستی جے شری رام کے نعرے لگوائے۔
مزید پڑھیئےعوامی ریلا سلیکٹڈ وزیر اعظم کو بہا کر لے جائے گا۔مریم اورنگزیب
سارے کرپٹ تحریک انصاف میں شامل ہو گئے۔چکوال میں ورکرز کنونشن سے خطاب
مزید پڑھیئےنواز شریف نے جیل کا کھانا کھانے سے انکار کردیا
مریم نواز کا والد کو گھرکا کھانا نہ دیے جانے کی صورت میں جیل کے باہر دھرنا دینے کا اعلان
مزید پڑھیئےوفاق کی نالائقی کی وجہ سے صوبے دیوالیہ ہورہے ہیں۔بلاول
اٹھارہویں ترمیم اورجمہوریت پر سمجھوتہ نہیں ہوسکتا۔لوئر دیر میں جلسے سے خطاب
مزید پڑھیئےسلیکٹڈ حکومت کے خلاف جہاد کریں گے۔مولانافضل الرحمن
مہنگائی نے غریب عوام کی زندگی تنگ کردی،ابھی سانس لینے،بچے پیداکرنے اورشادی کرنے پربھی ٹیکس لگائے جائیں گے۔
مزید پڑھیئےکوئی بتا دے نیا ٹیکس لگایا ابھی واپس لے لوں گا۔شبر زیدی
مہنگائی کی وجہ ڈالر کا اوپر جانا اور مڈل مین ہے۔چیئرمین ایف بی آر
مزید پڑھیئےچیئرمین نیب نے شرجیل میمن کےخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
شرجیل میمن کیخلاف آمدن سے زائد اثاثوں اور منی لانڈرنگ پر تفتیش کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےظفرالحق بزنجو ملاقات میں چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے پر مشاورت
تحریک عدم اعتماد پر حکمت عملی کے لیے اپوزیشن سینیٹرز کا اجلاس کل ساڑھے گیارہ بجے ظلب
مزید پڑھیئےبجٹ میں سیلز ٹیکس میں اضافے کے خلاف تاجروں کا احتجاج اور ہڑتال
آل پاکستان انجمن تاجران نے بھی 13 جولائی سے ملک بھر میں شٹر ڈاؤن ہڑتال کا اعلان کردیا۔
مزید پڑھیئےاعلیٰ عدلیہ مبینہ وڈیو لیک کا نوٹس لے۔وزیر اعظم
ملکی وقاراورقومی اداروں پر حملے برداشت نہیں کیے جائیں گے۔عمران خان
مزید پڑھیئےموٹاپےکا شکار صادق آباد کا رہائشی نور حسن انتقال کرگیا
نور حسن 3 ہفتے سے لاہور کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھا ،10روز قبل آپریشن کیا گیا تھا،ڈاکٹروں نے آپریشن کو کامیاب قرار دیا تھا۔
مزید پڑھیئےحکومت جانے میں صرف 6 ماہ رہ گئے۔آصف زرداری
مستقبل بلاول بھٹو اور مریم نواز کا ہے۔پارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو
مزید پڑھیئےمریم نواز کوٹول ٹیکس جرمانے سے سمیت ادا کرنا ہوگا۔مراد سعید
کار سرکار میں مداخلت پر کارروائی ہوگی ، اسی سے زائد گاڑیاں بغیر ٹول ٹیکس دیے گزری ہیں۔
مزید پڑھیئے