اسپیکر کی کرسی سے ہماری توقعات پوری نہیں ہورہیں، اسیر ارکان کے پروڈکشن آرڈرز جاری کریں۔شہباز شریف
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سزا بھگت لی ہے،مجھے ڈرایا نہیں جا سکتا۔مریم نواز
سنتے آئے ہیں کہ قانون اندھا ہوتاہے لیکن نیب کے قانون کی بڑی بڑی آنکھیں ہیں جسے اپوزیشن رہنما پہلے ہی نظر آجاتے ہیں۔
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار سیاسی پناہ کیلیےبرطانیہ کی وزارت داخلہ کے دفتر پہنچ گئے
وہ پہلے سے دی گئی درخواست پر دوسرے انٹرویو کیلیے ہوم آفس پہنچے ۔
مزید پڑھیئےانگلینڈ نے افغانستان کو 150رنز سے ہرادیا
کپتان مورگن ، جوئے روٹ، بیرسٹو اور معین علی نے مجموعی طور پر 25 چھکے لگا کر افغان بولرز کا بھرکس نکال دیا۔
مزید پڑھیئےاخترمینگل کا اپوزیشن کی اے پی سی میں شرکت کا فیصلہ
حکومت بننے سے پہلے چھ نکات پی ٹی آئی کے سامنے رکھے تھے، ابھی تک ان پرعمل نہیں ہوا۔سربراہ بی این پی
مزید پڑھیئےاسحاق ڈار کی وطن واپسی کیلیے برطانیہ کے ساتھ معاہدہ ہو چکا۔شہزاد اکبر
سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار جلد وطن واپس آئیں گے۔پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےپاک فوج خطرات سے نمٹنے کیلیے تیار ہے۔آرمی چیف
چیلنجز سے نبرد آزما ہونے کیلیے موثر حکمت عملی وقت کا تقاضا ہے۔جنرل قمر جاوید باوجوہ
مزید پڑھیئےپاک فوج کے 222 جرنیلوں میں واحد خاتون جنرل
میجر جنرل نگار جوہر حاضر سروس جرنیلوں میں واحد اور مجموعی طور پر جرنیل کے عہدے تک پہنچنے والی پاکستان کی تیسری خاتون ہیں۔
مزید پڑھیئےمصر کے سابق صدر محمد مرسی کو قاہرہ میں سپرد خاک کردیا گیا
تدفین کے موقع پر غیر معمولی سیکیورٹی تعینات تھی اور سخت حفاظتی انتظامات کیے گئے تھے۔
مزید پڑھیئےچین میں زلزلہ۔12 افراد ہلاک۔ 134 زخمی
زلزلے سے سیچوان کے 10 گاؤں اور قصبے بری طرح متاثر ہوئے۔
مزید پڑھیئےوزیر اعظم نے چیئر مین سینٹ پر اظہار اعتماد کر دیا
عمران خان سے صادق سنجرانی کی ملاقات ،چیئرمین سینیٹ کوہٹانے کی کسی بھی کوشش کوناکام بنانے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی سربراہی میں قومی ترقیاتی کونسل تشکیل۔آرمی چیف بھی شامل
قومی ترقیاتی کونسل 13 ارکان پر مشتمل ہوگی۔
مزید پڑھیئےقومی اسمبلی میں پھر ہنگامہ۔بجٹ منظوری حکومت کیلیے چیلنج بن گئی
اپوزیشن اور حکومتی ارکان نے ایک دوسرے کے خلاف کھڑے ہوکر نعرے بازی کی۔
مزید پڑھیئےسونے کی فی تولہ قیمت 75 ہزار روپے سے تجاوز
ڈالر کی قیمت میں مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت کو بھی پر لگ گئے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔بم دھماکے میں 2 بھارتی فوجی ہلاک،19زخمی
19 زخمیوں میں سے 8 کی حالت نازک ہونے کے باعث ہلاکتوں میں اضافے کا خطرہ ہے۔
مزید پڑھیئےقومی ٹیم کی ناقص کارکردگی۔ ٹیم انتظامیہ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کا مکان
ہیڈ کوچ مکی آرتھر، ٹیم مینیجر طلعت علی، بولنگ کوچنگ اظہر محمود اور دیگر کوچنگ اسٹاف سمیت پوری سلیکشن کمیٹی کو فارغ کیا جاسکتا ہے۔
مزید پڑھیئےڈپٹی چیئرمین نیب کو قرضہ تحقیقاتی کمیشن کا سربراہ بنانے کا فیصلہ
حسین اصغر کو کمیشن کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں کیا گیا۔
مزید پڑھیئےگورنر سندھ نے صوبائی اسمبلی بجٹ اجلاس کو غیر قانونی قرار دے دیا
ریکوزیشن پر جن ارکان کے دستخط تھے ان میں سے بعض بیرون ملک اور بعض بیرون شہر تھے۔گورنر نے اسپیکر کو خط لکھ دیا۔
مزید پڑھیئےاپنی زندگی میں اتناجھوٹا سلیکٹڈوزیراعظم نہیں دیکھا۔ شہباز شریف
عوام دشمن بجٹ کی بھرپور مخالفت کریں گے۔مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کے بعد گفتگو
مزید پڑھیئےبنگال ٹائیگرز کالی آندھی کے سامنے ڈٹ گئے
بنگلہ دیش نے ویسٹ انڈیز کو خلافِ توقع سات وکٹوں سے شکست دیدی ۔
مزید پڑھیئےنیب نے شاہد خاقان عباسی کیخلاف تحقیقات کی منظوری دیدی
وزارت خارجہ، وزارت داخلہ کے افسران واہلکار، سوئی سدرن انتظامیہ، انٹر اسٹیٹ گیس سسٹم اور میسرز ایل این جی ٹرمینل کے خلاف انویسٹی گیشن کی منظوری بھی دی گئی۔
مزید پڑھیئےمصر کے سابق صدر محمد مرسی انتقال کر گئے
سابق صدر محمد مرسی پیر کے روزعدالت میں پیش ہوئے،بے ہوش ہونے کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔۔
مزید پڑھیئےایران نے ایٹمی ڈیل معاہدہ بچانے کیلیے 10روز کا الٹی میٹم دیدیا
27 جون کے بعد ایران یورینیم کی افزودگی مقررہ حد سے زیادہ کر دے گا۔
مزید پڑھیئےاے این پی نےحکومت مخالف تحریک میں شمولیت کیلیے شرط رکھ دی
بلاول اورمریم نوازحکومت مخالف تحریک کیلیے سنجیدہ ہیں توچیئرمین سینیٹ کو ہٹائیں۔ زاہد خان
مزید پڑھیئےکٹھ پتلی حکمرانوں کو نکالناہوگا۔فضل الرحمن،بلاول ملاقات میں عزم
غریب دشمن بجٹ پاس نہیں ہونے دیں گے۔ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےقومی ٹیم میں کون سا کھلاڑی گروپنگ میں ملوث ہے؟
بھارت سے عبرتناک شکست کھانے والی قومی ٹیم کے کچے چٹھے کھلنا شروع ہوگئے۔
مزید پڑھیئےآغا سراج درانی کیخلاف ریفرنس قابل سماعت ہے یا نہیں۔فیصلہ محفوظ
شکایت کی تصدیق اور انکوائری مکمل ہونے پر چیئرمین نیب نے ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دی۔نیب
مزید پڑھیئےسیاسی ریلو کٹے حکومت کو کیا چیلنج دیں گے
اسپیکر چیمبر کے باہر شور شرابہ کرکے جمہوریت کا مذاق اڑایا گیا۔ فردوس عاشق اعوان
مزید پڑھیئےفواد چوہدری کا تھپڑ، وزیر اعظم کا اینکر پرسن سمیع ابراہیم کو فون
عمران خان نے فواد چوہدری کی جانب سے اپنائے جانے والے رویے پر افسوس کا اظہار کیا۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر۔فوجی گاڑی پر حملہ۔میجر ہلاک،3اہلکار زخمی
میجر راہول ورما اہلکاروں کے ہمراہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے گئے تھے جہاں مسلح افراد نے فائرنگ کردی۔
مزید پڑھیئے