قومی اسمبلی کے 251، پنجاب کے 289، سندھ کے 118، خیبرپختونخوا کے 95 اور بلوچستان کے 45 نشستوں کے نتائج جاری
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پیپلزپارٹی کا مشاورتی اجلاس آج ہوگا
اجلاس میں انتخابات کی شفافیت، دھاندلی کی شکایات کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی۔
مزید پڑھیئےاسلام آباد، مکان میں آتشزدگی، 4 افراد جاں بحق
آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔ جاں بحق ہونے والوں میں 3 بچے اور ان کی نانی شامل۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کی بیٹی ایونکا نے اپنا فیشن ہائوس بند کر دیا
ایونکا نے فیشن ہاؤس بطور کاروبار کھولا تھا
مزید پڑھیئےاتحادی پاکستان پر دبائو ڈالیں۔افغان چیف ایگزیکٹو
ابھی تک امن کے حصول کے معاملے میں پیش رفت سامنے نہیں آئی،ڈاکٹر عبداللہ
مزید پڑھیئےجاپان میں موبائل مسجد تیارکرلی گئی
سفید اور نیلے رنگ سے سجائی گئی اس مسجد کو ٹوکیو اسٹیڈیم کے باہر رکھا گیا ہے
مزید پڑھیئےکر کٹ میں نئی جدت لانے کی تیاریاں
ایونٹ کو دی 100کا نام دیا گیا،اس میں ہر ٹیم 100بالز کھیلے گی
مزید پڑھیئےطاہر القادری کی عمران خان کومبارک باد
ماڈل ٹاؤن کیس سےمتعلق انصاف کی تمام ذمہ داری اب صرف عمران خان پر ہے۔ طاہر القادری
مزید پڑھیئےترک پارلیمنٹ نے انسداد دہشت گردی کے نئے قوانین کی منظوری دے دی
نئے قوانین کے تحت اداروں کو ہنگامی حالت کے دوران نفاذ اختیارات حاصل ہوگئے
مزید پڑھیئےبھارتی عوام پاکستان کے عوام کی تقلید کریں۔سابق بھارتی سفارتکار
ہمیں پاکستان میں انتخابات کے نتائج سے سیکھنا چاہئے ۔ مانی شنکر
مزید پڑھیئےنو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس اگست میں بلائے جانے کا امکان
تحریک انصاف 14 اگست سے قبل حکومت سازی کا عمل مکمل کرنا چاہتی ہے،رپورٹ
مزید پڑھیئےنائیجیریا میں مفت انٹرنیٹ کا آغاز
گوگل نےشہر میں 6 مقامات پر وائی فائی ہاٹ سپاٹ کےا سٹیشن قائم کردیے
مزید پڑھیئےیمنی فوج کے آپریشن میں 25 حوثی باغی ہلاک
باغیوں کے قبضے سے مختلف اقسام کے ہتھیار بھی برآمد
مزید پڑھیئے81سالہ جاپانی بلڈر نے ہمت کی مثال قائم کردی
توشی سوکے81 سال کی عمر میں بھی وہ روز 6 گھنٹے ورزش کرتے ہیں
مزید پڑھیئےریسٹورنٹ میں جنم لینےوالی بچی کے لئےعمر بھر مفت کھانےکا وعدہ
والدین نے بچی کی پہلی سالگرہ ریستوران میں منانے کی حامی بھرلی
مزید پڑھیئےامریکا سے دھمکیوں کی چھاؤں میں مذاکرات نہیں ہوں گے، ایران
مہذب اور بہادر قوم ہے جو دھمکیوں کا جواب دھمکی سے اور عزت و احترام کا جواب عزت سے دے سکتی ہے۔
مزید پڑھیئےمریخ پر پانی کی جھیل مل گئی، سائنس دانوں کا دعویٰ
مریخ پر پانی موجود ہے ہمیں اس بابت کوئی شک نہیں ہے۔ سائنس دان
مزید پڑھیئےہم پر کراچی کے مسائل حل کرنا فرض ہو گیا ہے، عارف علوی
کراچی نے عمران خان اور پی ٹی آئی کا بھرپور ساتھ دیا ہے،عارف علوی
مزید پڑھیئےکراچی میں آنے والی بڑی تبدیلی ، اپ سیٹ اورڈرائونے خواب
ایم کیو ایم کو عزیزآباد اور پیپلزپارٹی کو لیاری جیسے سیاسی قلعوں سے محروم کردیا
مزید پڑھیئےعمران خان کا مسئلہ کشمیر سے متعلق بیان خوش آئند ہے:میر واعظ
عمران خان نے کشمیریوں کے درد و کرب کو محسوس کیا ہے،میر واعظ
مزید پڑھیئےسیالکوٹ اور اسلام آباد کے 2پریزائڈنگ افسران گرفتار
حتمی نتائج کا اعلان دوبارہ گنتی اور مسترد ووٹوں کے جائزہ کے بعد کیا جائےگا۔
مزید پڑھیئےدھاندلی ہوتی تو فاٹا سےفوج کولتاڑنےوالے بھی ہار جاتے: رحیم اللہ یوسفزئی
تحریک انصاف کو بھی اتنی بڑی کامیابی کی توقع نہیں تھی ۔رحیم اللہ
مزید پڑھیئےپیپلز پارٹی نے وزیراعلٰی سندھ کے نام کا اعلان کردیا
پیپلز پارٹی سندھ میں73 نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی
مزید پڑھیئےاللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیا ہے جو آپ کا خیال رکھےگا، بشریٰ…
اللہ نے آپ کو وہ لیڈر دیاہے جو آپ کاخیال رکھےگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ مل کر کام کرنےکے لئےتیار ہیں:امریکہ
دونوں ملکوں کا ملکر کام کرنا خطے کے مفاد میں ہے ۔ امریکہ
مزید پڑھیئےعمران خان مذہبی شدت پسند نہیں ہیں، پرویز مشرف
عمران خان کی پاکستان کی ترقی کے لیے نیت اچھی ہے جبکہ آرمی چیف نیوٹرل ایمپائر ہیں
مزید پڑھیئےحکومت سازی کیلئےپی ٹی آئی کا گیم پلان تیارنہیں ہوا
119 نشستیں جیتنے کے بعد سب سے بڑی جماعت کو حکومت بنانے کے لیے اسے 137 نشستیں درکارہیں۔
مزید پڑھیئےورلڈ جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نےبھارت کوہرادیا
فائنل میچ میں میزبان بھارت کو شکست دے کر اہم کامیابی حاصل کرلی
مزید پڑھیئےدنیابھر کے لوگوں کوملانے کیلئے فیس بک کا نیا اقدام
فیس بک کی جانب سے انٹرنیٹ سیٹیلائٹ پراجیکٹ کا علان کیا گیا ہےجس کا آغاز آئندہ سال کیا جائے گا
مزید پڑھیئےپاکستان پر جبر کی حکومت مسلط نہیں ہونے دیں گے،فضل الرحمان
کل اے پی سی میں تمام سیاسی جماعتوں کا مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرنے کی کوشش کریں گے،سربراہ جے یو آئی ف
مزید پڑھیئے