بھارتی بیانات مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کی عکاسی کرتے ہیں۔ ترجمان دفترخارجہ
مزید پڑھیئےتازہ ترین
پشاور میں غیرت کے نام نوجوان اور لڑکی قتل
دونوں کی لاشیں دریائے باڑہ میں پھینک دی گئیں۔
مزید پڑھیئےبلدیہ ٹائون میں مدرسے کی چھت گر گئی، 9 بچے زخمی
ٹین کی چھت تیز ہواؤں سے گری، بچے بلوچستان کے علاقے تربت اور ذامران کے رہائشی ہیں۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کے طیارے کو کینیڈا سے واپس بلانے کی خبر من گھڑت ہے۔ترجمان
ہفتہ وار میگزین میں شائع ہونے والی رپورٹ وزیراعظم کی کامیاب بات چیت کو کمزور کرنے کی کوشش کی گئی ۔
مزید پڑھیئےٹھٹھہ میں موٹرسائیکل سواروں کی رکشے پر فائرنگ۔2 افراد جاں بحق
ملزمان باآسانی فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے، واقعہ پرانی دشمنی کا نتیجہ ہے۔پولیس
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ کے مختلف شہروں میں بارش
رات گئے سے صبح تک کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش ہوئی۔
مزید پڑھیئےپہلے ٹی ٹوئنٹی میں سری لنکا نے پاکستان کو شکست دیدی
محمد حسنین کی ہیٹ ٹرک رائیگاں، 166رنز کے ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی پوری ٹیم 101 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
مزید پڑھیئےدوربین سے چاند دیکھنا غلط توعینک سے دیکھنا بھی غلط ہے۔فواد چوہدری
رویت ہلال کمیٹی کو صفر کے مہینے کی غلط اطلاع پر معافی مانگنی چاہیے۔میڈیا سے بات چیت
مزید پڑھیئےہالینڈ میں مسجد پر حملے کے ملزم کو 3 سال قید و جرمانہ
ملزم نے کچرے کے ڈبے پر آگ لگا کر مسجد کے احاطے میں پھینکنے کی کوشش کی تھی۔
مزید پڑھیئےآزادی مارچ کے شرکا چکوٹھی کی طرف رواں دواں
جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کے تحت لائن آف کنٹرول کی جانب مارچ تیسرے روز بھی جاری ہے
مزید پڑھیئےامریکا اور شمالی کوریا کے درمیان جوہری مذاکرات بے نتیجہ ختم
مذاکرات ہماری توقع کے مطابق نہیں تھے اور ان سے کچھ بھی حاصل نہیں ہوا۔ مذاکرات کار شمالی کوریا
مزید پڑھیئےمیرپور آزادکشمیر اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
جڑی کس کے قریب زلزلے سے جزوی متاثر عمارت گر گئی، ایک شخص جاں بحق، 2 زخمی ہوگئے
مزید پڑھیئےآرمی چیف سے تاجروں کے تحفظات بے بنیاد تھے۔چیئرمین نیب
کسی تاجر کو ناجائز پریشان نہیں کیا گیا،جسٹس (ر)جاوید اقبال کی پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےترک صدر نے شام کیخلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دیدی
دریائے فرات کے مشرق میں فضائی اور زمینی فوجی آپریشن کرے گا،یہ آپریشن جلد شروع ہوسکتا ہے۔رجب طیب اردوان
مزید پڑھیئےہڑتالی ڈاکٹرزکا مولانا فضل الرحمن کے آزادی مارچ کی حمایت کااعلان
کے پی ڈاکٹرز کے وفد نے پشاور میں مولانا فضل الرحمن سے ملاقات کی۔
مزید پڑھیئےعوام کی خدمت کرنے والے جیل میں ہیں
نواز شریف اور ان کے ساتھیوں پر نیب نے سرکاری وسائل کی بدعنوانی کا الزام نہیں لگایا۔مریم اورنگ زیب
مزید پڑھیئےبھیک مانگنے والی خاتون ارب پتی نکلی
خاتون کے بینک اکاؤنٹ میں سوا ارب لبنانی پاؤنڈ موجود ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں دستی بم حملہ۔10 افراد زخمی
اننت ناگ میں ڈپٹی کمشنر کے دفتر پر دستی بم حملہ کیا گیا،کسی گروپ نےحملے کی ذمے داری قبول نہیں کی۔
مزید پڑھیئےگلشن معمار سے 12 سالہ افغانی لڑکے کی نیم برہنہ لاش برآمد
لاش کئی روز پرانی ہے،تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد گلا گھونٹ کر قتل کیا گیا۔
مزید پڑھیئے2فٹ کا دولہا،6فٹ کی دلہن لے اڑا۔ویڈیو وائرل
دولہا بوبو کی دلہن فوزیہ کا تعلق پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن سے ہے۔
مزید پڑھیئےشیخ رشید نے آصف زرداری کو مردے سے تشبیح دیدی
شہبازشریف کو آخری بار کہہ رہاہوں ڈبل شاہ نہ بنیں۔میڈیا سے گفتگو
مزید پڑھیئےڈاکٹر سعید اختر نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کا پول کھول دیا
”مجھے خاندان والوں کے سامنے کہنے لگے تمہارے خلاف سوموٹو لوں گا کیونکہ میرے بھائی کو تم سے کم تنخواہ ملتی ہے “
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی کے سابق رکن نے عمران خان کے خلاف کیس واپس لے…
عارف یوسف پر سینیٹ الیکشن میں ہارس ٹریڈنگ کا الزام ثابت نہیں ہوسکا،ان کی پارٹی رکنیت بحالی کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوا، شوکت یوسفزئی
مزید پڑھیئےشرجیل میمن کیخلاف ریفرنس کالعدم قرار دینے کی درخواست مسترد
ملزمان کے خلاف آمدن سے زائد اثاثے بنانے کے ثبوت موجود ہیں۔نیب پراسیکیوٹر
مزید پڑھیئےمدارس کے بچوں کو استعمال کرنے کی تاریخ بہت پرانی ہے۔فواد چوہدری
بچوں کو جہاد کے نام پر ملاؤں نے استعمال کیا پھر سیاست میں ان غریب بچوں کو قربانی کا بکرا بنایا گیا۔
مزید پڑھیئےآزاد کشمیر کے شہریوں کاکنٹرول لائن عبور کرنے کے لیے آزادی مارچ
کنٹرول لائن عبور کرنے کے لیے قافلے مظفرآباد پہنچ گئے۔
مزید پڑھیئےنومبر کا مہینہ انتہائی اہم ہے۔آصف زرداری
سندھ حکومت کے سامنے رکاوٹیں ڈالنے والے ناکام ہوں گے ۔
مزید پڑھیئےجج ویڈیو کیس۔نواز شریف نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
متفرق درخواست نوازشریف کے وکیل خواجہ خواجہ حارث کی جانب سے دائر کی گئی ۔
مزید پڑھیئےسابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی اپیل سماعت کیلیے مقرر
جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں 3رکنی بنچ 7اکتوبرکوسماعت کریگا۔
مزید پڑھیئےپاکستان سری لنکا ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائے گا
قومی ٹیم کی کپتانی سرفراز احمد کے سپرد ہے جبکہ سری لنکا کی کپتانی دشن شاناکا کریں گے۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos