32 سالہ زینب نوید گاڑی چلا رہی تھی کہ اچانک غلط یوٹرن لینے کی کوشش کے دوران ان کی گاڑی ٹکرا گئی۔
مزید پڑھیئےتازہ ترین
مسلمان اہلکار نے5بھارتی ہندو فوجیوں کو بھون دیا
2زخمی اہلکاروں کو تشویشناک حالت میں ہیلی کاپٹر کے ذریعے رائے پورکے بڑے اسپتال منتقل کردیا گیا ۔
مزید پڑھیئےان ہاؤس تبدیلی خواب میں چھیچھڑے۔فردوس عاشق اعوان
شہباز شریف چیئرمین سینیٹ تبدیلی کے معاملے پر ہزیمت کو بھول گئے۔معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات
مزید پڑھیئےحکومت کو الیکشن کمیشن معاملہ دس روز میں حل کرنے کی مہلت
جب معاملات حل کی طرف جارہے ہیں تو آپ عدالت کیوں گئے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی معاون خصوصی شمشاد اخترکی چٹھی
وزیراعظم عمران خان کے معاونین خصوصی کی تعداد13 رہ گئی۔
مزید پڑھیئےمشہور امریکی نیول بیس پرل ہاربر پر حملہ۔2اہلکار ہلاک
حملہ آور نیوی اہلکار نے فائرنگ کے بعد خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے چیف الیکشن کمشنر کیلیے 3 نام تجویز کردیے
اگرآج چیف الیکشن کمیشن کا تقرر نہ کیاگیا تو الیکشن کمیشن غیر فعال ہو جائے گا۔
مزید پڑھیئےعدالت کے ساتھ کیا کھلندڑاپن ہو رہا ہے۔جسٹس گلزار
اسلام آباد میں تمام روڈز پر مٹی دھول اور گڑھے نظر آتے ہیں۔ریماکس
مزید پڑھیئےپی ٹی وی پارلیمنٹ حملہ کیس۔وزیراعظم کی بریت کی درخواست پر فیصلہ موخر
یہ ممکن نہیں دیگر ملزمان کی درخواستیں چھوڑ کر عمران خان کی درخواست پر فیصلہ سنائیںجج راجہ جواد عباس
مزید پڑھیئےسرکاری ملازمین گھر جانے کی تیاری کریں۔حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
ملازمین کو ریٹائر کرنے کے حوالے سے شو کاز نوٹس جاری کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےسنگین غداری کیس کی سماعت 17دسمبر تک ملتوی
کیس کو ایک ماہ میں مکمل کر دوں گا۔وکیل یہ تو اب صرف 2 دن کا کیس ہے۔جسٹس شاہد کریم
مزید پڑھیئےاغواکاروں نےدعا منگی کے اہل خانہ سے رابطہ کرلیا
ملزمان کی جانب سے اہل خانہ سے رابطہ واٹس ایپ کے ذریعے کیا گیا ڈھائی لاکھ ڈالر تاوان کا مطالبہ
مزید پڑھیئےکل عمران کا وکیل اور نیب دم دبا کر بھاگے۔شہباز شریف
نیب اور نیازی گٹھ جوڑ ایک مرتبہ پھر کھل کر سامنے آ گیا۔لندن میں پریس کانفرنس
مزید پڑھیئےامریکی کانگریس مسلمانوں کی حامی یا بغض معاویہ؟
ایغور مسلمانوں کیساتھ ناروا سلوک میں ملوث چینی حکام پر پابندی کا بل کثرت رائے سے منظور کرلیا۔
مزید پڑھیئےن لیگ کاقومی اسمبلی اجلاس کے بائیکاٹ کا فیصلہ
رانا ثنا اللہ کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ ہونے تک اجلاس کا بائیکاٹ کیا جائے گا۔
مزید پڑھیئےخیبرپختونخوا اوربلوچستان میں زلزلے کے جھٹکے
لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے۔
مزید پڑھیئےچیف الیکشن کمشنرکی تقرری۔اپوزیشن سپریم کورٹ پہنچ گئی
سپریم کورٹ میں دائر درخواست پر اپوزیشن کے 11 ارکان کے دستخط موجود ہیں۔
مزید پڑھیئےانو بھائی پارک کے قریب انسانی اعضا کس نے دفن کیے؟ذمےدار کون
پولیس نے ابتدائی طو پرمیڈیکل ویسٹیج کا معاملہ قرار دیا،نجی اسپتال نے تردید کر دی۔
مزید پڑھیئےالیکشن کمیشن ممبران کی تقرری کے معاملے پرڈیڈ لاک برقرار
معاملہ ایک ہفتے کیلیے مؤخرکردیاگیا،الیکشن کمیشن کے غیرفعال ہونے کا خدشہ
مزید پڑھیئےجسٹس گلزار احمد کی بطور چیف جسٹس تقرری کا نوٹیفکیشن جاری
21 دسمبر کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ 20 دسمبرکوعہدے سے ریٹائر ہو جائیں گے۔
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں5لاکھ پٹھان کہاں سے آئے؟
یہ وہ پاکستانی ہیں جو دہائیوں سے تھائی لینڈ کے ہو کر رہ گئے،جس کے باعث انہیں تھائی پٹھان کہا جاتاہے۔
مزید پڑھیئےاسپیکر نے رانا ثنااللہ کے پروڈکشن آرڈرجاری نہیں کیے
پروڈکشن آرڈرآصف زرداری، شاہد خاقان عباسی،خورشید شاہ اور خواجہ سعد رفیق کے جاری کیے گئے۔
مزید پڑھیئے’’ججوں کی جاسوسی حکومت کو تحلیل کرنے کیلیے کافی ہے‘‘
انٹیلی جنس حکام کس قانونی اختیار کے تحت ٹیلی فون ٹیپ کرتے ہیں۔جسٹس قاضی فائزعیسی کیس میں ریمارکس
مزید پڑھیئےخلائی دشمن کا لفظ استعمال ہوا ہے یہ کون لوگ ہیں؟چیف جسٹس
فاضل جج سمجھنا نہیں چاہتے؟آپ یہ الفاظ استعمال کریں گے۔جسٹس قاضی فائزعیسیٰ اٹارنی جنرل پر برہم
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی درخواست ضمانت پرعدالت نے کیا حکم دیا؟
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پمز اسپتال کے سربراہ کو بیماری کے تعین کے لیے میڈیکل بورڈ بنانے کا حکم دیدیا۔
مزید پڑھیئےوکیل کو کتے نے کاٹ لیا تو کیا ہوگا؟
کتوں کے کاٹنے کے واقعات کی روک تھام کے لیے تمام ممکنہ اقدامات کیے جائیں۔سندھ ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےپی ٹی آئی رہنما حامد خان نے شوکاز نوٹس کا خوفناک جواب دیدیا
مجھےحیرت ہے،عامر محمود کیانی پارٹی کےسیکریٹری جنرل بن گئے۔بطور وزیر صحت آپ پر کرپشن کے الزامات تھے،ان کا کیاہوا۔
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ سے رجوع کرنا بدقسمتی ہوگی۔فواد چوہدری
کیا سیاستدان اتنے ناپختہ ہیں کہ الیکشن کمیشن کے لیے ایک شخص پراتفاق نہیں کر سکتے؟۔
مزید پڑھیئےاداروں کے درمیان طاقت کی لڑائی جاری ہے۔شہزاد اکبر
ادارے ایک دوسرے کیساتھ معلومات تک رسائی میں تعاون نہیں کرتے.
مزید پڑھیئےجعلی اکائونٹس کیسز۔نیب کے ایڈیشنل پراسیکیوٹر جنرل مستعفی
نجی مصروفیات اور پریکٹس کی وجہ سے استعفی دے رہا ہوں۔ نئیرعباس رضوی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos