اس ٹیکنالوجی کا استعمال لوگوں کو شناخت کرنے کے لئے سرحدوں پر کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
کینیڈامیں فائرنگ سے خاتون ہلاک، 14افرادزخمی
واقعے میں زخمی ہونے والوں میں ایک لڑکی بھی شامل ہے جس کی حالت تشویشناک ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےبھارتی حکام نے 15سالہ بچے کو پاکستان کے حوالے کردیا
اشفاق علی کی رہائی میں پاکستانی ہائی کمیشن نئی دہلی نے اہم کردارادا کیا ہے
مزید پڑھیئےروپے کی بے قدری جاری، ڈالر بلند ترین سطح 131 روپے پر پہنچ گیا
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی مسلسل دباؤ کا شکار ہے۔
مزید پڑھیئےکون سے ووٹ گنتی میں شامل ہونگے، الیکشن کمیشن نے وضاحت کردی
آفیشل کوڈ مارک اور اسسٹنٹ پریزائیڈنگ افسر کے دستخط کے بغیر بیلٹ پیپر گنتی سے خارج ہوگا۔
مزید پڑھیئےایران میں زلزلے کے شدید جھٹکے، 300افراد زخمی
زلزلے کی شدت 5.9 ریکارڈ کی گئی جبکہ کئی گھروں اور عمارتوں کو نقصان پہنچا۔
مزید پڑھیئےنوازشریف کو سہولیات سے محروم رکھنے پرحالت تشویشناک ہوئی، مریم اورنگزیب
نوازشریف کی جیل میں طبیعت خراب ہونے پر پاکستانی قوم کو سخت تشویش ہے، مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےسیاسی کارکنان کےتشدد کاشکارگدھا دم توڑ گیا
چند دنوں پہلے سیاسی جماعت کی ریلی کے دوران گدھے پر تشدد کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےکوشش ہےالیکشن کمیشن کیساتھ اپنا کردار نیوٹرل رکھیں، علی ظفر
موجودہ الیکشن کمیشن پوری دنیا میں سب سے مضبوط اور طاقتور ہے۔ نگراں وفاقی وزیر
مزید پڑھیئےسیاسی جماعتوں نے اپنے پولنگ ایجنٹوں کی فہرستیں مکمل کرلیں
لاہور میں مجموعی طورپر 3 ہزار 887 پولنگ اسٹیشن بنائے گئے ہیں ۔
مزید پڑھیئےنواز، مریم اور صفدر کے گھر کو سب جیل قرار دینے کی درخواست دائر
نواز شریف کی جانب سے بیرسٹر ظفر اللہ نے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی ہے۔
مزید پڑھیئےاپنی جگہ دوسرے شخص کو بھیجنے والا پریذائیڈنگ افسر گرفتار
پریزائیڈنگ افسر وحید اللہ نے انتخابی ڈیوٹی کیلئے اپنی جگہ زبیر نامی شخص کو بھیجا تھا۔
مزید پڑھیئےالیکشن ملتوی کرنے کیخلاف شیخ رشید کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
امیدوار کو سزا ہونے پر الیکشن ملتوی نہیں ہوسکتا۔. درخواست
مزید پڑھیئےانتخابی مہم کا آخری روز، سیاسی جماعتوں کے جلسے جاری
تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان آج لاہور میں جلسے سے خطاب کریں گے
مزید پڑھیئےاکرام اللہ گنڈاپورکو سپردخاک کردیا گیا
اس موقع پرفوج، ایف سی اورپولیس کے دستے تعینات تھے
مزید پڑھیئےمسلح شخص کی امریکی سپرمارکیٹ میں فائرنگ سے خاتون ہلاک
درجنوں افراد کو یرغمال بنا لیا تھا تاہم 3 گھنٹے بعد ملزم نے پولیس کے سامنے ہتھیار ڈال دیے
مزید پڑھیئےکم عمر لڑکیوں سے ریپ کرنے والے 4 بھارتی ملزمان گرفتار
لڑکی اسکول سے اپنے گھر واپس جارہی تھی کہ کچھ افراد نے راستے میں روک کر اس کے ساتھ ریپ کیا
مزید پڑھیئےجوہری معاملات پر ایران یورپی یونین کے ساتھ مذاکرات پر آمادہ
ایران، امریکا کی جانب سے پیش کردہ پیکج پر زیادہ توجہ نہیں دے گا۔
مزید پڑھیئےمحبت کرنے والے جوڑے کیخلاف کالج کا فیصلہ معطل
فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے محبت کرنے والے نوجوان جوڑے کا داخلہ بحال کردیا
مزید پڑھیئے4 پاکستانی اور 9 غیر ملکی کوہ پیماؤں نے ’k2‘ سر کرلی
31 رکنی ٹیم نے 2 ماہ کی جدوجہد کے بعد دنیا کی دوسرے بڑی اور خطرناک ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سر کرلی۔
مزید پڑھیئےشمالی جرمنی میں مسافروں پر حملہ کرنے والا مبینہ ملزم گرفتار
واقعے میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی تاہم واقعے کی تفتیش جاری ہے
مزید پڑھیئےترکی کی درخواست پر فتح اللہ گولن کے مبینہ ساتھی ترک تاجر گرفتار
کوزی کا تعلق ان 65افراد سے ہے جن کی فہرست برطانیہ کو فراہم کی گئی تھی
مزید پڑھیئےپروٹین کی حد سے زیادہ مقدار صحت کے لیے خطرناک قرار
بہت زیادہ پروٹین کا استعمال درمیانی عمر کے افراد میں دل کے دورے کا خطرہ 33 فیصد تک بڑھا دیتا ہے
مزید پڑھیئےجاپانی حکومت سے آموں کی برآمدات میں اضافہ کی کوششیں
ہنر مندوں کی جاپان میں ملازمتوں کیلئے بھی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
مزید پڑھیئےجرمنی میں شدید گرمی کی لہر۔درجہ حرارت34ڈگری ہوگیا
لوگ نہروں اور پارکوں میں لگے فواروں میں نہانے لگے، آئس کریم کی فروخت بڑھ گئی۔
مزید پڑھیئےبھارتی بیڈمنٹن کلب کے لاکر سے پانچ سو کروڑبرآمد
ہیرے، سونے کے زیورات، کیش برآمد، انکم ٹیکس والوں نے قبضے میں لے لیے
مزید پڑھیئےجنوبی افریقہ میں 11 ٹیکسی ڈرائیور قتل کردیئے گئے
مقتول ساتھی ڈرائیور کے جنازے میں شرکت کے لیے جوہانسبرگ گئے تھے
مزید پڑھیئےمیرے کارکنان وحامی کسی کی فون کال سے نہیں ڈرتے۔بلاول
عوام پر بھروسہ ہے، عوام مجھے مایوس نہیں کرینگے
مزید پڑھیئےسابق پولیس افسر عابد باکسر نے شہباز شریف کا چیلنج قبول کر لیا
چیلنج قبول کرتا ہوں، ثبوت نہ دے سکا تو بچوں کو لے کر ملک چھوڑ دوں گا
مزید پڑھیئےگرم ہوا چلی تو چوہدری نثار انگلی چھڑا کر بھاگ گئے۔پرویزرشید
چوہدری نثار بھگوڑے ہیں، جو دم دبا کر بھاگ گیا ہے
مزید پڑھیئے