ڈاکٹر خالد محمود کو اقبال آباد انٹر چینج کے قریب سے اغوا کیا گیا تھا-اہل خانہ سے ڈیڑھ کروڑ تاوان کا مطالبہ کیا گیا-ڈیل پولیس کارروائی کے باعث ناکام-
مزید پڑھیئےتازہ ترین
توشہ خانہ ٹو کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد…
عمران خان کو کمرہ عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ اجلاس، ایمل ولی کی پی ٹی آئی پر شدید تنقید، ارکان کا احتجاج
جو بدمعاشی کرے گا اس سے بدمعاشی سے بات کریں گے۔ایمل ولی خان
مزید پڑھیئےایران پر حملہ، عراق اسرائیل کیخلاف اقوام متحدہ پہنچ گیا
26اکتوبر کو صیہونی ریاست کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر حملے کیلیے عراقی فضائی حدود استعمال کیا گیا۔ خط
مزید پڑھیئے190ملین پاؤنڈز ریفرنس؛ بانی پی ٹی آئی کی درخواست بریت کا ریکارڈپیش
اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کو 190 ملین پاؤنڈز ریفرنس کا حتمی فیصلہ سنانے سے روکنے کے حکم میں 7 نومبر تک توسیع کردی۔
مزید پڑھیئےشاہین آفریدی کے چھکے چھڑانے والے آسٹریلوی کرکٹرکا ریٹائرمنٹ کا اعلان
36 سالہ میتھیو ویڈ اب اپنے کوچنگ کے سفر کا آغاز کریں گے۔میتھیو ویڈ پاکستان کے خلاف سیریز میں کوچز اسٹاف کا حصہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےسی آئی اے نے غزہ میں 28 دن کی جنگ بندی کیلیے نئی تجویز…
امریکی سی آئی اے کے ڈائریکٹر نے 8 اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے غزہ میں 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی تجویز رکھی۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ میں ججز کی تعداد 23 کرنے کا فیصلہ، بل جمعہ کو ایوان…
ججزکی تعداد بڑھانے کا بل حکومت کی جانب سےپیش کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد ہائیکورٹ کا ایم ڈی کیٹ امتحان دوبارہ لینے کا حکم
شہید ذوالفقار علی بھٹو یونیورسٹی ایک ماہ میں دوبارہ ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ لے۔عدالت
مزید پڑھیئےغزہ: 5 منزلہ عمارت پر اسرائیلی بمباری، 93 فلسطینی شہید
حملے کا نشانہ بننے والی پانچ منزلہ عمارت میں تقریبا 200 بے گھر افراد رہائش پذیر تھے۔
مزید پڑھیئےپولیو ٹیم پر فائرنگ، 2 پولیس اہلکار شہید، 3 حملہ آور ہلاک
جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکاروں نے دلیری سے مقابلہ کیا، پولیس کی فائرنگ سے 3 دہشت گرد ہلاک ۔
مزید پڑھیئےنعیم قاسم حزب اللہ کے نئے سربراہ مقرر
نعیم قاسم طویل عرصے تک حسن نصراللہ کے نائب رہے اور حسن نصراللہ کی شہادت کے بعد انہیں تنظیم کا قائم مقام سربراہ بنایا گیا تھا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہبازشریف2روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے
پاکستانی سفیر اور سعودی حکام نے وزیراعظم شہباز شریف کا استقبال کیا۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب روانہ، محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع
دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی اور اسٹریٹجک شراکت داری پر بات چیت ہوگی
مزید پڑھیئےمخالفین ملک کو نقصان پہنچانا چاہتے ہیں، عشرت العباد
افواج پاکستان ملک کے دفاع میں پہلی لائن ہیں۔ ان کا کردار خطے کے امن و استحکام میں بنیادی حیثیت رکھتا ہے۔
مزید پڑھیئےانٹر بینک: ڈالر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا
انٹر بینک میں ڈالر 2 پیسے مہنگا ہو کر 277 روپے 70 پیسے کا ہو گیا۔گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انٹر بینک میں ڈالر 277 روپے 68 پیسے کا تھا۔
مزید پڑھیئےکوٹری اسٹیشن پر سکھر ایکسپریس بڑے حادثے سے بال بال بچ گئی
حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، حادثے کے بعد کوٹری سے کراچی جانے والا ڈاؤن ٹریک معطل ہوگیا۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں جمہوریت کو پھلتے پھولتے دیکھنا چاہتے ہیں: امریکا
ارکان کانگریس کا پاکستان سے متعلق لکھا گیا خط صدر بائیڈن کو موصول ہوگیا، ہم ممبران کو خط کا مناسب وقت پر جواب دیں گے
مزید پڑھیئےپنجگور:رات گئے فائرنگ، مقامی ڈیم پر کام کرنیوالے 5 افراد قتل
جاں بحق افراد کی میتیں ٹیچنگ ہسپتال منتقل کردی گئی ہیں،حملہ آوروں نے مقامی ڈیم کی تعمیراتی مشینری بھی نذر آتش کردی
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے پی کی وفاقی اور پنجاب حکومت کو وارننگ
بانی پی ٹی آئی کی کوئی شکایت آئی تو پورے ملک کو بند کر دیں گے۔ جیل میں بانی تحریک انصاف کو سہولتوں نہیں دی جا رہیں
مزید پڑھیئےاپر اورکزئی میں پولیو ٹیم پر فائرنگ، پولیس اہلکار شہید
پولیس اور فرنٹیئر کور کے اہلکاروں کا موقع پر پہنچ کر سرج آپریشن جاری ہے
مزید پڑھیئےنواز شریف لندن سے واشنگٹن ڈی سی پہنچ گئے
نواز شریف امریکا میں ایک ہفتہ گزار کر واپس لندن آئيں گے، پھر انہيں مریم نواز لندن میں جوائن کريں گی
مزید پڑھیئےکپتان سے غیر سنجیدہ گفتگو! رمیز کا ردعمل سامنے آگیا
میرا مطلب شان مسعود کو نیچا دکھانا ہرگز نہیں تھا، کھلاڑیوں سے سوال کرنا میرا حق ہے، پاکستان کی کامیابی سے سب کو عزت ملےگی
مزید پڑھیئےپاکستانی اسکواڈ کے 7 کھلاڑی آسٹریلیا پہنچ گئے
پاکستان اسکواڈ کے دیگر ارکان آج رات کراچی سے آسٹریلیا کے لیے روانہ ہوں گے۔
مزید پڑھیئےورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے پہلے مرحلے میں پاکستانی پلیئرز کامیاب
اسجد اقبال، احسن رمضان اور محمد آصف راؤنڈ آف 64 میں فتح یاب ہوئے۔
مزید پڑھیئےبرازیل میں فٹبال تماشائیوں میں تصادم، ایک زندہ جلا ڈالا
شائقین کے درمیان تصادم صبح 5 بج کر 20 منٹ پر ہوا۔ دونوں پرستار گروپوں کے درمیان اس سے قبل ستمبر 2022 میں بھی جھڑپ ہوچکی ہے۔
مزید پڑھیئےمانسہرہ میں کوسٹر الٹ گئی،5 افراد جاں بحق،2 زخمی
کوسٹر گلگت سے راولپنڈی جا رہی تھی ، ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث مانسہرہ میں کلگان موڑ کے مقام پر حادثے کا شکار ہو گئی
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر سے ریسکیو کیا گیا تیندوا دم توڑ گیا
تیندوا نواب گولیاں لگنے سے زخمی ہوا تھا اور اس کی ریڑھ کی ہڈی بھی شدید متاثر ہوئی تھی۔
مزید پڑھیئےمانچسٹر میں مسجدِ بلال کو مشکوک خط موصول
واقعے کا دہشت گردی سے تعلق ہے یا نہیں جلد حقائق سامنے آ جائیں گے۔گریٹر مانچسٹر پولیس
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات کیلئے پولنگ جاری
سپریم کورٹ کے 4 ہزار21 وکلاء آج نئے صدر، سیکریٹری اور دیگر عہدیداران کا انتخاب کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئے