پی ٹی آئی والوں کا نصب العین ہے کہ خان نہیں تو پاکستان نہیں، ٹویٹر پیغام
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف قومی سلامتی کمیٹی اجلاس؛ سیاسی و عسکری قیادت شریک، پی ٹی آئی…
افسوس ہے کہ اپوزیشن نے آج کے اجلاس میں شرکت نہیں کی،اسپیکر ایاز صادق
مزید پڑھیئےہارورڈ یونیورسٹی کا مفت تعلیم فراہم کرنے کا تاریخی اعلان
یونیورسٹی کی جانب سے یہ پالیسی 2025ءسے 2026ءکے تعلیمی سال میں شروع ہو گی۔
مزید پڑھیئےممانی کو بھگا کر لے جانے والا بھانجا ماموں کے ہاتھوں قتل
30 سالہ مقصود احمد حجرہ شاہ سے اپنی ممانی شکیلہ بی بی کو اپنے ساتھ بھگا کر لے گیا تھا۔
مزید پڑھیئے23 مارچ؛ یوم پاکستان کے موقع پر ایوان صدر میں تقریب ہوگی
صدر آصف علی زرداری یوم پاکستان کی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔ تقریب میں وزیر اعظم اور تمام سروسز چیف شرکت کریں گے۔ صدر مملکت قومی پرچم لہرائیں گے۔
مزید پڑھیئےیواےای؛عیدالفطر کی تعطیلات کا اعلان
رمضان کا مقدس مہینہ 30 دنوں کے ساتھ ختم ہونے کی صورت میں، 30 رمضان کو ایک اضافی عام تعطیل ہو گی
مزید پڑھیئےجج صاحب انصاف دیں، قانون کا تماشہ نہیں بننا چاہیے: علیمہ خان
5 اکتوبر والے کیس میں پیش ہو رہے ہیں، 4 اکتوبر کو ہم اسلام آباد میں گرفتار ہوئے تھے، آج تفتیشی افسر پیش ہوئے لیکن دورانِ سماعت وہ غائب ہو گئے۔
مزید پڑھیئےوادیٔ نیلم سمیت بالائی علاقوں میں سردی کی شدت کم
درجۂ حرارت بہتر ہونے سے برف پگھلنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے، جس سے دریائے نیلم اور ندی نالوں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہو رہا ہے۔
مزید پڑھیئےسلمان آغا، بابر اعظم کا ریکارڈ توڑنے سے محروم
بابراعظم پاکستان کے آخری ٹی20 کپتان تھے جنہوں نے کیویز کے خلاف ففٹی پلس سکور کیا تھا۔
مزید پڑھیئےدوسرے ٹی 20 میچ میں بھی پاکستان کو 5 وکٹوں سے شکست
میچ میں پہلے کھیلتے ہوئے پاکستان نے بارش سے متاثرہ 15 اوورز کے گیم میں 9 وکٹوں کے نقصان پر 135 رنز بنائے۔
مزید پڑھیئےدشمن امن کی بجائے جنگ چاہتا ہے تو ہم ایک بار پھر تیار ہیں:…
امریکی انتظامیہ دوبارہ جنگ میں جانا نہیں چاہتی، اسرائیل کے پاس جنگ بندی معاہدے کے سوا کوئی چارہ نہیں
مزید پڑھیئے1965ء کی جنگ کے ہیرو ایم ایم عالم کی آج 12 ویں برسی
ایئر کموڈور محمد محمود عالم نے 1 منٹ سے بھی کم وقت میں بھارتی فضائیہ کے 5 جیٹ طیاروں کو مار گرایا تھا۔
مزید پڑھیئےآرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے بحرین کے کمانڈر کی ملاقات
ملاقات کے دوران آرمی چیف نے مشترکہ سکیورٹی چیلنجز سے نمٹنے کیلئے تعاون کی اہمیت پر زور دیا،
مزید پڑھیئےسلامتی کونسل افغانستان سے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کیخلاف کارروائی کرے: منیر اکرم
یہ حملے پاک چین تعاون، سی پیک میں رکاوٹ ڈالنے کے لیے کیے جا رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےلکی مروت پولیس کی کارروائی، 2 مغوی بازیاب
مغویوں میں انصار عباس اور عمر سجاد شامل ہیں، اغوا کاروں نے مغویوں کو بنوں سے اغوا کیا تھا۔
مزید پڑھیئےقومی سلامتی کی پارلیمانی کمیٹی کا ان کیمرا اجلاس آج ہوگا
عسکری قیادت موجودہ سیکیورٹی صورتحال سے آگاہ کرے گی۔ اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر طلب کیا گیا ہے۔
مزید پڑھیئےسوشل میڈیا پر ملک کے خلاف سازش کی جارہی ہیں، گورنر سندھ
پاکستان معاشی ترقی کی راہ پر گامزن ہے اور تمام ممالک سے سرمایہ کاری کے منصوبے بن چکے ہیں
مزید پڑھیئےوزیراعلیٰ کے پی قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شریک ہوں گے
علی امین گنڈاپور صوبے کے چیف ایکزیکٹیو ہیں اس لیے ان کو شرکت کرنی چاہیے، علی امین گنڈاپور بطور وزیراعلیٰ کے پی اجلاس میں شرکت کریں۔
مزید پڑھیئےایم کیوایم کے MNA محمد اقبال کو اظہار وجوہ کا نوٹس جاری
محمد اقبال خان کو 24 مارچ کو بہادرآباد میں پیش ہوکر جواب جمع کرانا ہے، پیش نہ ہونے کی صورت پر پارٹی قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےسیکیورٹی فورسز نے فوری کارروائی سے صوبے کو بڑی تباہی سے بچا لیا: بلوچستان…
صوبائی کابینہ کی جانب سے جعفر ایکسپریس اور نوشکی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات کی مذمت کی گئی۔
مزید پڑھیئےچیمپئنز ٹرافی کی 10 بہترین ڈیلوریز میں 4 پاکستانیوں کی شامل
نیوزی لینڈ کے ڈیون کانووے اور بھارت کے شبمن گل کے خلاف ابرار احمد کی گیند بہترین ڈیلوریز میں شامل ہے۔
مزید پڑھیئےبانی سے ملاقات کرائیں تو قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں شرکت کرینگے، پی ٹی…
پی ٹی آئی نے اجلاس میں شرکت کیلئے بیرسٹر گوہر، اسد قیصر، زرتاج گل، عامر ڈوگر، علی محمد خان، بیرسٹر علی ظفر، حامد رضا اور دیگر کے نام پیر کو دیے تھے۔
مزید پڑھیئےامریکا میں کافی گرنے پر ڈرائیور کو 14 ارب روپے ہرجانہ مل گیا
ڈرائیور نے کافی فروش کمپنی پر مقدمہ دائر کر دیا اور 5 کروڑ امریکی ڈالرn یعنی تقریباً 14 ارب روپے سے زائد کی رقم جیت لی۔
مزید پڑھیئےغزہ پٹی میں اسرائیل کے فضائی حملے، 100 فلسطینی شہید
وسطی اسرائیل سے غز ہ میں 35 حملے کیے گئے،شہید فلسطینیوں میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں۔
مزید پڑھیئےدوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا نیوزی لینڈ کو جیت کیلئے 136 رنز کا ہدف
گرین شرٹس اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری 5 میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی ڈونیڈن میں کھیلا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےفائرنگ میں زخمی ہونہار طالبہ کرشمہ کو جدید الیکٹرانک وہیل چیئر کا تحفہ
فائرنگ کے واقعے میں ریڑھ کی ہڈی پر گولی لگنے سے زخمی ہوگئی تھی اور نچلے دھڑ نے کام چھوڑ دیا اور اسکی تعلیم بھی متاثر ہوئی۔
مزید پڑھیئےخیبر میں فورسز کی کارروائی کے دوران 3 خوارج ہلاک
ہلاک ہونے والے خوارج سے ہتھیار اور گولہ بارود برآمد ہوا جبکہ مارے جانے والے دہشت گرد مختلف تخریبی کارروائیوں میں ملوث تھے، آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےمزار قائد اور مختلف علاقوں کی ویڈیو بنانے والا فتنہ الخوارج کا اہم کارندہ…
ملزم نے سوشل میڈیا پر پیغام ’’ امیر محترم نور ولی ابو آلعاصم نور ولی محسود تحریک طالبان پاکستان TTP کراچی Comming soon ‘‘ لکھا ہوا وائرل کیا تھا۔
مزید پڑھیئےحوثیوں نے مزید حملے کیے تو ایران کو سنگین نتائج بھگتنے ہوں گے ،امریکی…
آج کے بعد سے حوثیوں کی جانب سے چلائی گئی ایک گولی کے بارے میں بھی یہ سمجھا جائے گا کہ یہ ایرانی ہتھیاروں اور ایرانی قیادت کی جانب سے چلائی گئی ہے۔
مزید پڑھیئےیمن میں امریکی حملے جاری، ہلاکتوں کی تعداد 53 ہو گئی ، 98 زخمی
حملوں میں کچھ اہم حوثی رہنما مارے گئے ہیں، حوثیوں نے اس کی تصدیق نہیں کی۔
مزید پڑھیئے