جنوبی افریقہ نے پاکستان کو جیت کیلیے 193 رنز کا ہدف دیا تھا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
ویسٹ انڈیز کے سابق کرکٹر نے عمران خان کیا مشورہ دیا؟
عمران خان کرکٹ ٹیم کی طرح ملک کی قیادت کریں گےتوفائدہ ہوگا۔گس لوگی
مزید پڑھیئےعمران خان اتوار کو لاہور کا ایک روزہ دور کریں گے
وزیراعظم پنجاب کابینہ کے اہم اجلاس کی صدارت بھی کریں گے
مزید پڑھیئےامریکہ نے روس کے ساتھ نیوکلیئر معاہدہ ختم کردیا
نیوکلیئر معاہدے کے خاتمے کی وجہ روس کی جانب سے معاہدے کی خلاف ورزیہے۔مائیک پومپیو
مزید پڑھیئےایل پی جی کی قیمت میں فی کلو 6 روپے اضافہ کردیا گیا
گھریلو سلنڈر کی قیمت میں 66 روپے اور کمرشل سلنڈر میں 250 روپے کااضافہ ہوگیا ہے
مزید پڑھیئےتربت میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک ہوگئے
شبہ ہے کہ ہلاک افراد منشیات فروش ہیں، اس حوالے سے مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔ڈپٹی کمشنر کیچ
مزید پڑھیئےسعدرفیق کو سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
انہیں پی اے سی میں شامل کرنےمیں تاخیر پارلیمانی روایت کیخلاف ہے
مزید پڑھیئےکوئٹہ میں ڈاکٹرز نے بائیکاٹ ختم کرنےکااعلان کر دیا
او پی ڈیزکابائیکاٹ وزیرصحت کی یقین دہانی پر ختم کیاگیا ہے۔چیئرمین ڈاکٹرزایکشن
مزید پڑھیئےتصاویر: آسیہ کی رہائی کے خلاف ملک بھر میں مظاہرے
داتا دربار کے سامنے احتجاجی مظاہرے میں تحریک لبیک کے سربراہ خادم رضوی کے صاحبزادے سعد رضوی بھی شریک ہوئے۔
مزید پڑھیئےٓآسیہ مسیح شوہر سمیت کینیڈا پہنچ گئی
وکیل نے تصدیق کردی۔ پاکستان سے روانگی خفیہ رکھی گئی۔
مزید پڑھیئےحکومت نے عوام کا مدینے جانا بھی مشکل بنادیا
حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے مہنگا حج قوم کو دیا ہے۔ شہباز شریف
مزید پڑھیئےحمزہ شہباز تین فروری کو بیرون ملک جائیں گے
لاہور ہائیکورٹ نے حمزہ شہباز کو 10روز کے لئے بیرون ملک جانےکی اجازت دی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارتی لڑاکا طیارہ گر کر تباہ،2 پائلٹ ہلاک
حادثے کے نتیجے میں طیارے میں سوار دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ہیں۔
مزید پڑھیئےبدقسمتی سے 18ویں ترمیم آج کل خطرے میں ہے۔بلاول
اٹھارویں ترمیم پرآنچ نہیں آنے دینگے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی
مزید پڑھیئےInformation on Secure Cloud Data Iphone app according your preferences
Ensure your computer data is secure and simply retrieved if you want it. In most cases, they is going to be stored in data sheets with multiple rows. Thus, keeping data this is awful for everyone to get that in the future. In the event that they are undoubtedly not …
مزید پڑھیئےچیف جسٹس پاکستان سے دوبارہ حلف لیا جائے، درخواست دائر
آئین کے تحت چیف جسٹس آف پاکستان سے وہی حلف لے گا جو غیر جانبدار ہو ، درخواست میں موقف
مزید پڑھیئےکراچی میں ہر سال بریانی فیسٹیول منعقد کرنے کا اعلان
گورنر سندھ نے رائس ایکسپورٹرز کی جانب سے گورنر ہاؤس میں بریانی فیسٹیول منانے کی درخواست قبول کرلی۔
مزید پڑھیئےمیڈیکل بورڈ کی نوازشریف کوجیل سےاسپتال منتقل کرنےکی سفارش
چھ رکنی میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کی صحت سے متعلق رپورٹ محکمہ داخلہ کوبھجوادی۔
مزید پڑھیئےویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے پاکستان کو سپر اوور میں شکست دے دی
پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور ویسٹ انڈیز کو 132 رنز کا ہدف دیا تھا
مزید پڑھیئےآسیہ مسیح کی بریت کیخلاف لاکھوں افراد سڑکوں نکل آئے
مظاہروں کو روکنے کے لیے شہر شہر، جگہ جگہ پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری تعینات رہی
مزید پڑھیئے’ریاست مدینہ کا مطلب لوگوں کوخوشحالی دینا ہے، مفت حج کروانا نہیں ‘
حج کی سبسڈی مفاد عامہ کے دیگر اقدامات کے لیے مختص کریں گے،وفاقی وزیر مذہبی امور
مزید پڑھیئےراؤ انوار کے گھر کو سب جیل قرار دینے کے خلاف درخواست خارج
سندھ ہائیکورٹ نے نقیب اللہ کے والد کی استدعا منظور کرتے ہوئے درخواست خارج کردی۔
مزید پڑھیئےحج اخراجات میں اضافے پر جماعت اسلامی کا توجہ دلاؤ نوٹس
حکومت حاجیوں کی بددعائیں نہ لیں، سینیٹر مشتاق احمد
مزید پڑھیئےنیب کو میئرکراچی کے خلاف درخواست کا جائزہ لینے کا حکم
سندھ ہائی کورٹ نے نیب کو میئر کراچی کے خلاف درخواست کا جائزہ لینے کا حکم دیتے ہوئے فیصل واوڈا کی درخواست نمٹادی۔
مزید پڑھیئےسرفراز کو دی گئی سزا سمجھ سے باہر ہے۔ احسان مانی آئی سی سی…
دونوں کھلاڑیوں، ٹیموں اور کرکٹ بورڈ کے درمیان معاملات طے پا جانے کے بعد آئی سی سی بیچ میں آگیا۔ چیئرمین پی سی بی
مزید پڑھیئے’سندھ حکومت نیب کا فیصلہ آنے تک رکی ہوئی ہے‘
ستر سال کی تباہی پانچ ماہ میں ختم نہیں ہو سکتی، پی ٹی آئی رہنما
مزید پڑھیئےفریال تالپور کیخلاف اقامہ رکھنے کی بنیاد پر نااہلی کی درخواست پر دستاویزات طلب
سندھ ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 15 فروری تک ملتوی کردی۔
مزید پڑھیئےقابض بھارتی فوج نے مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا
بھارتی فوج کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی شہادت کے بعد علاقے میں غیراعلانیہ کرفیو نافذ کردیا گیا۔
مزید پڑھیئےکراچی میں سی ٹی ڈی نے کالعدم تنظیم کے کارندے کو گرفتار کر لیا
ملزم کے قبضے سے اسلحہ اور دستی بم برآمد۔
مزید پڑھیئےٹرمپ کو شام اور افغانستان سے اپنی فوج کے انخلا کے فیصلے پر مخالفت…
سینیٹ میں امریکی صدر ٹرمپ کی ری پبلکن پارٹی کی جانب سے بل پیش کیا گیا،
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos