جنوبی کوریا میں اپوزیشن کا جشن جاری ہے اور فوج کی بیرکوں میں واپسی شروع ہو گئی ہے، کابینہ نے بھی منظوری دے دی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
آئی ایم ایف پروگرام پر عمل درآمد کیلئے پُرعزم ہیں، وزیرِ خزانہ
معاشی اصلاحات کا عمل جاری رکھیں گے، کرنٹ اکاؤنٹ خسارے میں کمی آئی ہے، ملک کی معیشت بہتری کی جانب گامزن ہے۔
مزید پڑھیئےسینیٹر شبلی فراز نے بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا
سینیٹر شبلی فراز نے 32 ایف آئی آرز میں نامزدگی اور عدالتی پیشیوں کے باعث جوڈیشل کمیشن سے استعفیٰ دیا ہے۔
مزید پڑھیئےدورۂ جنوبی افریقا کیلئے اسکواڈز کا اعلان،فخر زمان نظر انداز
10 دسمبر سے 7 جنوری تک اس دورے میں پاکستان ٹیم 3 ٹی ٹوئنٹی، 3 ون ڈے اور 2 ٹیسٹ کھیلے گی۔
مزید پڑھیئےکڑی پتے کا استعمال، صحت و حسن ایک ساتھ
کڑی پتے کو اگر صبح کے وقت چبایا جائے تو یہ بیماریوں سے بچنے میں مدد فراہم کرتا ہے۔
مزید پڑھیئےجونیئر ہاکی ایشیا کپ کا فائنل، پاکستان اور بھارت کے درمیان آج ہوگا
سیمی فائنل میں پاکستان نے جاپان کو چار دو سے شکست دی، کپتان حنان شاہد نے دو علی بشارت سفیاں خان نے ایک ایک گول کیا۔
مزید پڑھیئےاقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے فلسطینی ریاست کے قیام کا مطالبہ کردیا
157 ووٹوں سے قرارداد منظورکی ہے، امریکا اور اسرائیل نے قرارداد کی مخالفت کی جبکہ 7 ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا
مزید پڑھیئےکراچی میں سرد ہواؤں کا راج، سردی میں اضافہ متوقع
پنجاب کے بعض میدانی علاقوں میں دھند چھائے رہنے کا امکان ہے اور بالائی سندھ میں صبح اور رات کے اوقات میں دھند کی موجودگی متوقع ہے۔
مزید پڑھیئےلیفٹیننٹ جنرل عامر دوبارہ قطر میں سفیر نامزد
اگست میں متحدہ عرب امارات میں سفیر کے طور پر تعینات کیا گیا تھا۔ انہیں امب ترمذی کی جگہ مقرر کیا گیا جبکہ امب ترمذی کو برسلز میں تعینات کردیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی احتجاج میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والے اہلکاروں کی شامت آگئی
23 سے 26 نومبر تک غیر حاضر رہنے والے اہلکاروں کے خلاف دو روز میں کارروائی کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور ان کی فہرستیں فوری طلب کی گئی ہیں۔
مزید پڑھیئےایران میں حجاب کانیاقانون منظور،سخت سزائیں مقرر
جرمانہ 10 دنوں کے اندر ادا کرنا ضروری ہے، اور ایسا کرنے میں ناکامی کے نتیجے میں سرکاری سروسز پر پابندیاں عائد ہوں گی
مزید پڑھیئےپاکستان اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار عبور کر گیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے، جہاں 100 انڈیکس 1 لاکھ 5 ہزار کی حد عبور کر گیا۔
مزید پڑھیئےعدالتی احکامات کے باوجود عارف علوی کا کلینک ڈی سیل نہیں کیا گیا
عدالت نے ایس بی سی کو فوری ڈینٹل کلینک ڈی سیل کرنے کا حکم دیا تھا، عدالتی احکامات کے باوجود ڈینٹل کلینک ڈی سیل نہیں کیا جا رہا۔
مزید پڑھیئےعمر ایوب جوڈیشنل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی، سپیکر نے منظور کر لیا
میرے خلاف بے شمار مقدمات ہیں جس کی وجہ سے جوڈیشل کمیشن کو وقت نہیں دے سکتا ۔
مزید پڑھیئےہمیں احتجاج سے روکنے کا کسی کو حق نہیں ہے، اسد قیصر
آئین ہمیں احتجاج کا حق دیتا ہے، 26 نومبر کو ظلم ہوا، آئین ہر شہری کو اپنے حق کے لیے آواز اٹھانے کا حق دیتا ہے۔
مزید پڑھیئےپنجاب، اسکولز صبح سوا 8 سے پہلے کھولنے پر پابندی عائد
نوٹیفکیشن کی خلاف ورزی کرنے والے اسکولز کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی اور خلاف ورزی پر جرمانے اور سزا کا اطلاق بھی ہوگا۔
مزید پڑھیئےقذافی اسٹیڈیم: 53 روز میں 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل
پورا اسٹیڈیم اسٹیٹ آف دی آرٹ اور عالمی معیار کا بنایا جا رہا ہے، نئے اسٹیڈیم میں تقریباً 34 ہزار شائقین کے میچ دیکھنے کی گنجائش ہو گی۔
مزید پڑھیئےبھارت میں ڈیجیٹل فراڈ میں ملوث 59 ہزار واٹس ایپ اکاؤنٹس بلاک
15 نومبر 2024ء تک 6 لاکھ سے زائد سِم کارڈز اور 1 لاکھ آئی ایم ای آئی (IMEIs) کو حکومت نے بلاک کیا ہے۔
مزید پڑھیئےفرانس اور سعودی عرب کافلسطینی ریاست کیلئے مشترکہ کانفرنس بلانے پراتفاق
ممکنہ فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے جون میں کانفرنس بلائی جائے گی جس کی میں ولی عہد شہزادہ محمد سلمان مشترکہ صدارت کریں گے۔
مزید پڑھیئےمنظور وسان کی بانیٔ پی ٹی آئی کی رہائی سے متعلق پیشگوئی
بانئی پی ٹی آئی نیا سال بھی جیل میں رہیں گے۔ بانئی پی ٹی آئی کے لیے بہتر ہے کہ خاموشی اختیار کریں
مزید پڑھیئےڈیرہ بگٹی سے گیس کے ذخائر دریافت، یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ پیداوار
گیس کے نئے ذخائر دریافت ہونے سے کمپنی کی اقتصادی کارکردگی بہتر ہوگی ،اس سے 41.02 ارب روپے تک منافع ہوگا۔
مزید پڑھیئےپانی کے بحران پر قابو پانے کے لیے عالمی سطح پر اقدامات کی ضرورت…
ون واٹر سمٹ کے انعقاد پر ہم ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے شکر گزار ہیں۔ون واٹر سربراہی اجلاس سے خطاب
مزید پڑھیئےجونئیر ہاکی ایشیا کپ: پاکستان جاپان کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گیا
چوتھے اور آخری کوراٹر میں کپتان حنان شاہد نے خوبصورت فیلڈ گول کرکے ایک گول کی سبقت حاصل کی۔پنالٹی اسٹروک ملا، سفیان خان نے گول کرکے مقابلہ 2-4 کردیا ۔
مزید پڑھیئےجنوبی کوریا کے صدر نے ملک میں مارشل لا نافذ کردیا
پارلیمنٹ کا داخلی دروازہ بند کر دیا گیا ہے،ارکان پارلیمنٹ کو داخلے کی اجازت نہیں دی جا رہی۔
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ پنجاب کی شہید کانسٹیبل کے ورثا کو 2.9 کروڑ، زخمیوں کو 10 لاکھ…
بے رحمانہ تشدد سے زیر علاج اہلکاروں کی کھوپڑیاں، ٹانگیں اور بازو فریکچر ہوئے۔مریم نواز
مزید پڑھیئےحج درخواستوں کی وصولی کی تاریخ میں 7 دن کی توسیع
اب سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں 10 دسمبر تک نامزد بینکوں میں جمع کرائی جا سکیں گی۔
مزید پڑھیئےفیک نیوز دینے والے کو 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہوگا،مسودہ…
ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کرنے کا فیصلہ، حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کرلیا۔
مزید پڑھیئےکراچی آنے والی پرواز میں بم کا مذاق کرنے پر2 مسافر زیر حراست
حسنین کو عقبی نشست پر بیٹھے دوست نے جہاز میں بم کی جھوٹی اطلاع دی۔ حسنین نے ایئرہوسٹس کو میسج دکھایا تو پرواز کو روک لیا گیا۔
مزید پڑھیئےڈاکٹر شاہنواز قتل کیس؛ مرکزی ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد
ایک ملزم نوید پنہور کی کم عمری کے باعث درخواست ضمانت منظور۔
مزید پڑھیئےپاکستان نے زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز جیت لی
زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ ہوم ٹیم پہلی اننگز میں 57 رنز پر آل آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئے