سشما سوراج اور شاہ محمود قریشی میں کوئی رسمی ملاقات ہوئی نہ ہی مصافحہ ہوا
مزید پڑھیئےتازہ ترین
سابق آئی جی سندھ اللہ ڈنو خواجہ آئی جی موٹرویز تعینات
چیف سیکریٹری سندھ نے ہٹائے گئے افسران کو ڈپٹی کمشنر لگانے کی منظوری دی ہے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کاسانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسران کوعہدوں سےہٹانےکاحکم
عمران خان نے سانحہ ماڈل ٹاؤن میں ملوث افسران کو عہدوں سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔
مزید پڑھیئےافتخار چوہدری نے وزیراطلاعات کے الزامات مسترد کردیے
انٹرنیشنل پولیس نے میرے داماد کو حراست میں لیا ہے، گرفتار نہیں کیا،سابق چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری
مزید پڑھیئےاس صدی میں صرف دوہی لیڈرہیں،عمران خان ملک کی تقدیربدلیں گے،بشریٰ بی بی
عمران خان کے پاس کسی چیز کی کوئی کمی نہیں، پیسہ بنانے کا انہیں شوق نہیں اور عزت اللہ تعالیٰ نے بہت زیادہ دی ہے،بشریٰ بی بی کا انٹرویو
مزید پڑھیئےمنی بجٹ سے امیروں اور کالے دھن والوں کو فائدہ ہوا ،بلاول بھٹو
پی ٹی آئی نے صرف انقلابی نعرے لگائے اور اقدامات نہیں کیے جب کہ عمران خان کو اپنے وعدوں پر قائم رہنا چاہیے۔بلاول
مزید پڑھیئےجنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکا کے ناظم الامور پال جونز کی ملاقات
امریکا کے ناظم الامور پال جونز نےخطے میں تصادم روکنے کے لیے پاکستان کے کردار کو تسلیم کیا اور سراہا،آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےنیپرا نے کےالیکٹرک پر 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کردیا
کے الیکٹرک پر جرمانہ مکمل تحقیقات کے بعد عائد کیا گیا ہے،ترجمان نیپرا
مزید پڑھیئےعمران خان کی اہلیت سےمتعلق فیصلےپرفل کورٹ تشکیل دینےکی درخواست خارج
کسی اخبار کے کہنے پر لارجر بینچ تشکیل نہیں ہوتے، چیف جسٹس کے ریمارکس
مزید پڑھیئےبھارتی فوج کی مقبوضہ کشمیر میں ریاستی دہشتگردی ،4افراد شہید کردیے
دوسرا واقعہ ضلع اسلام آباد کے علاقے دلوچ دورو میں پیش آیا جہاںسرچ آپریشن کے نام پر ایک نوجوان کو فائرنگ کا نشانہ بنایا
مزید پڑھیئےاسحاق ڈارکی ملک میں موجودجائیدادفروخت کرنےکی اجازت دی جائے،نیب
نیب نے درخواست میں استدعا کی ہے کہ سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نیب کو مطلوب ہیں،
مزید پڑھیئےسپریم کورٹ نےجہانگیرترین کی نااہلی کےفیصلےپرنظرثانی کی درخواست خارج کردی
سپریم کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کی اہلیت سے متعلق فیصلے پر فل کورٹ تشکیل دینے کی حنیف عباسی کی درخواست بھی خارج کی۔
مزید پڑھیئےبھارتی وائس ایئرچیف مارشل سریش ببن دیو اپنی ہی گولی سے زخمی
اتفاقیہ طور پر گولی چل گئی تھی،جو ان کی ران پر لگی ہے۔
مزید پڑھیئےبھارت میں غیرازدواجی تعلقات جرم تصور نہیں ہونگے۔سپریم کورٹ
تین رکنی بنچ نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ زیادہ تر ممالک نےغیر ازدواجی تعلقات کے خلاف قانون ختم کر دیا ہے۔
مزید پڑھیئےسربراہ پاک بحریہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا اٹلی کا دورہ
اٹالین نیول ہیڈ کوارٹرز آمد پر اٹلی کی بحریہ کے سربراہ نے نیول چیف کا استقبال کیا اور سلامی پیش کی ۔
مزید پڑھیئےاسمبلی میں فواد چوہدری کی دھواں دھار تقریر،واک آؤٹ پر اپوزیشن سے معافی
اپوزیشن والے پاکستان کو لوٹ کر کھا گئے ہیں، ان لوگوں نے پی آئی اے، اسٹیل مل اور ریڈیو پاکستان میں اپنےچمچوں کو بھرتی کیا۔
مزید پڑھیئےکراچی سےلاپتا مزید 8 افراد کئی ماہ بعد گھر واپس آگئے
جسٹس نعمت اللہ پھلپھوٹو نے لاپتہ افراد سے متعلق درخواستوں پر سماعت کی، پولیس رپورٹ سندھ ہائیکورٹ میں پیش کی گئی۔
مزید پڑھیئےخوشحال خان ایکسپریس پھر حادثے کا شکار، 10 بوگیاں اتر گئیں
10 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں جس کے باعث اپ اور ڈاؤن لنک بند ہے۔
مزید پڑھیئےامریکا – بھارت الائنس ہماری خواہش پر تبدیل نہیں ہو سکتا، قریشی
امریکا کو یہ باور کرانا ہے کہ وہ جب بھی پاکستان سے مل کر آگے بڑھا اُسے فائدہ ہوا۔
مزید پڑھیئےحکومت سے مذاکرات کے لیے آئی ایم ایف کا وفد اسلام آباد پہنچ گیا
آئی ایم ایف مشن کی سربراہی ہیرالڈ فنگر کریں گے جبکہ پاکستانی وفد میں سیکریٹری خزانہ، گورنر اسٹیٹ بینک، سیکریٹری اقتصادی امورشریک ہوں گے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم ہاؤس کی 2 بھینسیں لیگی کارکنان نےخرید لیں
لگژری اور عام گاڑیوں کی نیلامی کی گئی اور دوسرے مرحلے میں بھینسوں کی نیلامی کی جارہی ہے۔
مزید پڑھیئےامل قتل کیس میں اسپتال انتظامیہ کے موقف پرچیف جسٹس برہم
بچی کے والدین نے اسپتال انتظامیہ کی رپورٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے دیا۔
مزید پڑھیئےیورپی یونین کا چینی نیو سلک روڈ پالیسی کا متبادل متعارف کرانے کا فیصلہ
منصوبے کا نام ایشیائی رابطہ کاری کی حکمت عملی رکھا گیا ہے ، رپورٹ
مزید پڑھیئےبیت المقدس غاصبوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا: ترک صدر
ہمارے عقیدے کے مطابق ظلم کو قبول کرنا بھی ظلم کرنے کے مترادف ہے، رجب طیب اردگان
مزید پڑھیئےخواتین سے زیادتی، امریکی اداکار کو 10سال قیدکی سزا
جج نے سزا سناتے ہوئے بل کاسبی کو پرتشدد جنسی درندہ قرار دیا، رپورٹ
مزید پڑھیئےپاکستان اور بھارت کو کرکٹ مسائل حل کرنا چاہئے۔ آئی سی سی
ڈیوڈ رچرڈسن نے بیان پی سی بی کی جانب سے بھارت کے خلاف دائر کیس کے تناظر میں دیا، بھارتی میڈیا
مزید پڑھیئےتھائی لینڈ میں پرندو ں کی گلو کاری کا سالانہ مقابلہ
مقابلے میں مایشیائی ممالک سے آئے سینکڑوں افر اد 1600سے زائدپر ندوں کے ہمراہ شریک ہو ئے
مزید پڑھیئےچین امریکی مڈٹرم انتخابات میں مداخلت کی منصوبہ بندی کررہا ہے، ٹرمپ
چین مجھے اور میری انتظامیہ کو سیاسی طور پر نقصان پہنچانا چاہتا ہے، امریکی صدر
مزید پڑھیئےسابق کرکٹر عامر وسیم57 سال کی عمر میں انتقال کر گئے
عامر وسیم 28 اکتوبر 1960کو سیالکوٹ میں پیدا ہوئے تھے
مزید پڑھیئےٹرمپ کے دعوے پر حاضرین ہنس پڑے
حاضرین کے ہنسنےٹرمپ مسکرانے لگے اور کہا کہ ایسے ردعمل کی توقع نہیں تھی
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos