وزیراعظم کو ناصر محمود کھوسہ،جلیل عباس جیلانی اور اخلاق احمد تارڑ کے نام ارسال کیے گئے۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
وزیراعظم عمران خان ایک روزہ دورے پرلاہور پہنچ گئے
معاون خصوصی ذوالفقار بخاری اور بیرسٹر شہزاداکبر بھی وزیراعظم کے ہمراہ ہیں ۔
مزید پڑھیئےوفاقی حکومت نے سپریم کورٹ کے احکامات ہوا اڑا دیے
ڈی جی ایف آئی اے بشیر میمن کو عہدے سے ہٹاکر واجد ضیا کو نیا ڈی جی تعینات کردیا۔
مزید پڑھیئےنعیم الحق پاکستان کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر پھٹ پڑے
ٹیم کی کارکردگی بہتر ہونے کی ذرا بھی امید نظر نہیں آرہی۔
مزید پڑھیئےلندن برج پر3افرادکو قتل کرنے والے حملہ آورکی شناخت
حملہ آورکی شناخت 28 سالہ عثمان خان کے نام سے کرلی گئی جو دہشت گردی کے جرم میں سزا کاٹ چکا ہے۔
مزید پڑھیئےایڈیلیڈ ٹیسٹ۔وارنر اور مارنوس نے پاکستانی بولر کی حالت خراب کر دی
دوسری وکٹ کی شراکت میں 294 رنز جوڑ کراپنی ٹیم کی پوزیشن مضبوط کر دی۔
مزید پڑھیئےلیگی ترجمانوں کو پھر سیاست کی فکر لگ گئی۔فردوس عاشق اعوان
عمران خان ہر محاذ پر شاطرانہ چالوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔
مزید پڑھیئےپارٹی فنڈنگ کیس۔ن لیگ نے مہلت مانگ لی
نون لیگ نے بیرون ملک کمپنیوں کی ملکیت کا الزام مسترد کردیا۔
مزید پڑھیئےبیمار قیدی کا کیس چھٹی والے دن بھی سنا جائے گا
اڈیالہ جیل کے بیمار قیدی خادم حسین کا کیس کل سنا جائے گا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےفواد چوہدری طلبہ یونیز کے حامی نکلے
طلبہ یونینز پر پابندیاں جمہوری اقدارکے منافی اقدام ہے۔
مزید پڑھیئےپاکستان میں سونا کتنا سستا ہوگیا
فی تولہ سونے کی قیمت کم ہو کر85 ہزار 200 روپے، 10 گرام سونے کی قیمت اضافے کے بعد 73 ہزار45 روپے ہوگئی۔
مزید پڑھیئےمذاکرات وہیں سے شروع ہوں گے جہاں رک گئے تھے۔طالبان
امن مذاکرات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق بات کرنا ابھی قبل از وقت ہے۔ترجمان ذبیح اللہ مجاہد
مزید پڑھیئےایک لٹر دودھ۔ایک بالٹی پانی
ایک پرائمری اسکول میں 80 سے زیادہ بچوں کو محض ایک لیٹر دودھ میں ایک بالٹی پانی ملا کر تقسیم کردیا گیا
مزید پڑھیئےراولپنڈی۔پولیس نے سابق کونسلرکو گولیوں سے بھون دیا
پولیس کے مطابق چیکنگ کے لیے روکنے پرکار سوار نے اہلکار پرگاڑی چڑھا دی تھی۔
مزید پڑھیئےنیب کی ہواؤں کا رخ پھرہماری طرف ہے۔ترجمان ن لیگ
شریف خاندان کے ساتھ سارے بزنس کرنے والوں کو ہراساں کیا جارہا ہے۔مریم اورنگزیب
مزید پڑھیئےپاکستان کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے سری لنکن اسکواڈ کا اعلان
سری لنکن ٹیم دس سال بعد دوٹیسٹ میچزکی سیریزکیلیے8دسمبرکوپاکستان پہنچے گی
مزید پڑھیئےپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کاامکان
اوگرا نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔
مزید پڑھیئےحوثی باغیوں نے سعودی عرب کا اپاچی ہیلی کاپٹرمار گرایا
ہیلی کاپٹر کو میزائل سے ہٹ کیا گیا،دونوں سعودی پائلٹ بھی جان کی بازی ہار گئے
مزید پڑھیئےبھارت میں پیازکی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں۔لوٹ مار شروع
نئی دہلی، کلکتہ اور چندی گڑھ میں ایک کلو پیاز 100 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے۔بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےلاہور۔رکشےمیں بم دھماکا۔7افراد زخمی،3 موٹرسائیکل تباہ
دھماکے سے ہر طرف تباہی پھیل گئی ۔دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی۔
مزید پڑھیئےٹریفک پولیس کا مذاق اڑانا مہنگا پڑگیا
پولیس نے موٹر سائیکل سوارکو 14,500 روپے کا جرمانہ عائد کردیا
مزید پڑھیئےاسے کہتے ہیں’’کھودا پہاڑ تو نکلا چوہا‘‘
ائیرپورٹ پرعملہ کے ایک رکن کوجھاڑیوں میں چیتا کی موجودگی کا شبہ ہوا،تین گھنٹے تلاش کے بعدچیتا تو نہ ملا لیکن ایک بلی پکڑی گئی۔
مزید پڑھیئےکرپشن و منی لانڈرنگ کیس۔برازیل کے سابق صدر کو17 سال قید
سابق صدر لوئزاناکیو لولا ڈی سلوا پرگھرکی تزئین و آرائش کے لیے رشوت لینے کا الزام ہے۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن کی خودمختاری کو پسند نہیں کیا جاتا۔سیکریٹری الیکشن کمیشن
امید ہے نئے ممبرز کی تعیناتی کا مسئلہ حکومت اور اپوزیشن جلد حل کر لیں گے۔انتخابی اصلاحات کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےامریکی صدر چھپ کر افغانستان پہنچ گئے
افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات۔طالبان سے مذاکرات کی بحالی کا اعلان۔
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
لیگل ٹیم نے پارٹی کی جگ ہنسائی کرائی،ان کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔نورعالم خان
مزید پڑھیئےفروغ نسیم پھر وفاقی وزیر قانون بن گئے.حلف اٹھالیا
بیرسٹرفروغ نسیم نے دو روز قبل وفاقی وزیر برائے قانون کے عہدے سے استعفیٰ دیدیا تھا۔
مزید پڑھیئےدھرنے سے ملک کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی گئی۔وزیر اعظم
پاکستان کی خارجہ پالیسی جو اب ہےوہ بہت پہلے ہونی چاہیےتھی۔ سفیروں کی کانفرنس سے خطاب
مزید پڑھیئےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا تحریری فیصلہ
جنرل قمرجاوید باجوہ کی آج سے بطور آرمی چیف تعیناتی قانون سازی کے ذریعے 6 ماہ کیلیے ہوگی۔
مزید پڑھیئےہمیں کیا یقین دہانی کرائی گئی،آپ کو نظرنہیں آرہی۔مولانا فضل الرحمٰن
سیاستدانوں کو نیب کے ذریعے عدالتوں میں گھسٹینا ایسے احتساب کو ہم نہیں مانتے۔ میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos