ایف آئی آر ٹریفک سیکشن فیروزآباد کے افسر کی مدعیت میں درج کی گئی
مزید پڑھیئےتازہ ترین
عمران خان کااپنی رہائشگاہ کےباہراحتجاج کانوٹس،مظاہرین کواندربلالیا
نجی ہائوسنگ سوسائٹی انتظامیہ نے پلاٹ کیلئے رقم لے لی لیکن قبضہ نہیں دیا گیا،مظاہرین کا موقف
مزید پڑھیئےوزیراعظم عمران خان کی48گھنٹوں میں نئےبلدیاتی نظام کوحتمی شکل دینےکی ہدایت
اختیارات کونچلی سطح تک منتقل کرنا پی ٹی آئی حکومت کا سب سے اہم ایجنڈا ہے،وزیراعظم
مزید پڑھیئےوزیراعظم کی لاہور آمد، زمان پارک کے باہر احتجاج
مظاہرین کا انصاف نہ ملنے تک زمان پارک سے نہ جانے کا اعلان
مزید پڑھیئےشمالی وزیرستان میں شہید جوانوں کی نمازجنازہ ادا کردی گئی
نماز جنازہ کے بعد شہداء کی میتوں کو ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کردیا گیا ہے جہاں شہداء کی تدفین پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ہوگی۔آئی ایس پی آر
مزید پڑھیئےتنزانیہ: جھیل میں کشتی ڈوبنے سے اموات کی تعداد 207ہوگئی
کشتی ڈوبنے کا واقعہ تنزانیہ کی وکٹوریہ جھیل میں پیش آیا، کشتی میں 300 زائد مسافر سوار تھے۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کو 100 روزہ منصوبے اور نئے بلدیاتی نظام پر بریفنگ
وزیر بلدیات پنجاب علیم خان نے تمام محکموں کے 100 روزہ پلان پر ترجیحاتی ایجنڈے اور نئے بلدیاتی نظام کے مسودے کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔
مزید پڑھیئےہیٹ ویو کا خطرہ،وزیراعلیٰ سندھ کی حفاظتی اقدامات کی ہدایت
وزیراعلیٰ سندھ نے سیکریٹری صحت کو تمام اسپتالوں میں ہیٹ اسٹروک مراکز قائم اور گرمی سے متاثرہ مریضوں کیلئےاسپتالوں میں انتظامات کرنے کی ہدایت کر دی۔
مزید پڑھیئےپاک بھارت جنگ کا سوچنا بھی بے وقوفی ہے۔ فواد چوہدری
مسئلہ کشمیر دونوں ملکوں کے درمیان حقیقی مسئلہ ہے اور جنگ کسی بھی مسئلے کا حل نہیں، تمام معاملات پر بحث کرنے کو تیار ہیں، فواد چوہدری
مزید پڑھیئےصدر کے پروٹول پر احتجاج کرنے والے شہریوں کیخلاف مقدمہ درج
شارع فیصل تھانے میں درج مقدمے میں کار سرکار میں مداخلت اور شہریوں کو غلط کام پر اکسانے کی دفعات شامل کی گئی ہیں
مزید پڑھیئےمقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ،کشمیری نوجوان شہید
بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران ایک گھر کو بھی تباہ کردیا۔
مزید پڑھیئےلاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلے کے باعث لوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں سے باہر نکل آئے
مزید پڑھیئےہر مشکل گھڑی میں سعودی عرب نے پاکستان کا ساتھ دیا، وزیراعظم
پاکستان اور سعودی عرب کے عوام مذہب و بھائی چارے کے مضبوط رشتے سے بندھے ہیں، عمران خان
مزید پڑھیئےتھر پارکر میں غذائیت کی کمی سے مزید 3 بچےانتقال کرگئے
رواں ماہ انتقال کرنے والے بچوں کی تعداد37ہوگئی۔
مزید پڑھیئےوزیراعظم کا آج دورہ لاہور، پنجاب کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے
صوبائی وزیر صحت ، وزیر جنگلات اور وزیر سیاحت وزیراعظم سے اہم منصوبوں کی منظوری لیں گے
مزید پڑھیئےوزیر خارجہ اقوام متحدہ کے اجلاس میں شرکت کیلئے امریکا پہنچ گئے
شاہ محمود قریشی جنرل اسمبلی سے خطاب اور امریکی ہم منصب سمیت عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں کریں گے
مزید پڑھیئےایشیاکپ: افغان کھلاڑی کو فکسنگ کی پیشکش کا انکشاف
شہزاد کو مبینہ طور پر افغان کرکٹ لیگ کے فرنچائز کے بھارتی مالک نے فکسنگ کی پیشکش کی، ذرائع
مزید پڑھیئےبھارتی آرمی چیف سٹھیا گیا ہے : جاوید میانداد
باتیں کرنے اور جنگ کرنے میں بہت فرق ہوتا ہے، جاوید میانداد
مزید پڑھیئےٹرمپ کی اقوام متحدہ پر تنقید
حیرانی ہوتی ہے کہ اقوام متحدہ میں بہت سے مسائل حل نہیں ہو پاتے، :امریکی صدر
مزید پڑھیئےراجہ پرویز اشرف کی گاڑی کی ٹکرسے پولیس اہلکار جاں بحق
گاڑی کو ڈرائیور سمیت متعلقہ تھانے میں بند کر دیا گیا ہے
مزید پڑھیئےایونکا ٹرمپ کی خلا بازوں سے گپ شپ
ایونکا نے ناسا دورے کےدوران خلا بازوں کا ان کی خدمات پر شکریہ بھی ادا کیا
مزید پڑھیئےفردوس شمیم نقوی تحریک انصاف کراچی کی صدارت سے مستعفی
اپوزیشن لیڈر کے طور پر سندھ کے مسائل پر توجہ دینا چاہتا ہوں، پارٹی کی صدارت نہیں سنبھال سکتا،فردوس شمیم نقوی
مزید پڑھیئےامریکہ میں بچوں کی نگہداشت کے مرکز میں چاقو بردارکا حملہ
واقعے میں ایک مرد اور عورت بھی چاقو کے وار سے زخمی ہوئی ہیں
مزید پڑھیئےوزیر ریلوےشیخ رشید کا بھارت کو کرارا جواب
حملہ ہوا تو بھارت میں نہ گھاس اگے گی اور نہ ہی چڑیاں چہکیں گی نہ ہی مندر میں گھنٹیاں بجیں گی،وفاقی وزیرریلوے
مزید پڑھیئےہم کالا باغ کے مخالف ہیں، آرٹیکل 6 لگانا ہے تو لگالیں، اسفند یارولی
کالاباغ کےحوالےسے کوئی آرٹیکل 6 لگاتا ہے تو لگا لےہم مخالفت کریں گے، اسفندیارولی
مزید پڑھیئےتحریک انصاف کا مقامی حکومت کا نیا نظام لانے کا فیصلہ
نئے نظام میں وفاق، پنجاب اور پختون کے اضلاع میں انتظامی سربراہ میئراور تحصیل کا سربراہ ڈپٹی میئر ہوگا
مزید پڑھیئےبرطانیہ میں اسفنج سے بنے جوتے سوالاکھ روپے میں فروخت
جوتوں کی فروخت شروع ہوچکی، بسا اوقات یہ ویب سائٹ پر دستیاب بھی نہیں ہوتے ، رپورٹ
مزید پڑھیئےلاہور کےکیمپ جیل سے قیدی کی پھندا لگی لاش برآمد
پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پورسٹمارٹم کے لیے مردہ خانہ منتقل کر دی
مزید پڑھیئےاسپین کا فلسطین کو باضاطہ ریاست تسلیم کرنے کاعندیہ
فلسطینی وزارت خارجہ نےا سپین کے اعلان کو انتہائی حوصلہ افزا قراردے دیا
مزید پڑھیئےبھارت نے ہمیشہ پاکستانی امن کوششوں کا مذاق اڑایا ہے:سراج الحق
عالمی ادارے بھارتی آرمی چیف کے شر انگیز بیان کا نوٹس لیں۔سراج الحق
مزید پڑھیئے
Ummat News Latest Urdu News in Pakistan Politics Headlines Videos