پی سی بی نے 60 سال سے زائد عمر کے کرکٹرز کی پنشن میں اضافہ کیا ہے
مزید پڑھیئےتازہ ترین
دہلی اقلیتی کمیشن نے ذاکر نائیک کو بدنام کرنے کا نوٹس لے لیا
انگریزی اخبارسے وضاحت طلب کر لی،جواب دینے کے لیے 11 فروری تک کا وقت دیا گیا
مزید پڑھیئےلورا لائی حملہ۔800امیدواروں کو بحفاظت نکالا۔ترجمان پاک فوج
سیکیورٹی فورسز نے تینوں حملہ آوروں کو ہلاک کر دیا۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےبنوں میں گھرمیں دھماکہ سے 6 افرادجاں بحق
دھماکے سے گھر تباہ ہو گیا، مرنے والوں میں میاں بیوی اور4 بچے شامل ہیں
مزید پڑھیئےچینی قونصلیٹ حملے کا سہولت کار شارجہ سے گرفتار
سی ٹی ڈی کے مطابق چینی قونصلیٹ پرحملے کے وقت سہولت کار شہر میں موجود تھا
مزید پڑھیئےکراچی میں بجلی کاایک اور بڑا بریک ڈائون،متعددعلاقے تاریک
کے الیکٹرک کی جانب سے بجلی کے بریک ڈائون کے حوالے سے ابھی تک کچھ نہیں بتایا گیا
مزید پڑھیئےشعیب اختر نے تنقید نہیں ذاتی حملے کیے۔سرفراز احمد
چار میچوںپر پابندی کا سامنا کرنے والے قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد وطن واپس پہنچ گئے
مزید پڑھیئےکراچی سے خودکش بمبارکو گرفتار کرنے کا دعویٰ
رحمان عرف استاد جی سے بڑی تعدادمیں بارودی مواد بھی برآمدکرلیاگیا،سی ٹی ڈی
مزید پڑھیئےآسیہ بریت کیخلاف اپیل مسترد ہونے پر کئی شہروں میں مظاہرے
تحریک لبیک کے قائم مقام امیر علامہ ڈاکٹر شفیق امینی نے عوام سے فوری طور پر سڑکوں پرنکلنے کی اپیل کی۔
مزید پڑھیئےحنیف عباسی انجیو گرافی کے بعد انتہائی نگہداشت وارڈ میں منتقل
دو روز قبل طبیعت بگڑنے کے بعد انہیں پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کیا گیا تھا
مزید پڑھیئےملک بھرمیں چائلڈ لیبرکا سروےکرانےکافیصلہ
بچوں کو غربت سے نکالنے اور تعلیم دلوانے کی جامع پالیسی بنانے کا فیصلہ بھی کیا گیا
مزید پڑھیئے’اٹھارویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دونگا لانگ مارچ کرنا پڑا تو کرونگا‘
پاکستان کے عوام نے ہمیں ووٹ اس لئے نہیں دیا کہ ہم پارلیمان کو بھول جائیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو
مزید پڑھیئےآسیہ آج رات تک پاکستان چھوڑ دے گی۔وکیل آسیہ بی بی
سپریم کورٹ نے آئین و قانون کے مطابق نظر ثانی درخواست مسترد کی،وکیل آسیہ بی بی
مزید پڑھیئےعثمان بزدار نے آئی جی پنجاب سے ہاتھ کیوں نہیں ملایا؟
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے آج پولیس ٹریننگ اسکول میں پاسنگ آوٹ پریڈ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔
مزید پڑھیئےسینیٹ کمیٹی نے ساہیوال جے آئی ٹی مسترد کردی-ذیشان کی والدہ کی فریادیں
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ چیئرمین رحمان ملک کی زیر صدارت اجلاس۔ساہیوال سانحے پر جوڈیشل کمیشن بنانے کا مطالبہ ۔
مزید پڑھیئےگواہ جھوٹے ثابت نہیں ہوئے-وکیل درخواست گزار
مسلمانوں کو متشدد کہنا غلط ہے۔ غلام مصطفیٰ- ہم غلط تھے تو ہائیکورٹ نے ہمارے حق میں فیصلہ کیوں دیا۔ مدعی
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نے آسیہ مسیح کی بریت کیخلاف نظر ثانی اپیل خارج کر دی
عدالت نے اپنے فیصلے میں قرار دیا کہ درخواست گزار ایک بھی وجہ نہیں بتا سکا جسکی بنیاد پرنظر ثانی کی جاسکے۔
مزید پڑھیئےمقتول خلیل کے گھر میں رپورٹر نے کیا دیکھا؟
’’تم اپنے مقدر سے نہیں بھاگ سکتے‘‘ اریبہ کا آخری سبق۔ ٹیلی ویژن والے پاگل بنا رہے ہیں۔ نوجوان کا ردعمل
مزید پڑھیئےلورالائی میں ڈی آئی جی دفتر پرحملہ۔9پولیس اہلکارشہید
ڈی آئی جی پولیس کے دفتر میں بھرتی کے لیے ٹیسٹ کے دوران دہشتگردوں نے حملہ کیا۔
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ سے روسی صدر کے نمائندہ خصوصی کی ملاقات
افغانستان کے مسئلے کے حل کے لیے پاکستان کا کردار انتہائی اہم ہے، ضمیر کابلوف
مزید پڑھیئےسعید غنی کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر
عدالت سعید غنی کےخلاف کارروائی کر کےتا حیات نااہل قرار دے۔درخواست میں استدعا
مزید پڑھیئےکراچی میں گارڈ نے ہی بینک کے لاکرز کا صفایا کردیا
ڈیفنس میں واقع نجی بینک کا سیکیورٹی گارڈ لاکرز سے 65 لاکھ روپے لو ٹ کر فرار۔
مزید پڑھیئے’آسیہ مسیح کی بریت کیخلاف اپیل کے فیصلے سے قبل گرفتاریاں‘
پرامن احتجاج عوام کا حق ہے- چیئرمین ڈیفنس آف پاکستان- کوریج رکوانے کی بھی کوششیں
مزید پڑھیئےشہباز شریف لندن میں 4 فلیٹس کے مالک
شہباز شریف کے لندن میں 4 فلیٹس ہیں جو 2005 سے 2007 کے دوران خریدے گئے۔ ایف بی آر
مزید پڑھیئےشہباز شریف اور خواجہ برادران کی گرفتاری پر وفاقی حکومت اور نیب کو نوٹس
چیئرمین نیب کا دوران انکوائری کسی بھی ملزم کو گرفتار کرنے کا اقدام آئین سے متصادم ہے، درخواست گزار
مزید پڑھیئےکراچی سمیت سندھ بھر میں ڈاکٹروں کی دوسرے روز بھی ہڑتال ،او پی ڈیز…
ہڑتال کے باعث مریضوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے.مریضوں کا کہنا ہے کہ وہ اسپتالوں میں بے یارو مددگار پڑے ہیں.
مزید پڑھیئےوزیراعلی پنجاب کی ملتان آمد سے قبل مارکیٹیں بند ۔دکاندار پریشان
عثمان بزدار کی ملتان آمد سے قبل ہی سیوڑہ چوک، سورج میانی، چونگی نمبرایک کی تمام دکانیں بند کرادی گئیں۔
مزید پڑھیئےآصف زرداری کی نااہلی کیلئےدرخواست پر اعتراضات ختم۔ سماعت کیلئے مقرر
سیاسی لڑائی سیاسی فورم پر لڑنی چاہیے، اسلام آباد ہائی کورٹ
مزید پڑھیئےسانحہ ساہیوال جیسے واقعے سے بچنے کیلئے مراسلہ جاری
آئندہ ایسے واقعات کے ذمہ داران سے سختی سے نمٹا جائے گا، آئی جی پنجاب
مزید پڑھیئےاسٹیم سیل ٹیکنالوجی کامیاب ، مفلوج نوجوان کے بازوکام کرنے لگے
مفلوج نوجوان کے اعصابی نظام میں اسٹیم سیل داخل کئے گئے تھے جس کامثبت رزلٹ سامنے آیا ۔
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos