احتساب عدالت نے احسن اقبال کا7 روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
بنگلا دیشی عدالت کا سابق چیف جسٹس کو گرفتار کرنے کاحکم
سابق چیف جسٹس اور دیگر 10 افراد پر5 ملین ڈالرکی رقم چوری کرنے کا الزام ہے۔ پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےمنشیات ہماری نسلوں کو تباہ کر رہی ہے۔وزیر اعظم
بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات بھی تباہ کن ہیں۔تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےفی تولہ سونا 93 ہزار400 روپے کا ہو گیا
پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 2600 روپے بڑھ گئی۔صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن
مزید پڑھیئےدنیا مشرق وسطیٰ میں جنگ کے لیے تیار رہے۔شاہ محمود قریشی
ہم امن و استحکام کے ساتھ ہیں اور تشدد کے خاتمے کی کوششیں جاری رکھیں گے۔ سینیٹ میں پالیسی بیان
مزید پڑھیئےقوم کو مبارک ہو ،پرویز خٹک نے کس بات کی مبارک باددی؟
آرمی سروسزایکٹس میں ترمیم کے بلزمتفقہ طورپر منظورہو گئے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےسرفراز بگٹی نے گیس نہ ملنے پر بندوق اٹھانے کی دھمکی دیدی
سوئی کے علاقے کو گیس نہ ملی تو وہ سینیٹ سے استعفیٰ دے دیں گے۔
مزید پڑھیئےلیبیا میں ملٹری اکیڈمی پر بمباری۔30کیڈٹس ہلاک
فضائی حملے سے ہلاک وزخمی ہونے والے طالب علموں کی عمریں 18 سے 22 سال کے درمیان ہیں۔
مزید پڑھیئےجواہرلال نہرو یونیورسٹی میں شب خون۔34طلبا واساتذہ لہولہان
حملہ آور لاٹھیوں اور راڈوں سے سے لیس تھے طلبا اور اساتذہ پر حملہ کردیا،املاک کو نقصان
مزید پڑھیئےامریکی صدر نے عراق کو خطرناک نتائج کی دھمکی دیدی
ایسی پابندیاں لگائیں گے جو انہوں نے اس سے پہلے کبھی نہیں دیکھی ہوں گی۔ٹرمپ
مزید پڑھیئےنکانہ صاحب میں احتجاج کی قیادت کرنے والا نوجوان گرفتار
مقدمہ ایس ایچ او تھانہ سٹی تصور منیر کی مدعیت میں درج کیا گیا
مزید پڑھیئےنیب کی بیرک میں آگ لگنے سے سعد رفیق زخمی ہوگئے
سر لوہے کے جنگلے سے ٹکرایا جس کے نتیجے میں ان کے سر پر چوٹ لگی۔
مزید پڑھیئےامریکہ اور ایران کشیدگی۔تیل کی قیمتوں کو پر لگ گئے
امریکا،جاپان اور کوریا کی منڈیوں میں بھی مندی کا رجحان ہے۔
مزید پڑھیئےوفاقی وزیرمذہبی امورنور الحق قادری کو انڈے اور ٹماٹر پڑ گئے
علاقے دورے کے دوران لوگوں نے ”مردہ باد مردہ باد “کے نعرے بھی لگائے۔
مزید پڑھیئےرواں سال کا پہلا چاند گرہن 10اور11جنوری کو ہوگا
چاند کو مکمل گرہن 12 بج کر 10 منٹ پر لگے گا جورات دو بج کر11 منٹ پر ختم ہو گا۔
مزید پڑھیئےایران نےجوہری معاہدے سے دستبرداری کا اعلان کر دیا
المی طاقتوں کے ساتھ جوہری معاہدے کی پابندیوں پر مزید عمل درآمد نہیں کیا جائے گا۔ایران
مزید پڑھیئےعراق بھی امریکہ کیخلاف میدان میں آگیا۔سیکیورٹی معاہدہ ختم
عراقی پارلیمنٹ نے ملک سے امریکی فوجیوں کے انخلا کی قرارداد منظور کرلی۔
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کے رہنما نیب حراست میں دم توڑگئے
ظفراقبال مغل ایڈووکیٹ کئی ماہ سے جعلی ہاؤسنگ اسکیم کیس میں نیب حراست میں تھے۔
مزید پڑھیئےایران نےٹرمپ کے سرکی قیمت مقرر کردی
سرقلم کرنے والے شخص کو آٹھ کروڑ ڈالرز دینے کا اعلان کیاہے۔
مزید پڑھیئےوکیل 2 سال میں 70جائیدادیں نہیں بناسکتے۔سپریم کورٹ
میری ابھی تک 70 جائیدادیں نہیں،نیب ریفرنس فائل کرچکاہے۔وکیل ملزمہ
مزید پڑھیئےپاکستان نے 20 بھارتی ماہی گیروں کورہا کردیا
ان ماہی گیروں کو کل لاہور کے واہگہ بارڈر پر بھارتی حکام کے حوالے کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سعودی عرب کے ساتھ کھڑا ہوگا۔نورالحق قادری
ہمیں سعودی عرب کے ساتھ اپنی دوستی پر فخر ہے، سعودی عرب نے ہر موقع پر ہماری مدد کی ہے۔ تقریب سے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی ایکٹ ترمیمی بل پر اپوزیشن نے بردباری کا مظاہرہ کیا۔فردوس عاشق
سوشل میڈیا پرپاکستان کےخلاف پراپیگنڈہ جاری ہے۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےصحافتی دلالوں کو بے نقاب کرنا سب کا فرض ہے۔فواد چوہدری
مبشر لقمان جیسے لوگوں کا صحافت سے کوئی تعلق نہیں۔وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےبھائی چارے کےخلاف سوچنے والے ملک دشمن ہیں۔اعجاز شاہ
غیر ریاستی عناصر ملک میں بھائی چارے کی فضا کو خراب کرناچاہتے ہیں
مزید پڑھیئےفواد چوہدری نے صحافی مبشر لقمان کو بھی تھپڑ جڑ دیے
شادی کی تقریب کے دوران دونوں میں تلخ کلامی ہوئی اور گتھم گتھاہوگئے۔
مزید پڑھیئےاپنی سرزمین کسی کیخلاف استعمال ہونے نہیں دیں گے۔ترجمان پاک فوج
خطے میں امن کے خواہاں ہیں لیکن ملکی سلامتی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔ میجر جنرل آصف غفور
مزید پڑھیئےجنرل قاسم سلیمانی کی میت ایران پہنچادی گئی
ایران کے صوبہ خوزستان کے مرکزی شہر اہواز میں شہدا کی نماز جنازہ ہوگی۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا کے وزیرتعلیم میٹرک پاس نکلے
ماضی میں پرائمری پاس وزیر تعلیم بھی رہے ہیں۔شوکت یوسفزئی کا دفاع
مزید پڑھیئےآر ایس ایس کے غنڈے مسلمانوں کو سرعام قتل کررہے ہیں۔وزیراعظم
ننکانہ واقعہ پرحکومت،پولیس اورعدلیہ زیرو ٹالرنس دکھائیں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos